راولپنڈی (ایف پی اے) شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں مختلف فوجی کاروائیوں میں 30 کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیل کے مطابق جیٹ ائر کرافٹس نے پاک افغان بارڈر پر خیبر ایجنسی میں کاروائی کے دوران 10 دہشت گرد جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقہ حسو خیل میں کاروائی کے دوران 20 دہشت گرد مارے گئے۔ یاد رہے کہ فوجی کاروائی کسی ایسے علاقہ میں نہیں کی گئی جہاں عام شہری آباد ہوں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
