Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اوبامہ کا مسجد کا دورہ اور خطاب

February 9, 2016 0 1 min read
Barack Obama Mosque Visit
Islam Condemns Terrorism
Islam Condemns Terrorism

تحریر : عبدالرزاق
میں نے اکثر اپنے مضامین میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے کہ اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے۔ اسلام تو ہے ہی سراپا سلامتی۔ کسی کو تکلیف پہنچانا، کسی کو دکھ دینا کسی کے جان ومال سے کھیلنا اسلامی تعلیمات کے یکسر منافی عمل ہے۔ ایک سچا مسلمان تو حق گو بھی ہے منصف بھی ہے انسان دوست بھی ہے اور معاشرتی روا داری کا علمبردار بھی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ امن کا داعی بھی ہے۔ ایک مسلمان مومن تو خلوص، ایثار اور قربانی کا مرقع ہوتا ہے۔ وہ تو ایسا پر امن سمندر ہوتا ہے جس کی لہروں پر انسانیت کا درد سنہری حروف میں درج ہے اور وہ اپنی تہہ میں پوشیدہ سلامتی کے خزانے لب ساحل منتقل کرتا رہتا ہے اور پھر اسلامی نظام ہی تو ایسا نظام ہے جو ہر اعتبار سے متوازن ہے اور انسان کے انسان پرحقوق کے حوالے سے جو قوانیں اسلام میں میسر ہیں کوئی دوسرا نظام اس کے قریب قریب بھی نہیں ہے لیکن بد قسمتی سے چند مفاد پرست عناصر نے اسلام دشمنی میں منافقت کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کو بدنام کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔

اسلامی تعلیمات کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر توڑ مروڑ کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔اور یہ وہ لوگ ہیں جو دین حق کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں لیکن اسلامی تعلیمات کے ان پہلووں کو اجاگر کرنے پر تلے ہوے ہیں جن کا اسلام سے دور دور تک کا بھی واسطہ نہیں۔میں عموماامریکی دہرے معیار اور سازشوں کا پردہ چاک کرنے کے لیے قلم کا سہارا لیتا ہوں لیکن پہلی مرتبہ مجھے کسی امریکی صدر کے اقدام کی خوشی ہوئی ہے جسے رقم کرنا بھی میرا فرض ہے۔

امریکی صدر باراک اوبامہ جنہوں نے اپنے اقتدار کے دوران پہلی مرتبہ ایک مسجد کا دورہ کیا اور وہاں انہوں نے جو خطاب کیا قابل قدر بھی ہے اور صاحب بصیرت و ادراک حضرات کے لیے قابل غور بھی۔باراک اوبامہ کا کہنا تھا کہ اسلام ایک پر امن مذہب ہے۔ اسلام محبت کا درس دیتا ہے اور اسلام پر حملہ کرنا تمام مذاہب پر حملہ کرنے نے کے مترادف ہے۔ اگر یہ کلمات کسی اسلامی ملک کے حکمران کی جانب سے جاری کیے گئے ہوتے تو قطعی اچنبھے کی بات نہ تھی کیونکہ مسلم حکمرانوں کا تو فرض ہے کہ وہ جہاں تک ممکن ہو سکے اسلامی تعلیمات کی ترویج کی کوشش کریں اور اسلام کا حقیقی چہرہ و تشخص عالمی دنیا کی نگاہوں میں اجاگر کریں لیکن ایک غیر مسلم حکمران کے منہ سے اسلامی تعلیمات کا یوں برملا اعتراف باعث مسرت ہے۔باراک اوبامہ نے اپنے خطاب میں مذید فرمایا کہ مسلمانوں کی اکثریت پر امن اور محب وطن ہے لہٰذا ان کا مثبت امیج میڈیا میں پیش کیا جائے اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے نتھی نہ کیا جائے۔

Barack Obama Mosque Visit
Barack Obama Mosque Visit

انہوں نے واضح کیا کہ القاعدہ اور داعش جیسی دہشت گرد اور سفاک تنظیمیں اسلام کا حقیقی چہرہ نہیں ہیں۔ان تنظیموں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے اسلام کی غلط تشریح کی ہے اور اسلام کو بدنام کیا ہے اس لیے ان تنظیموں کا تعلق اسلام سے جوڑنا درست نہیں۔مسلمانوں کے جید علمائے اکرام اور اکابرین ان تنظیموں سے دوری برقرار رکھے ہوے ہیں اور وہ اسلام کا اصل چہرہ لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں اور کھل کر ان تنظیموں کی مذمت کرتے ہیں۔

باراک اوبامہ نے اس موقع پر نہایت عمدہ بات کی کہ ان دو تنظیموں نے جس قوم کا زیادہ نقصان کیا ہے وہ مسلمان قوم ہے اور پھر یہ کس طرح مسلمانوں کے خیر خواہ ہو سکتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ ان دو تنظیموں کو مسلمانوں سے الگ کر کے پیش کیا جائے ان کا دور دور تک بھی مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے تمام مذاہب پر زوردیتے ہوے کہا کہ ہر مذہب کے پیروکاروں پر لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کے مذہب کا باہم احترام کریں تا کہ ان منفی عناصر کی حوصلہ شکنی ہو سکے جو مذاہب کا باہم تصادم کروانے پر کمر بستہ ہیں۔

باراک اوبامہ کے خطاب کے دوران وہ منظر دیدنی تھا جب وہ سورہ حجرات کا حوالہ دیتے ہوے مخاطب ہوے کہ اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو قبائل میں پیدا کیا تاکہ ان کی پہچان ہو سکے جبکہ کسی ایک کو کسی دوسرے پر کوئی فوقیت و فضیلت نہیں ہے انہوں نے مذید ایک آیت کا تذکرہ کرتے ہوے فرمایا کہ کسی بے گناہ کا قتل دراصل پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔

صدر اوبامہ نے کہا کہ شر پسند عناصر نے شیعہ اور سنی کو تقسیم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے حالانکہ اک مدت سے دونوں فرقے محبت و امن اور خوش اسلوبی سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں انہوں نے اپنے خطاب کے دوران اس بات پر زور دیا کہ مسلمانوں کو ایسے فتنہ پرور عناصر سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے جو ان دو فرقوں کی باہمی منافرت کی آگ کو ہوا دے رہے ہیں ۔امریکی صدر کے اس انداز تخاطب کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کیونکہ انہوں نے اپنے اس خطاب میں اسلام کی عظمت کا برملا اعتراف کیا ہے جو قابل ستائش ہے ۔صدر اوبامہ نے اپنے منہ سے جو الفاط ادا کیے وہ درحقیقت ہر باشعور مسلمان کے دل کی آواز ہے۔

Islamic Teaching
Islamic Teaching

اگر ہم امریکی صدر باراک اوبامہ کے اس تاریخی خطاب کا تجزیہ کریں تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ اسلامی تعلیمات اتنی واضح ہیں کہ غیر مسلم بھی اسے آسانی سے سمجھ سکتے ہیں اور بالخصوص وہ افراد جن کی رسائی مغربی ممالک کے اقتدار کے ایوانوں میں ہے اسلام کے فلسفہ و فکر سے بخوبی آشنا ہیں پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی خطہ میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کے پس پردہ محرکات کے تانے بانے دانستہ مسلمانوں سے جوڑ دیے جاتے ہیں۔ دراصل ذاتی مفادات کے کھیل میں ہر ملک کی نظر اپنے ملکی مفاد پر مرکوز ہوتی ہے اور اسے جب بھی موقع ملتا ہے وہ دوسرے ملک کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر اپنے مفادات کو سیراب کر لیتا ہے۔

امریکہ اور مغربی ممالک بھی کچھ اسی قسم کا کھیل مسلم ممالک سے کھیل رہے ہیں۔ حالانکہ وہ زمینی حقائق سے پوری طرح آگاہ ہیں۔باراک اوبامہ کے حالیہ خطاب سے جو انہوں نے بالٹی مور کی مسجد الرحمٰن کے دورہ کے موقع پر اسلامک سوسائٹی سے کیا ہے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ اوبامہ اسلامی نقطہ نظر سے مکمل آگاہ ہیں جبکہ تحقیق سے یہ بات بھی ثابت ہے کہ غیر مسلموں نے قران اور حدیث کو بنیاد بنا کر کئی ایجادات کی ہیں اور ناقابل فراموش کارنامے سر انجام دیے ہیں۔

باقی رہا سوال ان ممالک کا دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کا۔ تو یہ کھیل اس لیے رچایا جاتا ہے کہ مسلمان ممالک کو دفاعی پوزیش پر کھڑا کر دیا جائے اور پھر اسی تناظر میں امریکہ اور مغربی ممالک اپنے مقاصد حل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ذرا ایک لمحہ کے لیے غور کیجیے امریکی صدر نے شیعہ سنی نفاق کا جو نقطہ اٹھایا ہے کیا یہ ہمارے لیے باعث ندامت نہیں ہے ۔ ہمیں امریکی صدر کے ان الفاظ کو دل پر لینا ہو گا اور عہد کرنا ہو گا ہم اپنے فروعی مسائل کو پاتال کے نہاں گوشہ میں کہیں دفن کر دیں گے اور یک جہتی و یگانگت کی ایسی مثال قائم کریں گے کہ آئندہ کوئی امریکی صدر ہمارے باہمی نفاق کو اپنے خطاب کا مرکزی محور نہ بنا سکے۔

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر : عبدالرزاق
03360060895

Share this:
Tags:
abdul razzaq Islamic teachings masjid muslims obama speech terrorism travel اسلامی تعلیمات اوبامہ خطاب دہشت گردی دورہ مسجد مسلمان
Sohaib uddin Kaka Khail
Previous Post حکومت طلبہ یونین کو بحال کر کے ان کے الیکشن جلد از جلد کروائے، صہیب الدین کاکا خیل
Next Post اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
Marshal Sohail Aman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close