Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اوباما روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

March 19, 2014 0 1 min read
Arif Nonari
Ukraine
Ukraine

1991 ء میں یوکرائن نے سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد اس سے علیحدگی اختیار کی تھی۔ ملک کی 46 ملین آبادی میں ایک تہائی روسی نڑاد ہے اور روس سے قریبی تعلق رکھتی ہے ۔ اس کے علاوہ خود مختاری کے بعد مشرقی اور جنوبی یوکرائن کے اقتصادی حالات پہلے کے مقابلے میں ابتر ہوئے ہیں۔ اس لئے یہاں پر آباد لوگ فطری طور پر سوویت یونین کے زمانے کو یاد کرتے ہیں۔ لیکن علیحدگی کے موجودہ رجحان کو ہوا دینے میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران یورپین یونین کی حکمت عملی نے خاص طور پر اہم رول ادا کیا ہے۔

آزادی اور جمہوریت کے نام پر جرمنی اور دیگر مغربی ممالک نے یوکرائن میں روس مخالف تحریکوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس کے علاوہ وہ اس ملک کو اقتصادی لحاظ سے اپنی منڈی بنانے کی خواہش بھی رکھتے تھے ۔ تاہم یوکرائن کے سابق صدر وکٹریانو کووچ نے نومبر میں یورپین یونین کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھا اور روس کے ساتھ اقتصادی معاہدہ کر لیا تھا۔ اس اقدام کے بعد یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہؤا۔ ان مظاہروں کو مغربی ممالک کی اعانت اور سرپرستی حاصل تھی۔تاہم اس بات کا امکان نہیں ہے کہ یہ سیاسی اور سفارتی تصادم کسی مسلح جدوجہد کی شکل اختیار کرے گا۔ اگرچہ یوکرائن کی عبوری حکومت نے عام بھرتی کرنے اور اپنی فوجوں کو تیار رہنے کا حکم دے رکھا ہے لیکن وہ روسی افواج پر حملہ آور ہونے کے لئے آمادہ نہیں ہوں گی۔ یوکرائن کی فوجی صلاحیت روس کی فوج اور وسائل کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ نیٹو یا امریکہ بھی مسلح تصادم کے لئے یوکرائن کی حوصلہ افزائی پر تیار نہیں ہوں گے ۔ اس کے باوجود سیاسی و سفارتی طور پر اس معاملہ کو عالمی قانون پر حملہ اور یوکرائن کی خود مختاری کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔

یوکرائن کے صوبے کرائمیا میں روس کے ساتھ الحاق کے لئے ہونے والے ریفرنڈم کے بعد امریکہ اور مغربی یورپ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران صدر باراک اوباما روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ کے بعد مغرب اور روس کے درمیان یہ سنگین ترین تصادم ہے ۔کرائمیا کی صوبائی اسمبلی نے فروری کے شروع میں یوکرائن میں حکومت کی تبدیلی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں روس کی مدد طلب کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی اسمبلی نے یوکرائن سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا۔ اس دوران ہزاروں مسلح افراد نے کرائمیا کی عمارتوں ، اسمبلی اور دیگر سرکاری دفاتر پر قبضہ کر لیا تھا۔

مغربی ممالک کا مؤقف ہے کہ روس نے اپنی فوج کرائمیا میں بھیجی ہے ۔ تاہم روس نے مسلسل اس الزام کو مسترد کیا ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ مسلح فوجی دستے کرائمیا کے شہری رضا کار ہیں جو اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے مستعد ہوئے ہیں۔فروری کے دوران ہی ایک غیر معمولی قرارداد میں روس کی پارلیمنٹ نے روسی صدر کو کرائمیا پر حملہ کرنے اور فوجی مداخلت کی اجازت دے دی تھی۔ صدر پیوٹن نے البتہ فوج بھیجنے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ انہوں نے یہ ضرور واضح کیا تھا کہ روس یوکرائن کے روسی بولنے والے باشندوں کے تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گا۔ اس دوران روس میں صدر پیوٹن کی مقبولیت میں زبردست اضافہ بھی ہؤا۔ مغربی مبصرین کے نزدیک روسی صدر اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روس کا کھویا ہوا وقار بحال کرنا چاہتے ہیں۔تین ہفتے قبل کرائمیا کی حکومت نے 16 مارچ کو ریفرنڈم منعقد کروانے کا اعلان کیا تھا۔ اس ریفرنڈم کی دنیا بھر میں مخالفت کی گئی۔ امریکہ اور مغربی ممالک نے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا اور روس کو مشورہ دیا کہ وہ اس غیر قانونی عمل کا حصہ نہ بنے ۔ مغربی اقوام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک علاقائی حکومت کی طرف سے اس قسم کے ریفرنڈم کا انعقاد یوکرائن کے آئین کی بھی خلاف ورزی ہے۔

Crimia Referendum
Crimia Referendum

تاہم کرائمیا کی حکومت یا روس نے ان دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر کل ریفرنڈم منعقد کروایا۔اس ریفرنڈم میں مغربی اخبارات کی قیاس آرائیوں کے برعکس 80 فیصد سے زائد لوگوں نے حصہ لیا اور حکومت کے اعلان کے مطابق 97 فیصد لوگوں نے کرائمیا کو روس کا حصہ بنانے کی حمایت کی ہے ۔ جبکہ 3 فیصد لوگوں نے دوسرے آپشن کے لئے ووٹ دیا جس میں کرائمیا یوکرائن کی فیڈریشن میں ایک خود مختار اکائی بن سکتا تھا۔ کرائمیا کی حکومت اس ریفرنڈم کے بعد باقاعدہ طور سے روس سے اس صوبے کو روس کا باقاعدہ حصہ تسلیم کرنے کی درخواست کر چکی ہے۔ البتہ روس کی طرف سے اس بارے میں کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے ۔صدر ولادیمیر پیوٹن کل قوم سے خطاب کریں گے ۔ جس میں وہ کرائمیا کے بارے میں اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے ۔ صدر پیوٹن نے آج صدر باراک اوباما سے فوج پر رابطہ بھی کیا ہے اور یوکرائن کے ساتھ بات چیت کے آپشنز بھی کھلے رکھے ہیں۔ اس پر مغربی مبصرین یہ قیاس کر رہے ہیں کہ روسی صدر شاید کرائمیا کو روس کا صوبہ بنا کر مغرب اور امریکہ کو مزید مشتعل نہیں کریں گے۔ بلکہ اس کامیابی کو اپنی سیاسی و سفارتی پوزیشن مضبوط کرنے اور یوکرائن میں رسوخ بڑھانے کے لئے بروئے کار لائیں گے۔

اس دوران امریکہ اور یورپ کی طرف سے واویلا کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ کرائمیا کے بعد روس کو مشرقی یوکرائن کے ان دیگر علاقوں پر قبضہ کرنے سے باز رکھا جا سکے جہاں روسی النسل لوگ آباد ہیں۔ روس اپنے طور پر یہ واضح کرتا رہا ہے کہ وہ کسی قسم کے توسیع پسندانہ عزائم نہیں رکھتا۔ لیکن مغربی ممالک اس بات کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ اسی لئے ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد امریکہ نے روس کے متعدد اعلیٰ افسروں اور یوکرائن کے سابق صدر پر سفری پابندیاں عائد کرنے کے علاوہ ان کے اکاونٹ بھی منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔یہ سطور لکھنے تک یورپین یونین کے ملکوں کا ردعمل صرف زبانی اعلانات اور بیانات تک محدود تھا۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہے کہ یونین میں شامل بیشتر ممالک کے روس کے ساتھ تجارتی روابطہ ہیں۔ اس لئے وہ روس کو براہ راست ناراض کرنے کا خطرہ مول لینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ یورپی مصنوعات کی برآمدات کے علاوہ جرمنی سمیت دیگر مغربی ممالک روسی گیس پر انحصار کرتے ہیں۔ اس لئے یورپ کو روس کے ساتھ معاملہ طے کرنے کے لئے نہایت سوچ بچار سے کام لینا ہو گا تا کہ معاملات مزید مشکل اور گنجلک نہ ہو جائیں۔

فروری کے شروع میں یہ مظاہرے اچانک خوں ریز ہو گئے اور دو دنوں میں ایک سو سے زائد لوگ مارے گئے جن میں 2 درجن کے قریب پولیس کے اہلکار بھی شامل تھے۔ اس صورتحال میں یورپ اور روس کی مداخلت سے ایک معاہدہ طے پایا جس کے تحت صدر یانوکووچ نئے انتخابات کروانے اور صدارتی اختیارات محدود کرنے پر آمادہ ہو گئے تھے۔ تاہم صدر کے مخالفین کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہو چکی تھی۔ اس لئے پارلیمنٹ نے صدر یانوکووچ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ اس موقع پر یورپ جان بوجھ کر خاموش تماشائی بنا رہا۔ صدر یانوکووچ کو ملک سے فرار ہو کر روس میں پناہ لینا پڑی۔ جس کے بعد روس کے زیر اثر کرائمیا میں روس نواز قوتوں نے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
یہ صورتحال مغربی ممالک کی طرف سے مسلسل غلط پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے۔ یورپین یونین یوکرائن کی مارکیٹ تو حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن اس کو اپنی یونین میں شامل کرنے اور اس ملک کے 45 ملین غریب لوگوں کی کفالت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے ۔ اسی طرح نیٹو ممالک روس کی توسیع پسندی پر شور و غل تو مچا رہے ہیں لیکن آگے بڑھ کر یوکرائن کی امداد کا اعلان کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ صدر پیوٹن نے سیاسی اور سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔

اب اس مسئلہ کا قابل قبول حل تلاش کرنے اور یوکرائن کی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے یورپ کو اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کرتے ہوئے اپنی غلطیوں کا ادراک کرنے کی ضرورت ہے ۔ وہ اگر روس سے یوکرائن میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو انہیں خود بھی یوکرائن میں مغرب نواز سیاسی حلقوں کی سرپرستی سے باز رہنا چاہئے ۔ ان حالات میں مناسب ہو گا کہ روس ہی نہیں مغربی ممالک بھی نعرے بازی اور الزام تراشی کی بجائے مصالحت کا راستہ اختیار کریں اور یوکرائن کے لوگوں کو آپس میں مل کر اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی دیں ۔ بصورت دیگر یورپ اور امریکہ مل کر روس کو مشرقی یوکرائن میں پاوں جمانے اور اپنی قوت اور اثر و رسوخ میں اضافہ کرنے سے نہیں روک سکتے۔

Arif Nonari
Arif Nonari

تحریر:سیدعارف نوناری

Share this:
Tags:
obama russia Serious threats اوباما دھمکیاں روس سنگین نتائج
car
Previous Post جیمز بانڈ موویز کی گاڑیاں لندن میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی
Next Post شادی شدہ ہوں اب بالی وڈ میراتھن کا حصہ نہیں بن رہی: کرینہ کپور
Kareena Kapoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close