واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما اور اہلخانہ نے داعش کے ہاتھوں یرغمال امریکی امدادی کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بارک اوباما نے کہا کہ کیلا جین مبولر کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Start typing to search...