Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوسٹرا ڈیمس

December 19, 2020December 19, 2020 0 1 min read
Nostradamus
Nostradamus
Nostradamus

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالق کائنات نے انسان کو ظاہری باطنی طور پر ایک شاہکار تخلیق کیا’ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان اپنی ظاہری خصوصیات سے تو زمانے کو حیران کر تا ہی آیا ہے لیکن اُس کے باطن میں جو جہاں آباد ہیں جو لطائف یا روحانی یونٹس بند پڑے ہیں اُس پر کم ہی غور کیا ہے جبکہ حضرت علی کا فرمان ہے کہ خدا نے تیر ے اندر ایک جہاں آباد کیا ہے تو اُس سے بے خبر ہے ‘ رب ذولجلال ہر دور میں انسانوں کو مختلف صلاحیتوں سے مالا مال کر کے دنیا میں بھیج کر اہل دنیا کو حیران کر دیتا ہے انسان کے ہزاروں روپ ہیں وہ اپنی صلاحیتوں کا اظہار بھی مختلف اندا ز سے کرتا آیا ہے کچھ انسانوں کو خدا کی ذات باطنی روحانی صلاحیتوں سے لبریز کر کے دنیا میں بھیجی ہے اِیسے انسان جو باطنی کھوج تجسس کی بنا پر روحانی اشغال علوم سیکھ کر پھر آنے والے دور کی پیش گو ئی کر تے ہیں یہ صلاحیت کسی انسان کے پاس مستقل نہیں ہوئی یہ خدا کا خاص کرم ہو تا ہے وہ جب چاہے کسی کو عطا کر تا ہے۔اور جب چاہے اُس سے چھین لیتا ہے یعنی لطیفہ قلب یا دماغی سکرین پر کائنات میں بکھرے کائنا ت کے راز خدا کی مرضی سے منقش ہو تے ہیں اگر خدا نہ چاہے تو کسی انسان کو یہ صلاحیت حاصل نہیں ہو تی یہ صرف اور صرف عطیہ خداوندی ہے جو اللہ تعالی مخصوص بندوں کو عطا کر تا ہے فطری طور پر ایسے روحانی انسانوں میں عام انسانوں کی نسبت کھوج تجسس کی حس زیادہ ہو تی ہے اِن کے اندر وہ جنون مستقل مزاجی ہو تی ہے جس کے بل بوتے پر یہ بھی روحانیت تصوف کے مشکل ترین مجاہدوں سے گزر کر اپنی خوابیدہ روحانی صلاحیتوں کو بیدار کر کے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔

جب ایسے روحانی لوگ اپنی باطنی قوتوں کو بیدار کر لیتے تو پھر مستقبل کے اندھیروں کے پار جھانکنے کی صلاحیت حاصل کر لیتے ہیں یہ بھی خدا کی تخلیق کا نرالا پن ندرت تنوع ہے جو رب تعالی مختلف قسم کے شاہکار پیدا کر کے اہل دنیا کو حیران کر دیتا ہے ایسے روحانی لوگ جو آنے والے وقت کے واقعات حادثات نشیب فراز کا بتاتے ہیں یہ بے بس مجبور ہوتے ہیں وہی انفارمیشن بتاتے ہیں جو اللہ ان کو دیتا ہے اور یہ صلاحیت خدا کے ہاتھ میں ہوتی ہے انسان بے بس خدا کے پیغامات کا انتظار کر تا ہے ایسے روحانی لوگ ہر دور میں دنیا کے چپے چپے پر اللہ تعالی پیدا کر تا آیا ہے جنہوں نے اپنی روحانی پیشن گوئیوں سے اہل دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ایسے لوگ کسی خاص مذہب علاقے کے لیے قید نہیں ہیں یہ کسی بھی مذہب علاقے میں اللہ تعالی اپنی مرضی سے پیدا کر دیتا ہے یہاں پر ہم مغرب اورمشرق کے دو ایسے انسانوں کا ذکر کریں گے جن کو اللہ تعالی نے آنے والے وقت کے بارے میں جھانکنے کی صلاحیت دی تھی۔

مسلمانوں میں نعمت اللہ شاہ ولی جو بزرگ اور ولی اللہ ہونے کے ساتھ فارسی شاعر بھی تھے دوسرے یورپ کے مشہور نوسٹراڈیمس جس کی پیشن گوئیوں نے پچھلی پانچ صدیوں سے اقوام عالم میں تہلکہ مچایا ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُس کی 942 پیشن گوئیوں میں سے 850 درست ثابت ہو چکی ہیں اُس کی کتاب پچھلی چار صدیوں سے سب سے زیادہ بکنے والی کتاب ہے اِس کا تعلق قدیم یہودی خاندان سے تھا اِس کے اجداد اسپن سے ہجرت کر کے فرانس آئے تھے کیونکہ اسپین پر عیسائیوں کے قبضے کے بعد مسلمانوں کے ساتھ ساتھ یہودیوں پر زندگی تنگ کر دی گئی تھی اِس کا خاندان یہودی کے قدیم قبیلے ابن عساکر سے تعلق رکھتا تھا جو صدیوں سے پراسرار علوم میں مشغول اور ماہر تھا یہ وہ دور تھا جب ایسے علوم کے ماہرین کو زندہ جلا دیا جاتا تھا اِس لیے یہ خود کو چھپا کر رکھتے تھے اب یہ فرانس میں آگئے تو یہاں پر آکر عیسائی مذہب قبول کر لیا 14نومبر1503ء کو اِس خاندان میں نوسٹرا ڈیمس نامی بچہ پیدا ہوا اِس بچے نے اپنے نانا سے تعلیم حاصل کی اس نے صرف بارہ سال کی عمر میں ایک دوست بچے کے بارے میں پیشن گوئی کی یہ لڑکا گھوڑے کے ٹاپوں کے نیچے آکر مارا جائے گا پھر چند دن بعد وہ لڑکا اِسی طرح مارا گیا تو اُس لڑکے کی ماں نے نوسٹر پر مقدمہ کر دیا جس میں نوسٹرا ڈیمس عدم ثبوت کی بنا پر رہا ہو گیا نانا سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد یہ لڑکا فرانس کی علم طب کی یونیورسٹی میں داخل ہو کر طب کی اعلی ڈگری حاصل کر کے ڈاکٹر بن جاتا ہے۔

ڈاکٹر بننے کے بعد وہ مختلف جگہوں پر جاکر طاعون کے مریضوں کا علاج کرتارہا اِس طرح 26سال گزر گئے وہ ڈاکٹری میں ہی گم رہا اِسی دوران اِس کی شادی ہو گئی جس سے اِس کے دو بیٹے پیدا ہوئے لیکن چند سالوں میں ہی اِس کے دونوں بچے اور محبوب بیوی طاعون کی بیماری سے وفات پاگئے یہ صدمہ اِس کی زندگی کا رخ موڑ گیا اِس کا دل مادی دنیا سے اچاٹ ہو گیا اِس نے اپنا گھر جائیداد بیچ دی اور طویل سفر پر روانہ ہو گیا مختلف ممالک میں روحانی پراسرار علوم کے ماہرین سے ملاقاتیں کیں ان سے مختلف علوم سیکھے پھر فارس مصر کے ملکوں میں بھی لوگوں سے ملا اِن ممالک کے سفر کے بعد وہ مکمل طور پر بد ل چکا تھا اب اُس کی باطنی صلاحیتوں کے اظہار کا وقت آگیا تھا اُس کی باطنی قوتیں بیدار ہو گئی تھیں اب اُس کا زیادہ وقت اپنی لائبریری میں پراسرار علوم کی کتابوں کے مطالعے میں گزرتا پھر یہیں پر اُس نے اپنی شہر آفاق کتاب PROPHECIESکو 1555ء میں مکمل کیا یہ کتاب بہت جرات کا کام تھا کیونکہ اُن دنوں میں پیشن گوئی کرنے والوں کو زندہ جلا دیا جاتا تھا لیکن کیونکہ نوسٹرا ڈیمس کے شاہی خاندان سے اچھے تعلقات تھے اِس لیے یہ بچ گیا 1566ء تک وہ اپنی کتاب کا آخری باب بھی مکمل کر چکا تھا نوسٹرا ڈیمس کو دوسروں پر جو سبقت حاصل تھی وہ اُس کی ایکوریسی اور پرفیکشن تھی وہ نام جگہ تک واضح الفاظ بتا دیا کر تا تھا مثلا لندن کی آتشزدگی انقلاب فرانس لویس پاسٹر کی ایجادات کو واضح الفاظ میں بیان کرتا ہے پھر اُس نے ہٹلر اور جرمنی جنگ کو بیان کیا نائن الیون امریکہ میں ہونے والے حملوں کا ذکر کر تا ہے پھر وہ یورپ پر اسلام کے غلبے کی پیشن گوئی کرتا ہے کہ آخر کا رمسلمانوں کو غلبہ نصیب ہو گا یہاں یہ بتانا بھی بہت ضروری ہے کہ نوسٹرا ڈیمس کی ساری پیشن گوئیاں سچ ثابت نہیں ہوئیں۔

اُس کی بہت ساری پیشن گوئیاں ایسی بھی ہیں جو ابھی مکمل نہیں ہوئیں یا پھر وہ غلط ثابت ہوتی ہیں لیکن اِس کے باوجود نوسٹرا ڈیمس ایک حیران کن شخصیت تھا جس کو قدرت نے مستقبل میں جھانکنے کی غیرمعمولی صلاحیت عطا کی تھی بعض ناقدین اس پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ شیطانی قوتوں کا آلہ کار تھا وہ شیطانی قوتیں اُس کو آنے والے حالات کے بارے میں بتاتی تھیں جن کو اُس نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے جبکہ جب ہم مسلم صوفیا کرام کے حالات زندگی کا مطالعہ کر تے ہیں تو ہمیں ہر دور میں ایسے لازوال باکمال درویشوں کے تذکرے اور پیشنگوئیاں ملتی ہیں جو انہوں نے جذب و سکر یا ہو ش کے عالم میں مختلف انسانوں اور آنے والے حالات کے بارے میں کیں جو حر ف بحرف سچ ثابت ہوئیں ایسے ہی باکمال بزرگ تھے نعمت اللہ شاہ ولی جنہوں نے آج سے نو سو سال قبل ایسی پیشن گوئیاں کیں جو بلکل سچ ثابت ہوئیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
ability knowledge Nostradamus predictions the universe پیشن گوئیوں صلاحیت علم کائنات نوسٹرا ڈیمس
Lahore Jalsa
Previous Post لاہور جلسہ میں یا اِدھر یا اُدھر نہیں ہو سکا
Next Post جدید اردو غزل کے وارث۔۔۔۔عباس تابش
Abbas Tabish

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close