Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2 نومبر اسلام آباد بند یا پھر سب بند

October 29, 2016 0 1 min read
PTI Protest
PTI Protest
PTI Protest

تحریر : محمد ریاض پرنس
نومبر ابھی شروع ہی نہیں ہوا کہ سردہوائوں کارخ پاکستان کی طرف ہو گیا ہے۔ مگر ان ہوائوں کو پتہ نہیں کہ یہاں کے لوگوں کے اندر کتنی آگ بھری پڑی ہے جس سے اس سردی کی لہر کا کوئی اثر نہیں ہونے والا۔ پاکستان کے تمام سیاستدان اس وقت جوشیلے اور گرم لہجے میں سر گرم ہیں ۔اور خوب ایک دوسرے پر گولے برسا رہے ہیں ۔ جس سے بھی پوچھو گے وہ آگ ہی برسائے گا۔ ہر طرف اندھیروں کے بادل بھی جھائے ہوئے ہیں ۔ مگر ان اندھیروں سے ان سیاستدانوں اور حکمرانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔ ڈر نا تو ان کو چاہئے جو ہر روز مزدوری کر کے اپنے بچوںکا پیٹ پالتے ہیں۔ اور اپنے گھروں کو چلا رہے ہیں۔ ان سرد ہوائوں اور کالے بادلوں کا ڈر تو ان غریب مزدورپاکستانیوں کو ہے جن کے چوہلے بند ہونے والے ہیں ۔ جن کو پتہ ہی نہیں کہ یہ سیاستدان ملک کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں۔یہ سیاستدان اپنے مفادات کے لئے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہیں ۔خود تو عیش وعشرت کی زندگی گزار رہے ہیں اور مرنے کے لئے ہم کو آگے کر دیتے ہیں خود کنٹینروں کے اندر چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں گرمی اور سردی کا مقابلہ ہم کو کرنا پڑتا ہے۔ اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت ملک کے بارے میں نہیں سوچ رہی بلکہ سب اپنے مفادارت کے لئے ایک دوسرے پر زہر اگل رہے ہیں ۔جس سے ہمارے ملک کا بڑا نام روشن ہو رہا ہے۔

اخبارات سے لے کر نیوزچینلز تک سب پر بس ایک ہی بات کا رونا شروع ہے ۔ دو نومبر ،دونومبر۔اور اگر ان دونوں جماعتوں کی کشیدگی کو دیکھا جائے تو معلوم یہی ہوتا ہے کہ پاک بھارت جنگ جھڑنے کا خدشہ ہے۔ ہم کو کہیں اور جانے کیا ضرورت ہے۔ ہمارے ہی ملک میں سب جماعتیں مخالفین کو بھارت ہی سمجھتی ہیں۔اور خوب ایک دوسرے کی کارکردگی پر گند پھیلا رہی ہیں۔میرا سوال بلکہ پاکستان کا ہر نوجوان ان سیاستدانوں سے پوچھنا چاہتا ہے کہ آخر آپ پاکستان کے ساتھ کس حد تک مخلص ہیں ۔ آپ اپنی جنگ میں اور اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں ۔ کیونکہ پاکستان کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہو۔ کیونکہ پاکستان کا امن تباہ وبر باد کرنا چاہتے ہو، کیونکہ پاکستان کو اپنی غلط پالیسیوں کی بدولت مقروض کیے جار ہے ہو کیونکہ آپ سب ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا نہیں ہو سکتے ۔ کیونکہ آپ سب مل کر پاکستان کی عوام کی رولا رہے ہو، کیا آپ مل کر پاکستان کو خوشحال نہیں بنا سکتے ۔ تو پھر پاکستان کو بند کرنے کے بارے میں نہ سوچو۔ اس سے آپ اپنا ہی نقصان کر رہے ہو۔

بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کی زبان پر صرف ایک ہی بات ہے دو نومبر ۔پاکستان کا ہر شہری پریشان دیکھائی دیتا ہے کہ اب کیا ہونے والا ہے۔ مگر کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو صرف تماشہ دیکھنے کے لئے باتوں کو پھیلا رہے ہیں اور بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں کہ دو نومبرکو یہ ہو جائے گا ۔ وہ ہوجائے۔ بس سب تماشہ دیکھنے کے لئے دو نومبر کا انتظار کر رہے ہیں۔ کپتان صاحب بس ایک ہی بات پر ضد لگائے بیٹھے ہیں کہ نواز شریف اپنی تلاشی دیں ۔ مگر کپتان کو تلاشی لینے کے لئے اپنے اردگرد کچھ دیکھائی نہیں دے رہا ۔ خاں صاحب کو چاہئے تھا کہ سب سے پہلے اپنے اردگرد کے لوگوں کی تلاشی لیتے پھر ایسا قدم اٹھاتے ۔ مگر ان کو دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنا ہے اور وہ اپنی اس بات پر قائم ہیں ۔ پاکستان کا چاہئے کتنا نقصان ہو جائے خاں صاحب تو پاکستان کو بند کر کے ہی رہیں گے۔

Sheikh Rasheed and Tahir ul Qadri and Imran
Sheikh Rasheed and Tahir ul Qadri and Imran

اسلام آباد کو بند کرنے کے لئے شیخ رشید ،چوہدری برادران اور طاہر القادری بھی ان کے ساتھ ہوں گے چوہدری برادران بھی نہیں چاہتے کہ نوازشریف ملک کے وزیر اعظم رہیں ۔ میری نظر میں اسلام آباد کو بند کرنے کی منصوبہ بندی بھی چوہدری برادران اور شیخ رشید نے بنا کر کپتان کے سپرد کی ہے۔ عمران خاں کو آگے کر یہ لوگ اقتدار میں گھوسنا چاہتے ہیں ۔ کیونکہ چوہدری برادران نے تو اقتدار کے خوب مزے لیے ہوئے ہیں ۔ اس لئے وہ عمران کو استعال کر کے فائدہ اٹھائیں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ارکان ا س وقت سخت پریشان ہیں کہ عمران خاں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔ اور کوئی مذاکرات کا حل نکل سکے مگر عمران خاں نے واضح طور پر پریس کانفرنس میں کہہ دیا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو سکے۔ بس دونومبر کو نوازشریف اپنی تلاشی دیں یا پھر احتساب کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں ۔عمران خاں نے بس اس پات کی رٹ لگا رکھی ۔ اور یہ ان کا اٹل فیصلہ بھی ہے۔ اور انہوں نے دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔ عمران خاں نے اسلام آباد کو سات اطراف سے بند کرنے کی منصوبہ بندی بھی کر لی ہے۔ اور اگر حکومت نے کچھ گڑبڑ کی تو اس کے آگے بھی بہت کچھ سوچ رکھا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو یہ احتجاج جائز بھی ہے مگر یہ طریقہ درست نہیں ۔ اسلام آباد کو بند کرنا۔

پاکستان کو بند کرنا ہے۔ اگر اسلام آباد بند ہو جاتا ہے تو پاکستان سارا بند ہو جائے گا جس کے نقصان کے بارے میں عمران خاں نے سوچا نہیں ۔اگر اس دھرنے کے عمران خاں اچھے نتائج چاہتا ہے تو اس کو کسی دوسرے جگہ مستقبل جتنے بھی دن ہوں کہیں اور جا کر دھرنادینا مناسب ہو گا۔ مگر اسلام آباد کو بند کرنا کہیں کی بھی عقل مندی نہیں اور نہ حکومت نے اسلام آباد باد ہونے دینا ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ حکومت نے دھرنا ہونے نہیں دینا اور ان تمام رہنمائوں کو گرفتار کر لینا ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر کچھ بھی ہو سکتا ہے حکومت جا بھی سکتی ہے اور مارشل لاء بھی لگ سکتا ہے ۔ اور اگر مارشل لاء لگ گیا تو اس کی ساری ذمہ دار عمران خاں ،شیخ رشید ،طاہر القادری اور چوہدری برادران پر ہو گئی ۔ اور پاکستانی عوام جمہوری حکومت کو تباہ کرنے پر ان سب کو معاف نہیں کرے گئی۔

افسوس اس بات کا ہے کہ عمران خاں کو پاکستان کے موجودہ حالات پر نظر ڈالنی چاہئے ۔ ہمارا ملک اس وقت دہشت گردی کا شکار ہے اور ہم دھرنے پر دھرنا دیے جا رہے ہیں جس سے ہم خود اپنا نقصان کر رہے اور ہمارے دشمن اس کا فائدہ اٹھا کر ہمارے معصوم لوگوں کی جانیں لیے جا رہا ہے۔ ہونا تو یہ چاہئے کہ عمران خاں جن کے اشاروں پر یہ سب کچھ کر رہے ہیں ان کی بات نہ مانیں ۔ اور اچھے وقت کا انتظار کریں ۔ ابھی تو ہمارے کوئٹہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے جنازے پڑے ہیں اور ہم ملک کو بند کرنے کی منصوبہ بندی پر لگے ہوں ہیں ۔ عمران خاں صرف اپنے اردگرد کے لوگوں کے بارے میں نہ سوچو بلکہ پاکستان کی ساری عوام کے بارے میں سوچو جو اس ملک میں امن چاہتے ہیں ۔ جو اس ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ چاہتے ہیں ۔ ان شہیدوں کے بچوں کے بارے میں سو چو جن کو پاکستان کی ضرورت ہے ۔ جو پاکستان کے اپنے جانیں دینا چاہتے ہیں ۔ اور پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور سب سب جانتے ہیں اگر یہ دو نومبر کا دھرنا طویل ہو جاتا ہے تو ہمارا ملک معاشی طور پر کتنا پیچھے چلا جائے گا۔جس کا اندازہ ان کو نہیں ہے۔ جس کا خلا ہم کبھی بھی پورا نہیں کر سکیں گے ۔اے میرے مالک میرے ملک کی حفاظت فرما۔ آمین

Muhammad Riaz Prince
Muhammad Riaz Prince

تحریر : محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:
Tags:
islamabad leaders life November politicians time اسلام آباد بند پاکستان حکمرانوں زندگی سیاستدان نومبر وقت
Tree
Previous Post ایک درخت بھی ماحول کے لیے ضروری جانداروں کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق
Next Post بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے خیمے لگا لئے
PTI Workers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close