Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اوباما کی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی کھلی چھوٹ اور پاکستان کی خودمختاری…؟؟

April 29, 2015 0 1 min read
Drone Attack
Drone Attack
Drone Attack

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج کیا ہم پاکستانیوں کے لئے یہ خبرباعث تشویش ہوسکتی ہے …؟؟کہ جِسے امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل نے اپنے ایک انکشاف میں یوں عیاں کیا ہے کہ ”امریکی صدراوباما نے اپنی سی آئی اے کے لئے پاکستان میں جاری ڈرون پروگرام کے قوانین میں خاموشی سے کئی ایسی ہولناک تبدیلیاں کردی ہیں اَب جس کے بعد امریکی سی آئی اے کواُن تمام ضروری احکامات اور قوانین سے آزادکردیاگیاہے ماضی میں جن کی وجہ سے کبھی کبھی امریکی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے سے پہلے اور بعد میں مشکلات کا سامناکرناپڑتاتھا اِن نئی تبدیلیوں سے اَب کیا ہم پاکستانی یہ سمجھ لیں کہ امریکی سی آئی اے اپنے کام اور مقاصد کے حصول کے لئے مکمل طورپر آزادہوگئی ہے اِس طرح کیااوباما امریکی صدر ہونے کے دعویدارہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی اپنی حقِ حکمرانی کے دعویدار ہونے والے ہیں…؟؟۔

بہر کیف …!!اَب کیا اِس منظر میں پاکستان کی نظریاتی سرحدوں اور خودمختاری و سا لمیت کے دعویدارپاکستانی حکمرانوں، سیاستدانوں اور پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کرنے والے قومی اداروں کے سربراہان کو کچھ کرناہوگا…؟؟یااَبھی یہ سب اپنی آنکھیں بندکرکے یوں ہی خاموش رہیں گے…؟؟اورکیا امریکااور امریکی سی آئی اے کو اپنی سرزمین پر فری ہینڈدے دیںگے جیسے کہ پہلے والے حکمران ، سیاستدان اور قومی اداروں کے سربراہان نے دی تھی..؟؟آج امریکی صدراوباماکی جانب سے اِن تبدیلیوں کے بعد پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملوں سے جو صورتِ حال جنم لے گی ..؟؟

کیا اِس کے بعد پاکستانیوں میں امریکا کے خلاف نفرت کی آگ میں اضافہ نہیں ہوگا…؟؟اور کیا امریکا بھیک و امداداور دیگر حوالوں سے پاکستان کودیئے جانے والے امریکی ڈالرزسے پاکستانیوں میں پیداہونے والی نفرت کو ختم کر پائے گا..؟؟بہرحال …!!ایسے بہت سے سوالات اپنی جگہہ شدت سے قائم رہیں گے اِن میں کمی نہیں ہوسکتی ہے کیوں کہ اگرایساہوگیاجیساکہ وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے تو اَب امریکاپاکستان کے لئے چاہئے جتنے بھی ڈالرزبہادے مگر پاکستانیوں کے سینوں میں امریکی نفرت کو کسی طورپربھی ختم نہیں کیاجاسکے گا۔

Drone Attack Aftermath
Drone Attack Aftermath

جیساکہ اُدھر امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل نے انتہائی محتاط اندازسے مگراپنے پیشہ وارانہ فرائض کو نبھاتے ہوئے جس طرح سے اپنی ایک رپورٹ میں اپنے انکشاف کو پاکستانیوں سمیت دنیابھر میں بے نقاب کیا ہے یہ اپنے اندر بہت گہرائی اور سوچ وتفکر لئے ہوئے اَب اِسے سمجھنااور مستقبل قریب میں پاک امریکاتعلقات کا باریک بینی سے جائزہ لے کر اپنی خودمختاری اور استحکام و سا لمیت سے متعلق کوئی راہ متعین کرناپاکستانی حکمرانوں، سیاستدانوں، عسکری قیادت، میڈیااور عوام پر لازم ہوگیاہے کہ یہ ایسے میں اپنی خودمختاری کا سوداکرلیتے ہیں یا امریکاکے سامنے سینہ پھولاکر کھڑے ہوجاتے ہیں اوراپنی بقاوسالمیت اور خودمختاری کو امریکی ناپاک عزائم اور مفادات سے محفوظ رکھتے ہیں۔

آج سب کو یہ معلوم ہوچکاہے کہ پچھلے دِنوں امریکی صدراوبامانے سی آئی اے کے پاکستان میں جاری ڈرون پروگرام کے قوانین میں خاموشی سے کئی تبدیلیاں کرکے اپنی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی کھلی چھوٹ دے دی ہے اگرچہ …!!جہاںامریکی صدر اوباما کی جانب سے حالیہ ڈرون پروگرام کے قوانین میں کی جانے والی تبدیلیوں کا مقصدڈرون حملوں میں شہری ہلاکتوں کو کم ازکم رکھناہے تووہیںاِس تبدیلی کے قوانین میں اِس بات کو بھی پوری قوت سے یقینی بنانے کا کہاگیاہے کہ افغانستان سے انخلا تک سی آئی اے شناخت اور مصدقہ معلومات کے بغیرصرف شک کی بنیاد پربھی پاکستان میںاپنی پوری طاقت سے ڈرون حملہ کرسکتی ہے

اِس کے ساتھ ہی امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں پیمپرپہن کر دہشت گردوں سے لڑنے والی اپنی(ضرورت سے کچھ زیادہ ہی بہادر) سی آئی اے کو خاموشی سے یہ بھی کہہ دیاہے کہ اِسے یہ ثابت کرنے کی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے کہ مجوزہ ہدف امریکاکے لئے خطرہ ہے …بس… اَب ایسالگتاہے کہ جیسے امریکی صدراوباما نے اپنی سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا کام اِس کی صوابدیدپرٹھیکے پر دے دیا ہے اور اَب وہ آزاد ہے کہ یہ جس طرح سے چاہئے

Pakistan
Pakistan

پاکستان میں جہاں بھی ڈرون حملے کرے اور اِسے اِن ڈرون حملوں کے لئے کسی سے اجازت طلب کرنے یا ڈرنے.. ورنے کی کوئی ضرورت نہیں …یعنی یہ کہ آج کے بعد سے امریکی سی آئی اے کو خود فیصلہ کرناہے کہ اِسے افغانستان میں رہنے کے لئے اپنی بقاءاور سالمیت سمیت خطے سے وابستہ امریکی مفادات کس طرح حاصل کرنے ہیں اَب یہ کام امریکی پیمپر پہنی سی آئی اے کو خود کرناہے ..جس کے لئے امریکی سی آئی اے یکدم ایسی ہی آزاد ہے جیساکوئی آزادپرندہ اپنی مرضی سے اُڑتاپھرتاہے اور جہاں…اِس کا جی چاہتاہے وہ سرحدوں اور قوانین کی پرواہ کئے بغیر آتاجاتا..

کھاتاپیتا…اورلڑتالڑاتاہے اور ساری دنیاکا سفرکرتاہے اور جِسے کوئی روکنے ٹوکنے والانہیں ہوتاہے آج اِسی آزادپرندے کی طرح امریکی صدر اوبامانے اپنی سی آئی اے کو پاکستان پر ڈرون حملے کرنے بھی آزادی دے دی ہے۔ اَب یہ بات پوری طرح سے واضح ہوچکی ہے کہ امریکاکے پاکستان سے انگنت مفادات وابستہ ہیں،اور یہ اِسی صورت ممکن ہے جب پاکستان غیرمستحکم رہے اور اِس کی ترقی و خوشحالی کے راستے بندرہیں

پاکستان میں سرمایہ کا ری نہ ہونے پائے ایسا تب ہی ممکن ہے جب امریکااپنی سی آئی اے سے پاکستان کو کہیں ڈرون حملوں سے تو کہیں اپنے دہشت گردوں سے دہشت گردی کرواکرغیر محفوظ وغیرمستحکم کرے اور پاکستان سے وابستہ اپنے مفادات کو ہرجائز وناجائز طریقے سے حاصل کرتارہے خواہ اِسے مظالم کی اُس حدتک کیوں نہ جاناپڑے جہاں اِنسانیت تھرااُٹھے، آسمان آنسوبہائے اور زمین بھی پھٹ جائے۔

Azam Azeem Azam
Azam Azeem Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
discounts drone attacks obama pakistan programs sovereignty اوباما پاکستان پروگرام چھوٹ حملوں خودمختاری ڈرون سی آئی اے
Sir Paul McCartney
Previous Post برطانوی گلوکار سر پال میکارٹنی کے جاپانی کنسرٹ میں ہزاروں مداحوں کی شرکت
Next Post آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
Altaf Hussain and Asif Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close