راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سٹرک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی سرحد نوشیر قلعہ کے قریب ہوا ، جس میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوئے۔

Start typing to search...