
لندن (جیوڈیسک) علم کی شمع ملالہ یوسف زئی کو ناروے کے سابق وزیر اعظم کی جانب سے امن کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
سابق وزیر اعظم بونڈویک نے امن کا ایوارڈ برمنگھم میں ملالہ کے گھر جا کر دیا۔ بونڈویک انیس سو ستانوے سے سن دو ہزار پانچ تک ناروے کے وزیر اعظم رہے ہیں۔
