میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ 3 جیٹ طیاروں کی بمباری میں دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔

Start typing to search...