
نوشہرہ (جیوڈیسک٩نوشہرہ کے علاقے جلوزئی کیمپ کے مہاجر بازار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
نوشہرہ پولیس کے مطابق دھماکا شدید تھا تاہم اس کی نوعیت کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
