
نئی دلی(جیوڈیسک) نئی دلی میں7سال کی بچی سے زیادتی کے واقعے کے بعد دہلی کے مختلف علاقوں میں واقعے کے بعد احتجاج اور ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے ، جبکہ مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھراوبھی کیا ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے 17 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔
