
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نیویارک کے سنٹرل پارک میں سیر کرنے پہنچ گئے۔
صدر اوباما اِس ویک اینڈ پر اپنی بیٹیوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے نیویارک میں ہیں۔
پارک کی سیر کے دوران سیکورٹی اہلکار انہیں گھیرے رہے جبکہ وہاں آئے لوگ صدر سے ہاتھ ملاتے رہے۔
