میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرخود کش حملہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خودکش حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن ’ضرب عضب‘ جاری ہے۔

Start typing to search...