
برسلز(جیوڈیسک)نیٹوچیف آف ڈیفنس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو دعوت دی گئی ہے۔نیٹو ذرائع کے مطابق نیٹوچیف آف ڈیفنس کا اجلاس۔
نیٹوہیڈکوارٹربرسلز میں14 اور 15 مئی کو ہوگا، جس میں شرکت کے لئے جنرل اشفاق پر ویز کیانی کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ اجلاس میں افغانستان کی صورت حال پرغورکیا جائے گا۔
