
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحلی شہر سے دور سمندر میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے سات میزائلوں کا تجربہ کیا۔
ذرائع کے مطابق تجربہ کی نگرانی اعلیٰ رہنما کم جونگ نے کی۔ شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ فوجی مشقوں پر اپنی فوجی قوت کا مظاہر کیا۔
