Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

NTS کی لوٹ مار 3053 ایجوکیٹرز کا مستقبل تباہ ۔۔۔ذمہ دار کون؟

March 27, 2016 0 1 min read
NTS
NTS
NTS

تحریر: محمد ریاض پرنس
کسی بھی ملک میں رہنے والے ہر نوجوان مرد اور عورت کو انصاف دینا اور ان کو ہر طرح کے وسائل مہیا کر نا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔تاکہ ملک کے اندر ناانصافی پید ا نہ ہو سکے ۔اور نہ ہی کسی کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا سکے۔ ہمارے ملک میں ہر روز نوجوانوں کو روزگار دینے کے لئے مختلف ادارے NTS کے ذریعے آسامیوں کا اعلان کرتے ہیں ۔ ہمارے ملک میں واحد NTSطرز کے ہی ادارے رہ گئے ہیں جو مستقبل کے نوجوانوں کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔ کسی اور ادارے میں تو قابلیت نہیں جو نوجوانوں کو منتخب کر سکیں۔ یا پھر ان کی قابلیت کو جان سکیں ۔ ہمارے ملک کے تمام ادارے NTSکے ذریعے لوگوں کو سلیکٹ کروانے کے لیے NTSٹیسٹ کا انتخا ب کرتے ہیں اس کے بعد NTSوالے اپنی مرضی سے آسامیوں کا اعلان کرتے ہیں ۔آسامی ایک ہوتی ہے اور اعلان 100کا کردیا جاتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ درخواستیں دے سکیں۔

اس ایک آسامی کے ذریعے ہزاروں غریب نوجوانوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ۔اور ان سے کروڑوں روپے لوٹ کرپتہ نہیں کن خزانوں میں جمع کروائے جاتے ہیں۔اسی لئے ہمارے ملک کے اندر سب کچھ الٹ ہے ۔اس کی مثال یہ ہے۔ چند دن پہلے NTS کے ذر یعے ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے اشتہار آیا جس میں ہر ضلع کو نمائندگی دی گئی ۔جس میں ضلع اوکاڑہ کے لئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مختلف پوسٹ پرائمری، ایلیمنٹری، سیکنڈری، اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں ایجوکیٹرزکے لئے 3869آسامیوں کا اعلان کیا گیا۔جس کی آخری تاریخ 15فروری تھی ۔ان آسامیوں کے لئے تقریباً پچاس ہزار سے زائد مردخواتین نے درخواستیں دیں ۔ان آسامیوں کے لئے ایجوکیٹرز نے 475روپے ٹیسٹ فیس جمع کروائی ۔ان آسامیوں کے لئے دو بار تاریخ بڑھائی گئی ۔تاکہ کوئی بھی ایجوکیٹر ز لٹنے سے بچ نہ سکے ۔ اس لئے بار بار تاریخ کو بڑھایا گیا۔آخر کار ایجوکیٹر ز سے NTS ٹیسٹ لینے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔NTSٹیسٹ کا 18مارچ سے آغاز ہوگیاہے اور یہ ٹیسٹ 27مارچ تک چلتے رہیں گے ۔NTSمیں جو پیپر دیا گیا اس کا سلیبس نہ تو NTSکی کسی کتاب میں موجود ہے اور نہ ہی پہلے کسی نے اس کو دیکھا اور پڑھا ہے ۔ پتہ نہیں وہ سلیبس کہاں سے انھوں نے مجبور اور غریب ایجوکیٹرز کو لوٹنے کے لیے تیار کروایا ہے ۔تاکہ کوئی بھی ایجوکیٹرز پاس نہ ہوسکے۔

Vacancies
Vacancies

ابھی ٹیسٹ ہو ہی رہے تھے کہ ان آسامیوں کو پر کرنے کے لئے مورخہ 23 مارچ 2016ء کو ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر/چیئرمین ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی ضلع اوکاڑہ نے جن ایجوکیٹرز نےNTSکے ذریعے 60 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں ان سے درخواستیں طلب کر لی گئی ۔وہ بھی صرف 816 مختلف ایجوکیٹرز پوسٹ کے لئے۔ NTSوالوں نے ایجوکیٹر ز کی جن آسامیوں کا اعلان کیا تھا اور جن کے لیے درخواستیں مانگی تھیں ان کی تعداد 3869 تھی ۔ اور جن کے لیے درخواستیں مانگی گئیں ان کی تعد اد آپ کو معلوم ہو چکی ہے ۔صرف 816 کہاںاور 3869 کہاں۔NTSوالوں نے 3053کے قریب ان ایجوکیٹرز کو لوٹا جن کو NTSکے ذریعے سلیکٹ ہونا تھا۔ مگر سلیکٹ ہونے سے پہلے ہی ان کا کیرئیر تباہ کر دیا گیا۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ NTSوالوں نے کس کے کہنے پر اتنی آسامیوں کا اعلان کیا تھا ۔ جن کو بعد میں کینسل کر دیا گیا ۔ کیا ان کو کوئی پوچھنے والا ہے ۔ یہ ادارہ کن کے لیے کام کر رہا ہے ۔کیا یہ ایجوکیٹر ز کو لوٹ کر حکومت کی مدد کر رہا ہے یا پھر اپنی جیبیں بھر کر ایجوکیٹرز کے مستقبل کو تباہ کرنے میں لگا ہوا ہے۔ ہمارے ملک کا سارا نظام ہی خراب ہے کسی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔سب ملے ہوئے ہیں ۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانوں بنا ہوا ہے ۔اگر 3053ایجوکیٹرز کو روزگار مل جاتا تو ہمارے معاشرے میں بے روزگاری کچھ حد تک ختم ہو جاتی ۔اور بہت سے گھروں میں خوشحالی آ جاتی۔اسی طرح دوسرے اضلاع میں بھی ایسا ہی ہوا ہو گا۔

آخر حکومت کیا چاہتی ہے ان ایجوکیٹرز نے اتنی مہنگی تعلیم حاصل کر کے کیا کوئی جرم کیا ہے جو ان کو اس طرح سزا دی جارہی ہے ۔ ایجو کیٹرز کب تک ایسے اداروں کے ذریعے لوٹتے رہیں گے ۔اورکب تک یہ لوگ چہرے بدل کر عوام کو لوٹتے رہیں گے ۔ اورکب تک مستقبل کے معماروں کے ساتھ ناانصافی ہوتی رہے گی ۔ہمارے ملک میں NTSطرز کے بہت سے ادارے بن چکے ہیں جو ہر صوبہ میں مختلف نام سے کام کر رہے ہیں جو ہر روز غریب لاچار نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں عوام اور نوجوانوں کو بے وقوف بناکر کروڑوں روپے لوٹ رہے ہیں ۔ہر روز کروڑوں روپے مرداور خواتین NTSکے اکاوئنٹ میں جمع کروا رہے ہیں تاکہ ان کو روزگار میسر ہو سکے مگر ان بچاروں کو کیا پتہ کہ یہ سب تو ان کو لوٹ رہے ہیں ۔ ان کی بے بسی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔NTSٹیسٹ اکائونٹ میں ہر روز کبھی 550,475,500,فیس جمع ہو

Job Application
Job Application

رہی ہے ۔اس طرح ہر روز NTSادارہ مختلف آسامیوں کا اعلان کر کے کروڑوں روپے اکٹھا کر رہا ۔ حکومت نے بہت اچھا ادارہ بنا یا ہے جو ہر روز غریب اور بے بس ایجوکیٹرز کو لوٹ کر حکومتی جیبوں کو بھر رہا ہے ۔اور کبھی کبھار تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ نوجوان مرد خواتین فیس جمع کروادیتے ہیں اور آسامیوں کو بغیر کسی اعلان کے ختم کر دیا جاتا ہے اور سب فیس ہضم کر لی جاتی ہے ۔ پاکستان کا ہر نوجوان حکومت سے اور NTSوالوں سے اس کا جواب چاہتے ہیں ۔ وہ چاہتے ہیں کہ اگر حکومت نے اسی طرح ان کو وسائل دینے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ ان کو ایک جگہ اکٹھا کر کے زہر دے دیا جائے ۔اگر ان کے پاس وسائل نہیں ہیں تو ہر روز NTSوالے عوام کو بے وقوف بنا کر کیوں لوٹ رہے ہیں ۔اگر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ اسی طرح ناانصافی ہوتی رہی توہمارے نوجوان تباہ ہو جائیں گے۔

جس سے ہمارے ملک کے اندر بہت سے مسائل پیدا ہونے شروع ہو جائیں گے۔ یہی نوجوان جن کو ملک کا معمار بننا تھا وہی دہشت گرد۔چور لٹیرے ۔ ڈاکو بن جائیں گے۔ جس سے ہمارا معاشرہ اور ہر گھر میں پریشانی اور بے روزگاری کے بادل منڈلاتے رہیں گے۔ رہی کھئی کسر اس طرح نکل جائے گی ۔ان ایجوکیٹرز کو کس طرح انصاف ملے گا۔ ان کے مستقبل کو تباہ کیا جار ہا ہے اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہو تی ہے حکومت پر یا NTSکے لٹیرے نمائندوں پر جو ہرروز غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں ۔جب تک ہمارے ملک کا نظام ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں رہے گا ہمارے ملک کا ہر فرد لوٹتا رہے گا کبھی بھی کسی غریب کو انصاف نہیں ملے گا ۔ہر روز غریب کو اس کے جائز حق سے محروم کیا جائے گا۔

امیر اورطاقتور وں میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اگر حکومت نوجوانوں کو روزگاردے نہیں سکتی ان کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیوں کر رہی ہے ۔کیوں ان کو ہر روزذلیل اور رسوا کیا جا رہا ہے۔ اگر مستقبل کے معماروں کو برائی ،چوری ،دہشت گردی سے بچانا ہے تو ان کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے ہوں گے ۔ اور اگر اسی طرح کے اداروں نے ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے تو کبھی پاکستان ترقی نہیں کر سکے گا۔ ایسے اداروں کو فوری بند کر دینا چاہئے ۔تاکہ غریب اور بے بس مرد و خواتین کے مستقبل کو تباہ ہونے سے بچایا جا سکے ۔اور اگر ایسے اداروں کو کھلا چھوڑ دیا گیا تو نوجوانوں کا مستقبل تاریک ہو جائے گا ۔اور اس تباہی کی ذمہ داری حکومت اور NTSپر عائد ہو گئی۔

Riaz Prince
Riaz Prince

تحریر: محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:
Tags:
ایجوکیٹرز تباہ ذمہ دار لوٹ مار مستقبل
Pakistani Cricket Team
Previous Post خواب جو بکھر گیا
Next Post پرویز مشرف نے ملک کے قانون کو توڑا ایک بار بھی انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، علامہ اعجاز حسین
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close