شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کی تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے ایک مکان پر دو میزائل داغے گئے ہیں۔

Start typing to search...