Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو نومبر تلاشی، استعفی یا پھر ناکامی

October 25, 2016 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر: سید انور محمود
دو نومبر کو کیا ہوگا؟ بظاہر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کا گھیراو کرینگے، اسلام آباد میں کاروبار زندگی بند کرینگے اور وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں آنے کی وجہ سے انکے خلاف مظاہرہ کرینگے۔ 24 نومبر کو سخاکوٹ ملاکنڈ میں پارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشتیاں جلاکر اسلام آباد جارہے ہیں، ہمارا مقابلہ کرپشن کے شہنشاہ نواز شریف سے ہے۔ کرپشن ٹولے کے جعلی کھلاڑیوں میں ایزی لوڈ اسفند یار، کرپٹ زرداری، فضل الرحمن، اچکزئی ،شو باز، امیر مقام، اکرم درانی شامل ہیں۔ دو نومبر کو اسلام آباد میں دس لاکھ افراد جمع ہونگے(نوٹ: دس لاکھ افراد جمع کرنے کا دعوی عمران خان نے 2014 کے دھرنے سے پہلے بھی کیا تھا جس میں وہ ناکام رہے تھے) اور اتنی تعداد میں عوام جمع ہونے کے بعد نواز شریف خود یا تو تلاشی دینگے اور یا مستعفی ہوجائیں گے۔عمران خان نے نواز شریف پر ایک بہت ہی خطرناک الزام یہ بھی لگایا کہ ‘‘جب بھی نواز شریف پر کوئی دباو پڑتا ہے کنٹرول لائن پر ماحول گرم ہوجاتا ہے،وزیر اعظم خود کو اور اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے بھارت و اسرائیلی لابی سے اپیلیں کررہے ہیں’’۔

حزب اختلاف کی جماعتیں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناماپیپرز میں آنے کے بعدسے ان سے اپنی پوزیشن صاف کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ تاہم نواز شریف حزب اختلاف کی جماعتوں کا کوئی مطالبہ ماننے کو تیار نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اس ضمن میں ملک بھر میں تحریک احتساب بھی شروع کر رکھی ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دو نومبر2016 کو اپنے حامیوں کے ساتھ اسلام آباد جاکر اس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔اس سے پہلے بھی 2014 میں عمران خان نے علامہ طاہر القادی کے ساتھ ملکر 14 اگست 2014 کواسلام آباد کا گھیراو کیا تھا اور 126 دن کا دھرنا دیا تھا۔ یہ دھرنا شاید اور چلتا لیکن 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں 132 بچوں سمیت 148 افراد مارئے گئے جس کی وجہ سے عمران خان نےاپنا دھرنا ختم کردیا تھا۔ اگست 2014سے دسمبر 2014تک عمران خان کا سارا احتجاج یا اسلام آباد میں دھرنا 11مئی 2013 کےانتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف تھا۔

Federal Ministers
Federal Ministers

نواز شریف کابینہ کے وزرا جو ماہانہ آٹھ کروڑ روپے سے زیادہ تنخواہ تو سرکاری خزانے سے لیتے ہیں لیکن نوکری نواز شریف اور انکے اہل خانہ کی کرتے ہیں، حسب دستور وفاقی وزیر اطلات پرویز رشید سمیت وفاقی وزرا خواجہ آصف، عابد شیرعلی، خواجہ سعد رفیق، اسحاق ڈار، احسن اقبال،چوہدری نثار علی خان، محمد زبیر، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ، ممبرقومی اسمبلی دانیال عزیز،سینیٹر نہال ہاشمی، مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری کریز پر موجود ہیں اور نواز شریف کو بچانے کےلیے صبح سے شام تک کسی نہ کسی صورت میں عمران خان کے خلاف الزامات پر الزامات لگاتے ہیں، سب سے زیادہ شوکت خانم ہسپتال کے مالی معاملات کے بارئے میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس میں دھاندلی کیں گیں ہیں، پہلے یہ الزام ممبرقومی اسمبلی دانیال عزیز نے لگائے تھے اب وہی الزام وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار لگارہے ہیں جبکہ پاناما پیپرز اورشوکت خانم ہسپتال کے مالی معاملات دو علیدہ کیس ہیں، ابھی تو نواز شریف کو پاناما پیپرز کا جواب دینا لازمی ہے۔

نواز شریف کومزید سیاسی توانائی دینے کے لیے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمود خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان موجود ہیں، اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے رہنما اورقائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے نواز شریف کو عمران خان کی جارحانہ بولنگ سے بچانے کی امید دلائی ہے۔ خورشیدشاہ کا کچھ دن پہلے فرمانا تھا کہ عمران خان کا اسلام آباد بند کرنا غیر آئینی ہے۔ جبکہ جاپان میں موجود مسلم لیگ ن کے سیکریٹری اطلاعات مشاہداللہ خان کا کہناتھا کہ عمران خان کا اسلام آباد کو بند کرنے کا اعلان اقدام بغاوت ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد مظاہرےکاکوئی جواز نہیں، اسلام آباد بند کرنےکا اعلان عوام اور ملک کے ساتھ دشمنی ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے ایک ملاقات کے بعد فرمایا کہ ان کے خیال میں‘‘اسلام آباد بند کرنے کا اعلان غیر جمہوری اورغیر آئینی ہے۔ تو پھر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نوازشریف کا پاناما پیپرز کا معاملہ لٹکائے رکھنا اور اسپیکر قومی اسمبلی کو اس معاملے میں اپنے حق میں استمال کرنا کیا غیر جمہوری اورغیر آئینی نہیں ہے؟۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

وزیر اعظم نواز شریف اپنے خلاف اس صورت حال کو اپنے انداز سےکنٹرول کرتے ہوئے نظر آئے۔ گذشتہ دنوں وہ کئی کئی گھنٹوں پرمشتمل پے درپے ملاقاتیں کررہے تھے، پانچ روز میں پانچ بڑے اجلاس ہوئے۔مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے گذشتہ تین سال میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ جس وقت ملک کو قومی اتحاد کی ضرورت ہے، ملک سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، اپوزیشن لیڈرعمران خان نے کشمیر کے مسئلے پر پارلیمنٹ کے دو روزہ مشترکہ اجلاس کا یہ کہہ کر بائیکاٹ کردیا کہ ‘میں نواز شریف کو وزیر اعظم نہیں مانتا وہ ایک کرپٹ شخص ہے۔ میں ایک کرپٹ شخص کی بلائی گئی کسی بھی کانفرنس اور مشترکا پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کر کے اس کے ہاتھ مضبوط نہیں کرنا چاہتا۔ وہ کشمیر کی آڑ میں پاناما پیپرز میں بیان کیے گئے الزامات سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں’۔نوازشریف اور عمران خان دونوں کا دعویٰ تو یہی ہے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کشمیری قوم بھارتی فوج سے لڑ رہی ہے جبکہ نوازشریف اور عمران خان ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔ دونوں کے باہمی اختلافات اور ایک دوسرے سے ذاتی طور پرنفرت کشمیریوں سےہمدردی پر غالب آگئی ہے۔

نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق ‘‘وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا پختہ ارادہ ہے کہ اپوزیشن سیاستدان عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کے وہ تمام احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہر صورت میں روک دیے جائیں گے، جن کے ذریعے اسلام کو بند کرانے کی کوشش کی جائے گی جبکہ تحریک انصاف اپنے احتجاج کے ساتھ اسلام آباد میں حکومتی دفاتر اور ٹرانسپورٹ کو بند کرا دینے کا ارادہ رکھتی ہے’’۔پاکستان کے اندر اس وقت سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے، نہ حکومت عمران خان کا کوئی مطالبہ ماننے کو تیار ہے اور نہ ہی عمران خان حکومت کو کوئی رعایت دینے کو تیار ہیں۔ کسی بھی طرح کےپرتشدد یا آئین سے ہٹ کرکوئی بھی عمل ملک کےلیے نقصان دہ ہوگا۔ دو نومبر کو کیا ہوگا یہ تو دو نومبر کو ہی پتہ چلےگا کہ نواز شریف نےتلاشی دی یا استعفیٰ یا عمران خان کو 2014 کے دھرنے کی طرح پھر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ایک ایسے وقت جب ہمارئے سیاست دانوں کوقومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے وہ آپس میں لڑرہے ہیں ، کیا اس طرح ہمارا موجودہ سیاسی نظام باقی رہ پائے گا؟

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Failure Nov pti resignation search Syed Anwar Mahmood استعفیٰ تحریک انصاف تلاشی سید انور محمود ناکامی نومبر
DMC Korangi Karachi
Previous Post چیئرمین بلدیہ کورنگی کا محکمہ پارکس کے زیر انتظام نرسریوں کو فعال بنانے کی ہدایت
Next Post ذرائع ابلاغ کیلئے دسواں اسلامی تربیتی ورکشاپ۔۔۔
Islamic Training Torkshops

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close