Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حامد انصاری اور دکھی ماں کی فریاد

July 6, 2014 0 1 min read
Malik Jamshaid Azam
E-mail
E-mail

کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال تھاجوکہ ایک انجانی ای میل id کے ذریعے مجھ سے کیاگیامجھے پہلے بھی ایسی بے شمارای میلز موصول ہوتی رہتی تھیںجوکہ زیادہ تربیرونِ ملک سے کی جاتی تھیںاوران ای میل میسجز کے ذریعے مختلف کہانیاں بیان کی جاتی تھیںتاکہ دھوکادہی سے پیسے بٹورے جاسکیںاسلئے میںنے اس ای میل میسج کوصرف سرسری سادیکھااورکوئی مناسب جواب نہ دیا۔

لیکن کچھ دنوںبعددوبارہ اسی ای میلidسے ایک میسج موصول ہوا۔ جس میںانہوںنے اپنامکمل تعارف کروانے کے ساتھ ساتھ وہ واقعہ بھی بتایاجس کی وجہ سے اُن کی پوری فیملی انتہائی پریشانی میںتھی۔ یہ فوزیہ انصاری تھیں۔جوانڈیاکے ایک جونیئرکالج میںلیکچرارہیں۔جن کابیٹاحامدانصاری گم ہوچکاہے اوریہ پاکستانی میڈیا،خفیہ ایجنسیوں،پولیس ،عدلیہ اوراخبارات کاسہارالیناچاہتی تھیںتاکہ ان کابیٹاجلدازجلدبازیاب کروایاجاسکے۔

اب سوال یہ پیداہوتاتھاکہ وہ انڈیاکی رہائشی ہونے کی باوجود پاکستانی اداروںسے کیونکرمدد حاصل کرناچاہتی ہیںجس کیلئے پوراواقعہ جاننالازمی تھااوراب میںیہ واقعہ یہاںفوزیہ انصاری کی زبانی لکھنے جارہاہوں۔

Hamid Nehal Ansari
Hamid Nehal Ansari

میرانام فوزیہ انصاری ہے اور میراایڈریس یہ O/13,MNO Apts,Yari Road,Versova,Mumbai.400061. ہے۔حامدانصاری میرابیٹاہے جس کی عمر28سال اور ایجوکیشن ایم بی اے ہے جبکہ وہ انڈیامیںآئی ٹی انجینئرہونے کے ساتھ ساتھ بہت ذہین،ذمہ دار،قابل اورلوگوںکی مددمیںپیش پیش رہنے والالڑکاتھا۔2012ء میںاسے روٹریکٹ کلب کاصدرمنتخب کیاگیاجس کلب کامقصدعلم،پیاراوربھائی چارگی کوفروغ دیناہے۔

حامداکثر پاکستان اورافغانستان کے روٹری ممبران کے ساتھ اپنے تعلیمی منصوبے شیئرکرتارہتاتھااوران دونوںممالک میںپروفیشنل کورسزکے لئے تعلیمی ادارے قائم کرناچاہتاتھاجبکہ وہ ایوی ایشن دیپارٹمنٹ میںمناسب ملازمت بھی تلاش کررہاتھاجس کیلئے اس نے افغانستان کے شہرکابل میںبھی اپلائی کیاہواتھااورپھرانٹرویوکی کال آنے پروہ4-11-2012کو وزٹ ویزہ کے ذریعے انڈیاسے بذیعہ ہوائی جہازکابل روانہ ہوا۔جہاںوہ اس موبائل نمبر+93707295124سے ہمارے ساتھ رابطے میںرہاجبکہ اس نے متوقع طورپر15-11-2012کوانڈیاواپس آناتھا۔مگروہ واپس نہ آیاجبکہ اسکاموبائل نمبربھی آف جانے لگا۔

ہماری پوری فیملی بہت پریشان تھی کہ اچانک گھریلوکمپیوٹرآن کرنے پرہمیںپتہ چلاکہ حامداپنی ای میل idاورفیس بک اکائونٹ کولاگ آئوٹ کرنابھول گیاتھاجہاںسے ہمیںباآسانی معلوم ہوگیاکہ بے شمارپاکستانی لڑکے اورلڑکیاںاس کے دوست ہیںاورنادیہ نامی ایک پاکستانی لڑکی نے انٹرنیٹ پرمیسجزکے ذریعے حامدکوبتایاکہ وہ ایک قبائلی لڑکی ہے اورجرگے کے فیصلہ کے مطابق اس کو”ونی”کیاجارہاہے اوریہ فیصلہ کسی دوسرے کہ جرم کی پاداش میںہرجانے کہ طورپرکیاجارہاہے اوروہ اس سلسلے میںحامدسے مددحاصل کرناچاہتی تھی۔حامدنے انسانیت سے ہمدردی کے ناطے نادیہ کی مددکرنے کی ٹھان لی۔

اس کام کیلئے حامدنے اپنے دوسرے انٹرنیٹ پر پاکستانی دوستوںعطاء الرحمٰن،صباخان،عبداللہ زید،خمیراخنیف اورڈاکٹرشازیہ خان سے بات کی جنھوںنے اسے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرائی۔اسلئے حامدافغانستان کے شہرجلال آبادکے ذریعے بارڈرکراس کرتے ہوئے پاکستان کے شہرپشاورپہنچ گیاجوکہ اس کی سب سے بڑی غلطی تھی۔یہ بات ہمیںبعدمیںعطاء الرحمٰن سے معلوم ہوئی کہ حامد12-11-2012کواس کے پاس پہنچ گیاتھا۔جبکہ حامدکی ای میل idسے ہمیںیہ بھی معلوم ہواکہ جب وہ عطاء الرحمٰن کے پاس موجودتھاتواس نے صبانامی ایک لڑکی کویہ ای میل کی کہ ”میںعطاء بھائی کہ ساتھ ہوں”۔صبانامی لڑکی کی ای میل idیہ sinceresaba16@gmail.comہے۔اوراس ای میل کی ipکوسائبرسیل آف پولیس بی ۔کے ۔سی ممبئی نے چیک کرکے تصدیق کیاہے کہ واقعی یہ پاکستان سے بھیجی گئی ہے۔

اس کے علاوہ عوامی دستک اخبارکے چیف ایڈیٹرسعداللہ خان خٹک اور کسی دوسرے ادارے کی نیوزرپورٹرزینت شہزادی کوبھی حامدنے اپنی اسی ای میل idکے ذریعے پاکستان سے ای میل بھیجی۔
عطاء الرحمٰن نے انڈین ایمبیسی کے آفیشل نمائندے،زینت شہزادی نیوزرپورٹراوراپنے ایک فیملی دوست جوکہ دوبئی میںرہائش پذیرہے کے سامنے یہ اعتراف کیاہے کہ حامدبارڈرکراس کرنے کے بعداس کے پاس آیااوردوسے تین دن اس کی رہائش گاہ پراسکے ساتھ ہی رہا۔پھراس نے حامدکوایک موبائل سم جس کانمبر00923044061748ہے لیکردی اوراپنے ایک دوست عبداللہ خٹک کوکسی ہوٹل میںکمرے کابندوبست کرنے کا کہاجس نے پرانے لاڑی اڈاکوہاٹ پرموجودایک چھوٹے سے ہوٹل جس کانام پلواشہ ہوٹل ہے میںحامدکیلئے رہائش کابندوبست کیا۔

عبداللہ خٹک اورحامدانصاری نے پلواشہ ہوٹل میںاکٹھے چائے بھی پی لیکن اس کے بعدحامدکی حرکات وسکنات کے بارے میںمعلوم نہیںہوسکاکہ وہ کہاںگیا۔ میںاپنے بیٹے کی تلاش کیلئے پاکستان جاناچاہتی تھی لیکن پاکستانی ایمبیسی نے مجھے ویزہ نہیںدیااس کے علاوہ میںنے وزیراعظم نوازشریف،چیف جسٹس آف پاکستان،انسانی حقوق کے نمائندہ انصاربرنی اورعاصمہ جہانگیرکوبھی خط لکھالیکن میرابیٹابازیاب نہ کروایاجاسکا۔

اس کے علاوہ انڈیامیںشیری سلمان خورشیدسابقہ افیئرمنسٹر، شیری شوشل کمارشندی ہوم منسٹر، وزیراعلی مہاراشٹر شری پرتھوی راج چون، دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن، کمشنرآف پولیس ممبئی، کونسل جنرل آف افغانستان،نیشنل ہومن رائٹس کمیشن نیودہلی،سابقہ پرائم منسٹرآف انڈیاڈاکٹرمن موہن سنگھ،موجودہ انڈین پرائم منسٹرنریندرمودی،انٹرینشنل ریڈکراس سوسائٹی،سی۔بی۔آئی انٹرپول نیودہلی،پاکستان اورافغانستان میںموجودروٹری کلب کے ممبران،ممبرآف پارلیمنٹ شری گوروداس اورپریادت ممبئی کے ساتھ ملاقات ،خطوط اورای میلزکے ذریعے رابطہ کیامگرکوئی بھی پرسانِ حال نہ ملا۔

حامدسے ہمارے خاندان کی خوشیاںجڑی ہوئی ہیں۔حامدپوری فیملی کو سپورٹ کرتاتھااوراس کی گمشدگی سے ہماری فیملی کی حالت قابلِ رحم ہوچکی ہے۔ہم سے جہاںتک ہوسکاحامدکی تلاش میںکوئی کسرباقی نہ چھوڑی لیکن کوئی نتیجہ نہ نکلا۔میںاپنے دردکولفظوںمیںبیان نہیںکرسکتی۔میرادل خون کے آنسوروتاہے اوراس غم نے میری زندگی کوموت کے قریب کردیاہے پوری فیملی حامدکے غم میںنڈھال ہے اورہمیںنہیںپتہ کہ ہمارابیٹازندہ ہے یامردہ ڈیڑھ سال سے زائد کاعرصہ گزرچکاہے لیکن مجھے میرے بیٹے کی کوئی خبرنہیںمل سکی۔حامدکوانسانیت سے محبت کی سزامل رہی ہے وہ افغانستان سے غیرقانونی طریقے سے پاکستان میںاس لئے داخل ہواتاکہ مظلوم لڑکی کی مددکرسکے ۔مگرمیرے خیال میںاب ہم اوربذات خودحامدبھی اس جرم کی بہت سخت سزاکاٹ چکاہے۔

میںدل کی گہرائیوںسے پاکستان ،افغانستان اورانڈیاکے ہراس ادارے سے مددکی اپیل کرتی ہوںجومیرے بیٹے کوباریاب کرواسکتے ہیں تاکہ میرابیٹادوبارہ اپنی فیملی کے ساتھ خوشحال زندگی گزارسکے۔ یہ تھی فوزیہ انصاری کی کہانی جوکہ انہوںنے مجھے بھیجی اورجسے میں نے بغیرکسی معاوضے ولالچ کہ صرف انسانیت سے ہمدردی کے ناطے بہت محنت سے مناسب الفاظ میںڈھال کر اپنے کالم میںجگہ دی کیونکہ یہ ہرانسان پرلازم ہے کہ وہ دوسرے مشکل میں موجود انسا ن کی جہاںتک ہو سکے مدد کرے۔میںنے تواپناحق اداکرکے پوری دنیامیںاس دکھی ماںکی فریادکوپہنچادیالیکن یہ واقعہ پاکستان انڈیااورافغانستان میںموجودعدلیہ،خفیہ اداروں،پولیس اورانسانی حقوق کیلئے لڑنے والی سوسائٹیزکی ناکامی کامنہ بولتاثبوت ہے۔

جوڈیڑھ سال کے طویل عرصے میںبھی حامدانصاری کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کرسکے ۔جوایک ماںکواس کے بیٹے سے نہ ملاسکے۔غیرقانونی طریقوں سے بارڈرکراس کرنے کی بیشمارمثالیںسعودی عرب، افغانستان، دوبئی، یونان اوراٹلی کے بارڈرزپرملتی ہیںاورجب ان ممالک کی حکومتوںکی پکڑمیںکوئی ایساغیرقانونی فردآجاتاہے جوان کے ملک کی حدود کوغلط اندازسے عبورکرکے آیا ہوتووہ اس کوملک بدرکرکے اس پر5یا10سال کے عرصہ کیلئے ملک میںداخلے پر پابندی لگادیتی ہیں۔حامدنے بھی جرم کیا اس کی سزادیناحکومت کافرض ہے لیکن کم ازکم اس کے والدین کویہ خبرتوہونی چاہئیے کہ ان کابیٹاحکومت کی قیدمیںہے یااغواکاروںکے شکنجے میںزندگی گزارنے پرمجبورہے۔وہ روئے زمین کے کسی حصہ پرزندگی کی سانسیںلے رہاہے یا ہمیشہ ہمیشہ کی ابدی نیندسلادیاگیاہے۔

Malik Jamshaid Azam
Malik Jamshaid Azam

تحریر: ملک جمشید اعظم

Share this:
Tags:
afghanistan borders dubai greece italy numerous saudi arabia اٹلی افغانستان دوبئی سعودی عرب مثالیں یونان
Shahbaz Sharif
Previous Post رمضان بازاروں میں عوام کا استحصال نہیں ہونے دینگے : وزیراعلیٰ
Next Post کراچی : کارکنوں کے قتل پر اہلسنت والجماعت کا احتجاج، ٹریفک بلاک
Ahle Sunnat Wal Jamaat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close