
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں بانی کم سنگ کی تیسری برسی کے موقع پر تقریبات منعقد کی گئیں۔
شہریوں کی بڑی تعداد نے پیانگ یانگ کے منسو ہل میں سابق رہنما کے مجسمے پر پھول چڑھائے اور خراج عقیدت پیش کیا۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے بھی برسی کی تقریب میں شرکت کی۔
