Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

20 نومبر بچوں کا عالمی دن

November 20, 2017November 20, 2017 0 1 min read
Children's World Day
Children's World Day
Children’s World Day

تحریر : رشید احمد نعیم
پیارے بچو !زندگی اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی عظیم نعمت ہے اوریہ صر ف ایک با ر ہی ملتی ہے ۔آپ چا ہیں تو اسے خوبصو رتی سے گزار کر اپنے لیے اس کے مفید اثرات او ر نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کے موا قع حاصل کر لیں یا پھر غلط طریقے سے بسر کر کے اپنے آپ کو ناکامیوں اور مصیبتوں سے دو چار کر لیں اللہ تعالی ٰ نے آپ کو اتنی سوجھ بوجھ عطا کی ہوئی ہے کہ آپ اپنی زندگی کو جہنم بھی بنا سکتے ہیں اور گلزار بھی آپ پاکستان کا مستقبل ہیں آپ اپنی زندگی کا سفر صیح خطوط پر طے کر کے کامیابی و کامرانی کے جھنڈے گاڑہ سکتے ہیں ۔ آئیے! زندگی کو ان قیمتی موتیوں کو سامنے رکھ کر گزاریں۔ ان شاء اللہ پریشانی و مصیبت قریب بھی نہیں آئے گی اور کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

وہ عورت روز اس نوجوان کو دیکھتی لیکن وہ بغیر اس کی طرف دیکھے سر جھکا کر اسکی گلی سے گزر جاتا، دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا، لیکن اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اسے اپنا دل دے بیٹھی اور اب چاہتی تھی کہ وہ کسی طرح اس پر نظر التفات ڈالے۔ لیکن وہ اپنی مستی میں مگن سر جھکائے زیر لب کچھ پڑھتا ہوا روزانہ ایک مخصوص وقت پر وہاں سے گزرتا اور کبھی آنکھ آٹھا کر بھی نہ دیکھتا اس عورت کو اب ضد سی ہوگئی تھی وہ حیران تھی کہ کوئی ایسا نوجوان بھی ہوسکتا ہے جو اس کی طرف نہ دیکھے، اور اسے ایسا سوچنے کا حق بھی تھا وہ اپنے علاقے کی سب سے امیر اور خوبصورت عورت تھی خوبصورت اتنی کہ جب وہ باہر نکلتی تو لوگ اسے بے اختیار دیکھنے پر مجبور ہو جاتے۔ اسے حیرت تھی کہ جس کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے لوگ ترستے ہیں وہ خود کسی کو پسند کرے اور وہ مائل نہ ہو، اسکی طرف دیکھنا گوارہ نہ کرے اپنی انا کی شکست اور خوبصورتی کی توہین پر وہ پاگل ہوگئی اور کوئی ایسا منصوبہ سوچنے لگی جس سے وہ اس نوجوان کو حاصل کرسکے اور اسکا غرور توڑ سکے، آخر کار شیطان نے اسے ایک ایسا طریقہ سجھا دیا جس میں پھنس کر وہ نوجوان اس کی بات مانے بنا رہ ہی نہیں سکتا تھا۔ اگلے دن جب وہ نوجوان اس گلی سے گزر رہا تھا تو ایک عورت اسکے قریب آئی اور کہنے لگی بیٹا میری مالکن تمہیں بلا رہی ہے۔

نوجوان نے کہا اماں جی آپ کی مالکن کو مجھ سے کیا کام ہے، اس عورت نے کہا بیٹا اس نے تم سے کوئی مسلۂ پوچھنا ہے۔ وہ مجبور ہے خود باہر نہیں آسکتی۔ نوجوان اس عورت کے ساتھ چلا گیا۔ اسکے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ جو عورت اسے بلا رہی ہے اسکا منصوبہ کیا ہے وہ کیا چاہتی ہے وہ تو اپنی فطرتی سادہ دلی کی وجہ سے اسکی مدد کرنے کے لیے اس کے گھر آگیا اسکے ذہن میں تھا کہ شاید کوئی بوڑھی عورت ہے جو اپنی کسی معذوری کی وجہ سے باہر آنے سے قاصر ہے نوکرانی نے اسے ایک کمرے میں بٹھایا اور انتظار کرنے کا کہہ کر چلی گئی، تھوڑی دیر بعد کمرے میں وہی عورت داخل ہوئی نوجوان نے بے اختیار اپنی نظریں جھکا لی کیونکہ اندر آنے والی عورت بہت خوبصورت تھی، نوجوان نے پوچھا جی بی بی آپ نے کونسا مسلۂ پوچھنا ہے۔

عورت کے چہرے پر ایک شیطانی مسکراہٹ آگئی اس نے اپنے دل کا حال کھول کر رکھ دیا اور کہا کہ میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں ایک دفعہ تمہیں حاصل کرلوں نوجوان یہ بات سن کر کانپ گیا اور کہنے لگا اللہ کی بندی اللہ سے ڈرو کیوں گناہ کی طرف مائل ہو رہی ہو۔ اس نے عورت کو بہت سمجھایا لیکن عورت پر تو شیطان سوار تھا اس نے کہا کہ یا تو تم میری خواہش پوری کرو گے یا پھر میں شور مچاؤں گی کہ تم زبردستی میرے گھر میں داخل ہوئے اور میری عزت پر حملہ کیا نوجوان یہ بات سن کر بہت پریشان ہوا، اسے اپنی عزت کسی بھی طرح محفوظ نظر نہیں آرہی تھی، اسکی بات مانتا تو گناہ گار ہوتا نہ مانتا تو لوگوں کی نظر میں برا بنتا۔ وہ علاقہ جہاں لوگ اسکی شرافت کی مثالیں دیا کرتے تھے وہاں پر اس پر اس قسم کا الزام لگ جائے یہ اسے گوارہ نہیں تھا، وہ عجیب مصیبت میں پھنس گیا تھا دل ہی دل میں وہ اپنے اللہ کی طرف متوجہ ہوا اور اللہ سے مدد چاہی تو اس کے ذہن میں ایک ترکیب آگئی اس نے عورت سے کہا کہ ٹھیک ہے میں تمہاری خواہش پوری کرنے کے لیے تیار ہوں لیکن پہلے مجھے بیت الخلاء جانے کی حاجت ہے عورت نے اسے بیت الخلاء کا بتا دیا اس نوجوان نے اندر جاکر ڈھیر ساری غلاظت اپنے کپڑوں اور جسم پر مل لی اور باہر آگیا، عورت اسے دیکھتے ہیں چلا اٹھی یہ تم نے کیا کیا ظالم۔ مجھ جیسی نفیس طبعیت والی کے سامنے اتنی گندی حالت میں آگئے، دفع ہو جاؤ، نکل جاؤ میرے گھر سے۔ نوجوان فورا’’اس کے گھر سے نکل گیا اور قریب ہی ایک نہر پر اپنے آپ کو اور اپنے کپڑوں کو اچھی طرح پاک کیا اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوا واپس مدرسے چلا گیا نماز کے بعد جب وہ سبق میں بیٹھا تو تھوڑی دیر بعد استاد نے کہا کہ آج تو بہت پیاری خوشبو آرہی ہے، کس طالب علم نے خوشبو لگائی ہے وہ نوجوان سمجھ گیا کہ اس کے جسم سے ابھی بدبو گئی نہیں اور استاد جی طنز کر رہے ہیں وہ اپنے آپ میں سمٹ گیا اور اسکی آنکھوں میں آنسو آگئے تھوڑی دیر بعد استاد جی نے پھر پوچھا کہ یہ خوشبو کس نے لگائی ہے لیکن وہ خاموش رہا آخر کار استاد نے سب کو ایک ایک کرکے بلایا اور خوشبو سونگھنے لگے۔

اس نوجوان کی باری آئی تو وہ بھی سر جھکا کر استاد کے سامنے کھڑا ہوگیا، استاد نے اس کے کپڑوں کو سونگھا تو وہ خوشبو اسکے کپڑوں سے آرہی تھی استاد نے کہا کہ تم بتا کیوں نہیں رہے تھے کہ یہ خوشبو تم نے لگائی ہے نوجوان رو پڑا اور کہنے لگا استاد جی اب اور شرمندہ نہ کریں مجھے پتا ہے کہ میرے کپڑوں سے بدبو آرہی ہے لیکن میں مجبور تھا اور اس نے سارا واقعہ استاد کو سنایا استاد نے کہا کہ میں تمہارا مذاق نہیں اڑا رہا خدا کی قسم تمہارے کپڑوں سے واقعی ہی ایسی خوشبو آرہی ہے جو میں نے آج سے پہلے کبھی نہیں سونگھی اور یقینا’’یہ اللہ کی طرف سے ہے کہ تم نے اپنے آپ کو گناہ سے بچانے کے لیے اپنے آپ کو گندگی لگانا پسند کرلیا لیکن اللہ نے اسی گندگی کو ایک ایسی خوشبو میں بدل دیا جو کہ اس دنیا کی نہیں لگتی کہتے ہیں کہ اس نوجوان کے ان کپڑوں سے ہمیشہ ہی وہ خوشبو آتی رہی۔پیا رے بچو !زند گی اللہ تعا لیٰ کی دی ہوئی عظیم نعمت ہے اوریہ صر ف ایک با ر ہی ملتی ہے ۔آپ چا ہیں تو اسے خوبصو رتی سے گزار کر اپنے لیے اس کے مفید اثرات او ر نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کے موا قع حاصل کر لیں یا پھر غلط طریقے سے بسر کر کے اپنے آپ کو ناکامیو ں اور مصیبتوں سے دو چار کر لیں اللہ تعا لی ٰ نے آپ کو اتنی سوجھ بوجھ عطا کی ہوئی ہے کہ آپ اپنی زندگی کو جہنم بھی بنا سکتے ہیں اور گلزار بھی آپ پاکستان کا مستقبل ہیں آپ اپنی زندگی کا سفر صیح خطوط پر طے کر کے کامیابی و کامرانی کے جھنڈے گاڑہ سکتے ہیں ۔ آئیے! زندگی کو ان قیمتی موتیوں کو سامنے رکھ کر گزاریں۔ ان شاء اللہ پریشانی و مصیبت قریب بھی نہیں آئے گی اور کامیابی آپ کے قدم چومے گی*پہلی ناکامی پر مت گھبراؤ یہی عروج کی پہلی سیڑھی ہے*

آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں جب دوسروں کے دُکھ میں نکلیں۔*ہم بیماری کے خوف سے پسندیدہ غذا چھوڑ دیتے ہیں مگر آخرت کے خوف سے گناہ نہیں چھوڑتے۔*خوشی کسی کی محتاج نہیں ہوتی فرق صرف اتناہوتا ہے کہ اپنانے والاکس رنگ میں اپناتا ہے۔*مصیبتیں برداشت کرنا سیکھو کیونکہ اس کے بغیر کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔*ایک خدا کی عبادت کرو کیونکہ وہی خالق و مالک ہے۔بت پرستی گناہ کبیرہ ہے۔*خاموشی غصے کا حیرت انگیز اور بہترین علاج ہے۔*مشکلوں سے نہ گھبراؤ کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔*مایوسی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز بُری نہیں ہے مایوسی موت کا دوسرا نام ہے۔*اعتبار عمل میں ہوتا ہے الفاظ میں نہیں۔* بزرگوں اور اساتذہ کی خدمت کر کے د نیا و آ خرت میں کا میابی و کا مر نی ،خو شی و مسرت ، سکھ و چین اور را حت و سکون حا صل کر یں * پریشانی حا لات سے نہیں خیا لات سے پیدا ہو تی ہے۔*بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سا منا کر ے۔*دنیا میں سب سے مشکل کا م اپنی اصلا ح کر نا ہے اور سب سے آسان کا م دو سروں پر تنقید کر نا ہے۔*نفرت دل کا پاگل پن ہے۔*جو او نچی جگہ پر کھڑے ہو تے ہیں ان کو زیادہ طو فان اور آندھیوں کا مقا بلہ کر نا پڑ تا ہے ۔ *کسی کا دل مت دکھا ؤ ہو سکتا ہے اس کے آ نسو تمہا رے لیے عذ اب بن جا ئیں۔*سچا ئی کی مشعل جس کے ہا تھ میں دکھا ئی دے اس سے فا ئد ہ اٹھا ؤیہ نہ دیکھو کہ وہ کس کے ہا تھ میں ہے ۔*مصا ئب سے مت گھبرا ؤ کیوں کے ستا رے اند ھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔*انسان زندگی سے ما یوس ہو تو کا میا بی بھی نا کا می نظر آ تی ہے ۔

*مظلوم کی آہ سے ڈرو کیونکہ اس کے بعد اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں رہتا۔*سادگی ایمان کی علامت ہوتی ہے*کسی کو پانے کی تمنا نہ کرو بلکہ اپنے آپ کو اس قابل بنا ؤ کہ دنیا وا لے تجھ کو پانے کی تمنا کریں اور تجھ کو ڈھونڈ تے پھیریں۔*زیادہ دکھی وہی ہو تا ہے جو زیادہ مخلص ہو تا ہے کردا ر ایسا ہیرا ہے جو پتھر کو بھی کا ٹ سکتا ہے ۔*شرم کی کشش حسن سے زیا دہ ہے ۔*ا گرتم لوگوں کے قصور معاف کرو گے تو اللہ تمہارے قصور معاف کرے گا*حو صلہ کبھی نہیں پو چھتا کہ پتھر یلی دیوار کتنی اونچی ہے ۔*اہمیت دکھ کی نہیں دکھ دینے والے کی ہو تی ہے ۔*پنی مرضی اور خدا کی مر ضی میں فرق غم ہے۔*انسان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ جو چا ہتا ہے نہیں ملتا اور جو نہیں چا ہتا وہ ملتا ہے ۔* اپنی ضرورتوں کو محدود کر لینا ہی دولت مندی ہے*دشمن کے حسن سلوک پر بھرو سا نہ کرو کیوں کہ پانی جتنا بھی گر م ہووہ آ گ بجھا ہی دیتا ہے ۔* کامیابی کا زینہ ناکامیوں کی بہت سی سیڑھیوں سے مل کر بنتا ہے*اچھا لباس زیب تن کر تے ہو ئے اپنے کفن کے با رے میں بھی ایک با ر سو چ لیا کرو ۔*کسی انسان کے چہرے پر مت جا ؤیہ ایک بند کتا ب کی ما نندہے جس کا سر ور ق کچھ ہو تا ہے اور اندرونی صفحات پر تحریر کچھ اور ۔*لو گوں سے اس طر ح ملو کہ کہ مر جا ؤ تو تمہیں رو ئیں اور اگر زندہ رہو تو تمہا رے مشتا ق ہو ں۔*جو شخص خو دکو پسند کر تا ہو وہ آ ہستہ آ ہستہ دوسروں کو نا پسند ہو جاتا ہے ۔*اعتدال پر نگا ہ رکھو کہ اس کی ہر دو اطرا ف میں افراط و تفر یط ہے۔*بد گما نی کر ناانسان کے باطن کے نا پا ک ہو نے کا نشان ہے۔*ثوا ب کا حساب نہ کرو۔*جا ہل کے خیال اور عمل میں بہت کم وقفہ ہو تاہے ۔* حج کی نشانی یہ ہے کہ حاجی کی حا لت پہلے سے بہتر ہو ۔*خوش کلامی بہترین نعمت خدا داد ہے ۔*دشمن سے ایک بار اور دوست سے بار بار ڈرو کیوں کہ اگر دو ست دشمن ہو جا ئے تو وہ تمہیں نقصان پہنچا نے کے بے شمار طر یقے جا نتا ہے ۔*ذلت کی ہزار صور تیں ہیں مگر قر ض کی ذلت سب سے سخت ہے ۔*رو پیہ انسان کا بہترین خا دم اور بد تر ین آ قا ہے ۔*زاہد و تقوی بہترین زادہِ راہ ہے۔*شجرہ نسب کے سا ئے میں پناہ لینے وا لا دنیا میں کو ئی جگہ نہیں حا صل کر سکتا۔

*صور ت بغیر سیرت کے ایک ایسا پھو ل ہے جس میں کا نٹے زیادہ ہو ں اور خوشبو با لکل نہ ہو *۔ضمیر ہمارے اندراس آواز کا نا م ہے جو ہمیں متنبہ کر تی ہے کہ کو ئی ہمیں دیکھ رہا ہے ۔*طمع ایسی بھوک ہے جو کسی بھی فیا ضی سے بھی پیٹ کو بھرنے نہیں دیتی۔*ظلمتِ شب کی آ غوش میں ہی سویرا ہو تا ہے ۔*عیاری ایک چھو ٹے کمبل کی ما نند ہو تی ہے اس سے سر چھپا ؤ تو پاؤ ں ننگے*غصے کی مقدار بات چیت میں اتنی ہو نی چا ہیے جیسے کھا نے میں نمک جب نمک منا سب رہتا ہے تو ہا ضم ورنہ فا سد۔*فقر کی جڑ دو چیزیں ہیں۱ ۔ترک ما ل ۲۔ترک سوا ل۔ * قوا نینِ قدرت سے انحراف کر نے وا لا کبھی محفو ظ نہیں ہو سکتا ۔*کفرا نِ نعمت پر ہی زوا لِ نعمت ہو تا کرتا ہے۔*لا ئق آ دمیوں کی حق تلفی کر نا انصاف کے گلے پر چھر ی چلا نا ہے ۔*مہر بانی سے ملنا دعوت دینے کی نسبت اچھا ہے۔*نصف راہ سے وا پس آ جا نا گمرا ہ ہو نے سے بہتر ہے ۔*وقت کے پا ؤں کی آ ہٹ سنی نہیں جا سکتی ۔*یقین محکم اور عمل پیہم ہی کا میا بی کی ضما نت ہوتے ہیں۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم
موبائل نمبر…..0301.4033622
ای میل………….rasheed03014033622@gmail.com
شناختی کارڈ نمبر…….. 35103-04046892-7

Share this:
Tags:
Future life November pakistan Success World Day بچوں پاکستان زندگی عالمی دن کامیابی مستقبل نومبر
Stars
Previous Post کھیل دنیا میں تیرے نام پہ ہارے کیا کیا
Next Post مشرقی آسٹریلیا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی لہروں کا خدشہ
East Australi Earthquake

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close