
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں 65 ویں قومی دن کی تقریبات جاری ہیں۔ شمالی کوریا کے قیام کی 65 ویں سال گرہ پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔
مرکزی تقریب دارالحکومت پیانگ یانگ میں منعقد ہوئی جس میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سمیت اعلی حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔
