Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جوہری سلامتی کانفرنس میں نوازشریف کی عدم شرکت

April 4, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
kulbhushan yadav
kulbhushan yadav

تحریر : عبدالرزاق
ان دنوں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری کا چرچا پاکستان اور ہندوستان میں زوروں پر ہے اور یہی وجہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان گرم جوشی کی جو لہر سر اٹھا رہی تھی دم توڑ تی نظر آرہی ہے ۔ یاد رہے کچھ عرصہ سے سفارتی سطح پر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات، مذاکرات کھیلنے کی تیاریاں اپنے پورے عروج پر تھیں کہ اچانک صوبہ بلوچستان سے بھارتی جاسوس کلبھوش یادو کی گرفتاری عمل میں آگئی اور اس سے تفتیش کے دوران ملنے والی ہو شربا معلومات نے پاکستان سمیت ہندوستان میں بھی ہلچل مچا دی ۔ یادو نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کا ایجنٹ ہے اور ہندوستانی بحریہ کا حاضر سروس عہدیدار ہے اور وہ پاکستان میں تشدد آمیز کاروائیوں کی منصوبہ بندی میں مصروف عمل ہے ۔

یادو نے مزید انکشاف کیا کہ اس کے دیگر ساتھی ایران میں ہیں اور وہ بھی ایران آتا جاتا رہتا ہے اور صوبہ بلوچستان میں بد امنی اور تشدد بر پا کرنے کا نیٹ ورک ایران ہی سے کنٹرول ہوتا ہے ۔ ان ہوش اڑا دینے والے انکشاف کے بعد پاکستان نے ایران سے ہندوستانی شہریوں کی تفصیلات طلب کی ہیں جن میں بالخصوص کلبھوش یادو اور اس کے دیگر ساتھیوں سے متعلق تفصیلات کی مانگ شامل ہے جو یقینی طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی (را ) کے ایجنٹ ہیں اور پاکستان کی سلامتی کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے مذموم عزائم کی تکمیل میں مصروف ہیں ۔

Lahore Bomb Blast
Lahore Bomb Blast

یاد رہے ادھر کلبھوش یادو کی گرفتاری منظر عام پر آئی تو ادھر لاہور میں ہولناک خود کش دھماکہ سے لاہور کی فضا لرز اٹھی جس کے نتیجے میں سینکڑوں گھروں میں صف ماتم بچھ گئی اور پورا ملک اداسی کی لپیٹ میں آگیا اور اس حادثہ کی بر بریت اور سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس حادثہ کے سبب وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے انتہائی اہم نوعیت کا حامل دورہ امریکہ منسوخ کر دیا جو بجا طور پر عالم مجبوری میں کیا گیا لیکن اس دورے کی منسوخی کے نقصان سے البتہ صرف نظر نہیں برتی جا سکتی ۔

نواز شریف کی امریکہ میں عدم موجودگی کے سبب عیار اور مکار مودی کو امریکی حکام کے سامنے اپنے موقف کے پر چار کی کھلی چھٹی مل گئی ہے اور تا دم تحریر مودی امریکہ میں پہنچ چکے ہیں اور وہ جوہری سلامتی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقات میں بھی مصروف ہیں ۔ اگر ہم تھوڑا سا غور و فکر کریں تو معلوم ہو گا کہ نواز شریف کا جب بھی امریکہ یا کسی اور اہم ملک کا دورہ شیڈول ہوتا ہے یا نواز شریف کسی ملک کے دورے پر ہوتے ہیں تو سر زمین پاکستان پر لاہور طرز کا کوئی نہ کوئی سانحہ ضرور جنم لیتا ہے جو سفاکیت اور اپنی شدت کے اعتبار سے اس قدر ہولناک ہوتا ہے کہ وزیر اعظم کو یا تو وہ دورہ منسوخ کرنا پڑتا ہے یا پھر ان کی توجہ اپنے وطن کی جانب ہی مبذول رہتی ہے ۔

ایک ایسا موقع جب امریکہ میں جوہری سلامتی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے وزیر اعظم پاکستان کا اس اہم موقع پر غیر حاضر ہونا کسی صورت بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے اور یہی وہ خاص نکتہ ہے جس کی جانب میں توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ بھارت کی یہی منشا تھی اور ہمیشہ سے رہی ہے کہ کسی بھی ایسے موقع پر جب عالمی برادری ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو وہاں بھارت کو پاکستان کی شرکت ایک آنکھ نہیں بھاتی اور وہ (را) کے کارندوں کے ذریعہ پاکستان میں بد امنی کو پروان چڑھاتا ہے اوربم دھماکوں جیسا قبیح عمل دہراتا ہے تاکہ پاکستان غیر ملکی سر گرمیوں میں فعال طور پر حصہ نہ لے سکے اور وہ اپنے مسائل میں الجھ کر رہ جائے ۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

جوہری سلامتی کانفرنس کے موقع پر بھی حالات کچھ اس قسم کا نقشہ پیش کر رہے ہیں ۔ ایک جانب وزیر اعظم پاکستان اپنی اندرونی سلامتی کو لے کر پریشان اور متفکر ہیں تو دوسری طرف نریندر مودی کو امریکی سر زمین پر خوش آمدید کہا جا رہا ہے اور ان کی عزت افزائی میں زمین آسمان کے قلابے ملائے جا رہے ہیں ۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھارتی قصیدے پڑھتے ہوے فرمایا ہے کہ بھارت امریکہ کا حقیقی ساتھی ہے بھارت ایک تاریخ ساز ملک ہے جس نے جوہری ہتھیار اور جوہری مواد کے بندوبست میں اہم رول ادا کیا ہے ۔

جان کیری نے بھارتی شان میں لب کشائی کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدر اوباما نے بھارت امریکہ تعلقات کو اس صدی کا سب سے اہم رشتہ قرار دیا ہے ۔ بھارت اور امریکہ تعلقات کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے اور ترقی کے میدان میں مل کر کام کریں گے ۔ درج بالا تمام تفصیلات کی روشنی میں اب ہمیں کسی بھی قسم کے شک میں نہیں رہنا چاہیے کیونکہ بھارت (را ) کے ذریعہ نہایت مہارت اور چالاکی سے پاکستان کی بنیادوں کو کمزور کرنے پر تلا ہوا ہے اور حقائق کی روشنی میں اپنے مقصد میں کسی حدتک کامیاب بھی ہے (را) ان تخریبی عناصر کے ذریعہ پاکستان میں بم دھما کوں میں ملوث ہے اور پاکستان کے حالات دگرگوں کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ۔ پاکستان میں جو نہی کوئی بم دھماکہ ہوتا ہے بعد ازاں پاکستان کی دھرتی پر موجود شدت پسند تنظیمیں اس سانحہ کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں اور یوں کسی کی بھی نظر بھارت کی جانب نہیں اٹھتی ۔ یہ تو اللہ کا خاص کرم ہوا ہے کہ بھارتی جاسوس کی گرفتاری سے بھارتی سازشوں کا پردہ چاک ہوا ہے اور اب یقینی طور پر اس عمل کو روکنے کے اقدامات بھی اٹھا لیے جائیں گے ۔

Pakistan
Pakistan

حکومت پاکستان اور پاکستان کی سلامتی پر مامور ذمہ دار اداروں کو اس بات کا فیصلہ کر لینا چاہیے کہ بھارت سے تعلقات کی پینگ چڑھانے کے عمل میں بھارتی سازشوں اور چا لاکیوں پر گہری نگاہ رکھنا از حد ضروری ہے ۔ مذاکرات ، مذاکرات کا کھیل کھیلنے کی شو قین پاکستانی حکومت کی اب آنکھیں کھل جانی چاہییں کہ بھارت قطعی طور پر پاکستان سے دوستی کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی ماضی میں دلی طور پر اس کی ایسی کوئی خواہش رہی ہے ۔ اگرچہ اس میں کوئی شک نہیں کہ دونوں ملکوں کے عوام کی غالب اکثریت دوستی کے جذبہ کو پروان چڑھتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے لیکن بد قسمتی سے بھارت میں جو بھی سر کار برسر اقتدار آئی اس نے ایک جانب تو پاکستان کو مذاکرات کے کھیل میں الجھائے رکھا اور دوسری جانب پاکستان کو نا قابل تلافی نقصان پہنچانے کی کوششوں میں مگن رہی یہ تو صد خراج تحسین ہے پاک فوج کو جس کی صلاحیت ، حوصلہ اور جو انمردی کی بدولت بھارت آج تک اپنے مقصد میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو سکا ۔

در حقیقت پاکستان چونکہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور اسکی سر زمین پر دہشت گردانہ سر گرمیاں جاری ہیں اور دہشت گرد مو قع بہ موقع پاکستان کو اک نئے امتحان میں ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے عالمی سطح پر بھارتی منفی پرا پیگنڈہ کو پذیرائی مل جاتی ہے ۔ بھارت سے بہتر تعلقات کی خواہش رکھنے میں برائی نہیں ہے لیکن پے در پے بھارتی کارستانیوں کو دیکھتے ہوئے پاکستانی حکومت کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ بھارت نے کبھی بھی پاکستانی سر بلندی کو بر داشت کیا اور نہ آئندہ کرے گا لہٰذاحکومت پاکستان کو خوب محنت اور کوشش سے اپنے اندرونی مسائل پر قابو پا کر وطن عزیز کو اقتصادی معاشی اور امن و امان کی کشتی پر سوا ر کرنا ہو گا تاکہ بھارت پاکستان سے مذاکرات کرنے پر مجبور ہو اور حکومت پاکستان کی جانب سے بار بار مذاکرات کی بھیک مانگنے کا سلسلہ بھی دم توڑ جائے ۔

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر : عبدالرزاق

Share this:
Tags:
nuclear pakistan security spy summit جاسوس شرکت عدم کانفرنس نوازشریف
Panama Leaks
Previous Post پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز
Next Post وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
Nisar Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close