
ویانا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ یوکیا امانو نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہا۔
جب کہ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر سمجھوتہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔
