Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایٹمی قوت پھر بھی طبی سہولتوں کا فقدان

April 17, 2016April 17, 2016 0 1 min read
Nuclear Power
Nuclear Power
Nuclear Power

تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ
قیام پاکستان کے بعد گذشتہ 69 سالوں میں بے پناہ ترقی کی اس دوران اس کے سائنسدانوں، انجینئروں اور ڈاکٹروں نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا اور اس وقت دنیا کے کئی ممالک ان کی صلاحیتوں سے استعفادہ حاصل کر رہے ہیں پاکستانی سائنسدانوں نے ایٹم بم بنا کر اس کو دنیا اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنایا جبکہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس مزائل ایف 16 تیاروں کو ری اسمبلڈ کرنا بین الاقوامی معیار کا جدید ترین اسلحہ جے ایف تھندر جنگی تیارے ٹینک بکتر بند فوجی گاڑیاں اور دیگر جنگی سامان تیار کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کیا۔

قیام پاکستان سے اب تک فوجی اور عوامی سربراہوں فیلڈ مارشل محمد ایوب خاں، جنرل یحییٰ خاں، جنرل ضیا الحق، جنرل پرویز مشرف، ذوالفقار علی بھٹو، محمد خاں جونیجو، محترمہ بے نظیر بھٹو، میاں نواز شریف، شوکت عزیز، آصف علی زرداری کے علاوہ دیگر رہنما بھی شامل ہیں لیکن انہوں نے ملک میں بڑے بڑے پراجیکٹ اور ترقیاتی کام کروائے لیکن اپنے علاج کے لئے ہسپتال نہ بنوا سکے جس کے لئے ان کو دوسرے ممالک خصوصاً لندن جانا پڑتا ہے یہ حکمران اقتدار میں آکر اپنے ملک میں صرف تعلیمی اداروں میں بچوں کو تعلیم دلوانے کے لئے ان کی تشہیر پر کروڑ روپے خرچ کرتے ہیں اور ملک میں لوگوں کو صحت کی سہولتیں مہیا کرنے کے لئے اربوں روپے کا بجٹ مختص کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ ملک کے بڑے شہروں میں پرائیویٹ سیکٹر میں بڑے بڑے ہسپتال قائم ہیں جوکہ دورجدید کی سہولتوں اور آلات سے آراستہ ہیں جن میں مہنگا ترین علاج ہوتا ہے جس میں بڑے بڑے لوگ سرمایہ دار لوگ استعفادہ حاصل کررہے ہیں لیکن ہمارے ملک کے سیاستدان اقتدار میں ہویا اقتدار سے باہر وہ اپنے علاج کے لئے انگلینڈ لندن کا انتخاب کرتے ہیں حالانکہ دنیا کے بڑے بڑے ممالک کے ہسپتالوں میں پاکستان کے ڈاکٹر ز اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن حکمرانوں اور سیاستدانوں کو اپنے ملک کے ہسپتالوں اور ڈاکٹرز پر اعتماد نہ ہے سیاست دانوں پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو ان کو کوئی مرض لاحق ہوجاتا ہے اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھے اور فوراً علاج کے لئے دوسرے ممالک کا رخ کرتے ہیں۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

زیادہ تر اپنے علاج کے لئے لندن کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ دوبئی جرمن امریکہ فرانس اور دیگر ممالک میں بھی علاج کے لئے جاتے ہیں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف حکومت نے گھیرا تنگ کرنا شروع کیا تو وہ اپنے گھٹنوں کے علاج کے لئے 1992 میں لندن چلے گئے ان کے گھٹنوں کا علاج تو نہ ہو سکا لیکن جوں جوں ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات ہوتے رہے الطاف حسین کے امراض بھی بڑھتے گئے اور ابھی تک وہ لندن میں زیر علاج ہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری اور حکومتی اداروں کے مابین تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہواتو وہ بھی علاج کے لئے دوبئی لندن اور امریکہ میں گئے اور ابھی تک بغرض علاج لندن میں ہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی علاج کی غرض سے دوبئی لندن آتے جاتے رہتے ہیں۔

پیپلزپارٹی سندھ کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل انعام مہمن کی کرپشن پر جب ان کے خلاف گھیرا تنگ ہوا تو وہ بھی علاج کے لئے دوبئی چلے گئے تاحال اس جگہ میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف جوکہ ایک طویل عرصہ 9 سال تک برسراقتدار رہے لیکن ان کے خلاف درج کیوں میں جب انکو پیشی لئے عدالت لے جایا جارہا تھا تو اچانک وہ بھی بیمار ہوگئے ان کو عدالت کی بجائے ہسپتال پہنچایا گیا اسی طرح جب تک وہ پاکسان ہی تھے مختلف امراض میں مبتلا رہے بالاآخر وہ بھی علاج کی غرض سے دوبئی چلے گئے جہاں پر جاکر وہ بالکل صحت مند ہوگئے اور انہوںنے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف جو کہ علاج کی غرض سے لندن جرمن جاتے ہیں جب کہ انکے بڑھائی مسلم لیگ کے قائد اور وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف جن کو دل کے چیک اپ کے لئے لندن جا ناتھا لیکن ملکی مصروفیات کی وجہ سے اپنا علاج کے لئے لندن نہ جاسکے لیکن اچانک پانامہ لیکس کا سکینڈل سامنے آگیا جو ہنگامہ پوری دنیا نظر آیا اور پاکستانی سیاست میں پانامہ پیپرز نے ہلچل مچا دی جس پر اپوزیشن جماعتوں نے بھر پور احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا اور حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور وزیر اعظم میاں نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا پہلے تو حکومتی وزیر اور مشیروں نے اس ایشو کو نارمل لیا لیکن دوسرے ممالک میں اس پر بھر پور احتجاج شروع کر دیا گیا۔

متعدد ممالک کے سربراہوں اور وزیروں نے عوامی اور اپنی جماعتوں کے دبائو پر استعفےٰ دینے پر مجبور ہوگئے اس ساری صورتحال کے بعد میاں نواز شریف پر بھی پریشر بڑھ گیا حکومت کے وزیروں نے اپنے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وزرا ان کے دفاع کے لئے میدان میں آگئے اور وزیر اعظم نے اس سلسلہ میں ایک ریٹائرڈ جج کی سر براہی میں کمیشن بنانے کا اعلان کیا لیکن اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا اور مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں ایک خود مختار کمیشن قائم کیا جائے جس میں انٹر نیشنل فرانزک ایکسپرٹ شامل ہوں اور اس مسئلے پر بحث جاری تھی کہ اچانک وزیر اعظم میاں نواز شریف نے علاج کے لئے لندن جانے کا اعلان کر دیا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اس دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لئے نہیں بلکہ علاج کے لئے جارہے ہیں اس طرح وہ چہ میگوئیاں تو ختم ہوگئیں لیکن علاج کے لئے کتنا عرصہ ملک سے باہر رہیں گے اس بارے میں کوئی اعلان نہیں کیاوزیر اعظم کی عدم موجودگی میں تمام امور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرانجام دیں گے اور انکی معاونت وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوا زکریں گی ملک کے20کروڑ عوام کو صحت کی سہولتیں میسر نہیں ہیں لیکن حکمران اپنے علاج کے لئے غیرممالک جانے خصوصیاً لندن کا رخ کرتے ہیں۔

ملک کے وز یر داخلہ چوہدری نثار علی خاں بھی اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے جرمن چلے گئے اس وقت لندن علاج کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست کی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہو اہے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خاں اپنے ساتھیوں جہانگیر خاں ترین ،میاں نواز شریف جوکہ علاج کے لئے گئے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کا پڑائو بھی وہیں ہیں جبکہ ایم کیو ایم کے الطاف حسین ایک طویل عرصہ سے علاج کی غرض سے قیام پذیر ہیں جبکہ پوری قوم اس وقت میاں نواز شریف کی جلد صحت یابی کے دعا گو ہے۔

ہمارے ملک کے حکمرانوں کا حال بھی اس جرمن بوڑھے کی مثال جیسا ہے جو کہ جرمن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا اس بوڑھے شخص کے ساتھ والے کمرے میں غیر معمولی آمد و رفت سیکیورٹی کے لوگوں کی بہتات اور عملے کا احتمام دیکھا تو اپنے ساتھ موجود وارثان سے اس کا سبب پوچھا بوڑھے مریض کے ورثا نے اسے بتایا کہ اس کمرے میں میسر کے صدر حسنی مبارک کو علاج کے لئے ٹھہرایا گیا ہے بوڑھے نے پوچھا یہ حسنی مبارک کون ہے اور کب سے میسر پر صدارت کر رہا ہے بوڑھے کو بتایا گیا کہ اسے صدر رہتے ہوئے 25سال ہوگئے ہیں بوڑھے نے کہا یہ ایک مفسد اور گندا شخص ہے ورثا نے پوچھا کہ آپ کیسے جانتے ہیں کہ یہ ایک گندا اور مفسد انسان ہے بوڑھے نے کہا کہ جوشخص اپنے 25سالہ دور حکومت میں اپنے ملک میں ایک ایسا ہسپتال نہیں بنوا سکا جس میں وہ خود اپنا علاج اعتماد کے ساتھ کروا سکے اس شخص کا اپنے ملک اور عوام کے ساتھ خلوص مشکوک اور اس کے انتظامی اصلاحی و تعمیری کاموں میں کھوٹ ہے یہ واقعہ اس وقت کا ہے جب میسر کا صدر حسنی مبارک تھا۔

Asghar Ali Javed Kamraid
Asghar Ali Javed Kamraid

تحریر : اصغر علی جاوید کامریڈ

Share this:
Tags:
altaf hussain lack medical facilities Nawaz Sharif nuclear power ایٹمی قوت ترقی صلاحیتوں فقدان قیام پاکستان
Fear
Previous Post خوف
Next Post جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریب ایوارڈ و مشاعرہ
Jugnu International 2nd Award Event

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close