میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں دورن حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں دتہ خیل کے علاقے ڈوگہ مدا خیل میں ایک گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا گیا، ڈرون طیارے نے 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

Start typing to search...