
واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما رواں ہفتے کے آخر میں ایک اہم تقریر کرینگے جس میں وہ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے حوالے سے بین الاقوامی معاہدے پر بات کریں گے۔
وائٹ ہاؤس ترجمان جوش ارنیسٹ نے بتایا کہ اوباما معاہدے کی حمایت میں دلائل دیں گے۔
