Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توہین کا دائرہ کار

February 3, 2018 0 1 min read
Judiciary
Judiciary
Judiciary

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
ہم نے تو یہ سنا تھا کہ ججز خود نہیں بولتے، اُن کے فیصلے بولتے ہیں لیکن اب تو ماشاء اللہ ججز بھی بولتے اور خوب بولتے ہیں۔ ”با بارحمت” عصائے عدل اُٹھائے لوگوں کو سیدھا کرنے کے لیے میدانِ عمل میں ہیں۔ ہر روز کوئی نہ کوئی اَزخود نوٹس لیا جا رہا ہے جس کی بنا پر ادارے بھی متحرک ہوچکے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کی جیسے محترم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے اندر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی روح حلول کر گئی ہو۔ اُن کے دَور میں بھی عدلیہ ایسے ہی ”اِن ایکشن” تھی ،جیسے اب ہے۔ ایک منتخب وزیرِاعظم چودھری صاحب کے دِور میں گھر بھیجا گیا اور دوسرا میاں ثاقب نثار صاحب کے دَور میں۔ پیپلزپزرٹی کے وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی پر توہینِ عدالت کا الزام لگا جبکہ میاں نواز شریف پر اُس تنخواہ کا جو اُنہوں نے کبھی وصول کی ہی نہیں۔ اب میاں صاحب اور اُن کی بیٹی محترمہ مریم نواز جگہ جگہ پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کے بخیے اُدھیڑ رہے ہیں اور عوام کی کثیر تعداد اُن کی ہاں میں ہاں بھی ملا رہی ہے۔

کچھ تجزیہ نگاروں کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز توہینِ عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیںجس کا نوٹس لیا جانا ضروری۔ جڑانوالہ کے جلسۂ عام میںجو کچھ میاں صاحب اور مریم نواز نے کہا ،اُس پر توہینِ عدالت تو بنتی ہے، سوال مگر یہ ہے کہ کیا عزت و احترام صرف عدلیہ کے لیے ہی مخصوص ہے، کسی اور کے لیے نہیں؟۔ کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ سوائے عدلیہ کے کسی کی بھی عزتِ نفس مجروع نہیں ہوتی؟۔ کیا ڈیڑھ کروڑ ووٹوں سے منتخب شدہ وزیرِاعظم کو ”گاڈ فادر” اور ”سِسلین مافیا” کہنا اِس عہدے کی توہین نہیں؟۔ توہینِ عدالت بجااور عدلیہ کا احترام واجب لیکن کیا توہینِ پارلیمنٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا؟۔ جب ایک منتخب وزیرِاعظم کو گاڈ فادر اور سِسلین مافیا جیسی گالیاں دی جائیں گی تو یہ دراصل اُس شخص کی نہیں ،پارلیمنٹ کی توہین ہے جِس پر کوئی ایکشن ہوتا نظر نہیں آیا۔ حیرت ہے کہ عدلیہ اور عسکری ادارے تو شجرِممنوعہ ٹھہرے ،جن پر نیب ہاتھ ڈال سکتی ہے نہ کوئی دوسرا ادارہ لیکن وہ پارلیمنٹ جسے” اداروں کی ماں” کہا جاتا ہے اور جہاں آئین سازی ہوتی ہے، اُس کی جس کا جی چاہے ،توہین کردے ،کچھ فرق نہیں پڑتا۔ لیکن بدقسمتی تو یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں بیٹھے کچھ اراکین ہی پارلیمنٹ پر لعنت بھیج رہے ہیں۔ جب ایسی صورتِ حال ہو تو پھر کسی دوسرے کو کیا دوش دیں۔

اِس میں کوئی شک نہیں کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام سب پر واجب اور ایسا ہو بھی رہا ہے ۔ عدلیہ کے فیصلے پریوسف رضا گیلانی وزیرِاعظم ہاؤس جانے کی بجائے عدالت سے سیدھے گھر چلے گئے اور پاناما کیس میںپانچ رکنی بنچ کے فیصلے پربھی فوری عمل درآمد ہوا ۔ میاں نوازشریف نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن سے پہلے ہی وزارتِ عظمیٰ چھوڑ دی لیکن فیصلوں پر اعتراض تو ہر کسی کا حق ہے ۔ اب اگر پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کی خامیاں اور خرابیاں اجاگر کی جا رہی ہیںاور اُس پر احتجاج کیا جا رہا ہے تو اِس میں توہینِ عدالت کہاں سے آگئی؟۔ عدلیہ سے دست بستہ عرض ہے کہ وہ فیصلے کرے، خلیل جبران، گاڈ فادراور سِسلین مافیا جیسی مثالیں دینا چھوڑ دے کیونکہ ایسی مثالوں سے فیصلوں پر تو کوئی اثر نہیں پڑتا، البتہ دِل آزاری ضرور ہوتی ہے جو احتجاج کا باعث بن جاتی ہے۔

محترم چیف جسٹس صاحب نے فرمایا کہ وہ نظامِ عدل کی درستی کے لیے دِن رات کام کریں گے اور اُنہوں نے اپنے گھر والوں کو بھی کہہ دیا ہے کہ وہ ایک سال تک صبر کریں۔ اُنہوں نے یہ بھی فرمایاکہ ڈیڑھ لاکھ وکلاء اُن کی فوج ہے اور جس کے پاس ایسی فوج ہو ،اُسے کسی کا کیا خوف۔ عرض ہے کہ یہ ایسی فوج ہے جو کسی کے بَس میں نہیں۔ یہ وہی فوج ہے جو ججز کی عدالتوں کو تالے لگاتی، عدالتوں کے شیشے توڑتی اور احتجاج کرتی نظر آتی ہے۔ یہ وہی فوج ہے جو سائلین اور پولیس کو ”پھینٹی” لگانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔ عدلیہ بحالی تحریک کے بعد تو اِس فوج نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ کسی میں کیا جرأت جو اِس کی طرف آنکھ اُٹھا کر بھی دیکھ سکے۔ قانون کے اِن محافظوں کے ہاتھوں قانون کی دھجیاں بکھرنے کے نظارے ہم اکثر دیکھتے رہتے ہیں اِس لیے ایسی فوج کا کیا بھروسہ ۔آپ عدل کی عظمتوں کے لیے عصائے عدل گھماتے جائیے ،پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔

آپ نے آرٹیکل 62-1F میں نااہلی کی مدت کا تعین کرنے کے لیے لارجر بینک تشکیل دے کر بہت اچھا کیا۔ اس آرٹیکل میں بہرحال یہ سقم موجود ہے کہ اِس میں نااہلی کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا جبکہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے کہیں زیادہ سخت آرٹیکل 63 میں نااہلی کی مدت 5 سال مقرر کی گئی ہے۔ نااہلی کی مدت کا تعین کرنے کے لیے حکم تو سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے دیا تھا لیکن اِس پر کوئی بنچ بنا ،نہ فیصلہ ہوا۔ اب یہ کیس پانچ رکنی بنچ کے سامنے ہے جس کی سربراہی محترم چیف جسٹس کے پاس ہے ،اِس لیے اُمید پیدا ہو چلی ہے کہ آرٹیکل 62-1F کا سقم دور ہو جائے گا۔

مزیدار بات یہ ہے کہ اِس معاملے پر نوازلیگ اور تحریکِ انصاف ،دونوں ایک صفحے پر ہیں کیونکہ معاملہ مشترکہ مفاد کا ہے۔ سابق وزیرِاعظم میں نوازشریف اور تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین، دونوں اِس آرٹیکل کی زَد میں آکر نااہل قرار دیئے جا چکے ہیں۔ اگر یہ نااہلی تاحیات ہو تو دونوں کا سیاسی کیریئر ختم ہو جاتاہے ۔اِس کا چیف صاحب کو خوب ادراک ہے، اِسی لیے اُنہوں نے اِس نااہلی کی زَد میں آنے والی تمام (13) درخواستوں کو نہ صرف اکٹھا کر دیا بلکہ میاں نوازشریف اور جہانگیر ترین کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔ ہمیں اُمید ہے کہ نااہلی کی یہ مدت تاحیات نہیں ہوگی۔ ویسے بھی یہ آرٹیکل صادق وامین کو بنیاد بنا کر اہل یا نااہل قرار دیتا ہے۔ اگر کوئی شخص صادق وامین نہیں رہتاتو اِس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ تادَمِ مرگ ایسا ہی رہے گا۔ غلطی کی سزا ضرور ملنی چاہیے لیکن تاحیات نہیںکہ دَرِ توبہ ہروقت کھُلا رہتا ہے اور رَبّ ِ لَم یَزل خطا کاروں کی خطائیں معاف کرنے والا۔ اُسی رَبّ ِ کائینات کی نیابت ججز کے پاس ہے، ہمیں یقین ہے کہ وہ نائب اللہ ہونے کا ثبوت دیں گے۔

جس طرح چیف جسٹس صاحب نے آرٹیکل 62-1F پر لارجر بنچ تشکیل دے کر مستحسن قدم اُٹھایا ہے، اِسی طرح کوئی ایسا فورم بھی ہونا چاہیے جہاں سپریم کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل کی جاسکے۔ سبھی جانتے ہیں کہ نظرِثانی کی اپیل 99 فیصدمسترد ہی ہوتی ہے کیونکہ جِن ججز نے فیصلہ کیا سبھی جانتے ہیں کہ ہوتا ہے اُنہی کے بنچ میں یہ اپیل کی جاتی ہے۔ پاناما کیس چونکہ براہِ راست سپریم کورٹ نے سُنا ،اِس لیے اپیل کا حق بھی ختم ہوگیا۔ اگر یہ کیس لوئرکورٹس سے ہوتا ہوا سپریم کورٹ میں پہنچتا اور فیصلہ بھی وہی ہوتا جو پانچ رکنی بنچ نے دیا تو شاید اعتراض واحتجاج کی نوبت نہ آتی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Judiciary Nawaz Sharif notice Prof Riffat Mazhar public توہین عدالت عدلیہ عوام نواز شریف نوٹس
Journalism
Previous Post روائتی صحافت اور صحافتی طرفین
Next Post معروف شخصیت دائود خان عباسی انجینئر افتخار چودھری کی دعوت پر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
Dawood Khan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close