فیصل آباد: نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل یونٹ یونین کونسل نمبر 200 کے زیراہتمام شمس آباد میں سالانہ محفل میلاد مصطفی سے عظیم مزہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ، قاری عبدالقیوم سعیدی قادری خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر میاں شریف، محمد ندیم سعیدی ،قاری کاشف، خوشنود بھٹی، انور مغل، اور بابر بھی موجود ہیں۔

