
سیؤل (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے مزید 5 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
فوجی ترجمان نے بتایا میزائلوں نے 200 کلومیٹر دور ہدف کو نشانہ بنایا ۔یاد رہے کہ مسلح افواج کی تشکیل کی 67 ویں سالگرہ پر یہ جارحانہ اقدام کیا گیا ہے، گزشتہ روز انہوں نے جہاز تباہ کرنیوالا میزائل چلایا تھا۔
