
ماسکو (جیوڈیسک) روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے سپیکر سرگئی ناریشکین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما خیالی دنیا میں رہتے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ناریشکین نے اوباما کے اس بیان پر تبصرہ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ روس کو تنہا کر چکا ہے۔
