
سیول (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ معاہدے کے تحت سرحد پر جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے پروپیگنڈہ نشریات بند کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
قبل ازیں جنوبی کوریا کی صدر پارک گوئن ہائی نے کہا تھا کہ سرحد پار کیلئے کی جانیوالی پروپیگنڈہ نشریات اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک شمالی کوریا معافی نہیں مانگتا۔
