پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے گائیڈڈ میزائل کے کامیاب تجربہ کا دعویٰ کیا ہے ملک کے سربراہ کم جونگ نے بھی میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا۔
گائیڈڈ میزائل سے جنوبی کوریا اور وہاں موجود امریکی اڈوں کیلئے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

Start typing to search...