Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرون حملے قانونی ہیں اور ہماری جنگ اسلام سے نہیں, اوبامہ

May 25, 2013May 25, 2013 0 1 min read
Asif Long
Obama
Obama

نام نہاد سپر پاو ر امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز انٹر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطا ب میں کچھ ایسی باتیں کیں ہیں جن باتوں صرف اور صرف جھوٹ ، تضاد، اور دنیا کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ اس کی باتیں بظاہر درست لگتی ہیں مگر حقیقت میں سیاہ کو سفید کہہ کر پیش کرنا کے مترادف ہے۔ باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” اسلامی جمہوریہ پاکستا ن میں ہمارے ڈرون حملے جائز ہیں ، ڈرون حملے انسانی جانیں بچاتے ہیں۔

ڈرون حملے کی اخلاقی اور قانونی حیثیت سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ امریکی اقدامات کو بین الاقوامی حما یت حاصل ہے۔القاعدہ اور حامی گروپوں کے علاوہ کسی اور کے لئے استعمال نہیں ہونگے۔ لیکن حقیقت میں ڈرون حملے دنیا کے بیشتر ممالک کی نظر میں پاکستان میں 100% لوگ اس کو غیر قانونی اورغلط تصور کرتے ہیں کیونکہ پاکستانی عوام دیکھ رہا ہے کہ اس میں صرف اور صرف بے گناہ شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔

پاکستانی عوام اپنی آنکھوں دیکھتی ہے کہ ایک 5سالہ بچی،20سالہ جوان لڑکی اور لڑکا، 90سال کے عمر میں سفید ریش بوڑھے اور بوڑھیاں ہلاک ہو رہی ہیں جو کسی بھی اینگل میں دہشت گرد تصور تک نہیں ہوتے ہیں۔ بھلے عالمی دنیا اور امریکا کی اپنی عدالتیں و اسمبلیاں اسے قانونی قرار دیں مگر وہ حقیت سے بہت دور نظر آتے ہیں۔

اپنی طاقت کی زور غلط کو درست اور درست کو غلط ثابت کر سکتا ہے لیکن حقیقت کو چھپا نہیں سکتا ہے۔ جہاں تک ڈرون حملے سے انسانی جانیں بچانے کا بات ہے تو امریکا اندھا ہو چکا ہے ۔امریکا کو ہزاروں بے گناہ مقتول نظر نہیں آ رہے ہیںجو ڈرون کا شکار
ہوئے ہیں۔ رہی بات امریکی اقدامات کو بین الاقوامی حما یت تویہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جدید دور میڈیا کا ہے اور پاکستان کی میڈیا بلخصوص نام نہاد بڑے بڑے ادارے جو ڈرون حملوں کی کوریج صرف اس طر ح کرتے ہیں کہ “امریکا کی ڈرون حملے میں 20 یا 30 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ درحقیقت وہ سب کے سب بے گناہ شہری ہی ہوتے ہیں ۔ ناپاک میڈیا بھی غلط تاثرات پیش کرتی ہے ، بات کو گماکر پیش کرتی ہے۔

U.S. Drone Attacks
U.S. Drone Attacks

اب شہریوں کو دہشت گرد قرار دیں گے تو دور بیٹھی دنیا ضرور تصور کرے گی کہ پاکستان میں دہشت گردوں کو امریکا ڈرون حملے سے قتل کر رہا ہے تو امریکا کو حمایت ہی حاصل ہو سکتا ہے نہ کہ کوئی مخالفت۔اس بات میں بھی کوئی حقیقت نہیں ہے کہ ڈرون حملے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے لئے ہیں شہریوں کو نہیں،ڈرون حملے احتیاط کے ساتھ اور القاعدہ کو نشانہ بنانے کے لئے ہیں ڈرون حملے القاعدہ اور حامی گروپوں کے علاوہ کسی اور کے لئے استعمال نہیںہوگا۔اب امریکی صدر تو جھوٹ بول رہا ہے دنیا کی کوئی بھی تحقیقاتی ٹیم آ کر ڈرون حملے سے ہلاک اور زخمی ہونے والوں ہزاروں کی فہر ست کو اٹھا کر تحقیق کر لے کتنے دہشت گرد تھے ؟ اور کتنے بے گناہ شہری تھے۔

یقینا 99% لوگ بے گناہ عام شہری جس میں معصوم بچے ، بچیاں، خواتین ،بوڑھے شہریوں کی فہرست ہوگی۔ باقی ممکن ہے کہ 1% وہ لوگ ہونگے جو حقیقت میں بے گنا ہ ہونگے یا اپنی دفاع جان و مال یا ریاست کی دفاع کرنے والے ہونگے بھلے وہ امریکہ کی نظر میں دہشت گردی ہی کیوں نہ ہوں؟باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” امریکا کی اسلام سے کوئی جنگ نہیں ہے ۔ افغانستان سے اپنا آپریشن مکمل کر کے ہی خطے سے نکلناہے۔” درحقیقت امریکی صدر کا یہ بیان بھی بالکل غلط ہے کیونکہ اگر امریکا کا اسلام سے دشمنی نہیں ہے تواسلامی ریاستوں میں اُ س ناپاک فوج کیا کر رہی ہے ؟ پاکستان میں ڈرون حملے ، افغانستان ، عراق پر قبضہ ، مصر ،شام اور لبیا میں نیا جنگی سلسلہ، فلسطین میںاسرائیلی ساتھیوں سمیت قبضہ، و دیگر تمام اسلامی ریاستوں پر
گزشتہ 12سالوں سے جبری قبضہ ہے یہ سارے اسلامی ریاست ہیں۔

امریکی صدر کوئی ایک بھی ایسی ملک بتائے جہاں پرامریکا فوج موجود ہو، امریکی قبضہ ہو یا امریکہ کی مداخلت ہو وہ ملک غیر اسلامی ریاست ہو۔ جناب کوئی ایسی ریاست نہیں ہے۔ جس جس ریاست میں آج ہزاروں مسلمانوں کو زندہ جلایا جا رہا ہو ۔ بے گناہ قتل عام ہو وہ سارے مسلم ریاست ہیں ۔ خاص بات یہ کی سب کی حالات امریکہ مداخلت کے بعد بہت زیادہ سنگین ہوئے ہیں۔ رہی بات افغانستان سے فوج واپس لے کرجانے کی تو یہ ڈائیلوگ گزشتہ دس سالوں سے سنتے آ رہے ہیں۔باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” دہشت گردوں کے خلاف زمینی کاروائی سے امریکا کے خلاف نفرت بڑھ سکتی ہے۔ کسی بھی ممالک میںفوجی آپریشن کرنا مطلب مزید دشمن پیدا کرنا ہے ۔” شرم بھی نہیں آتی اسے کہ خود کہتا ہے کہ کسی بھی ممالک میںفوجی آپریشن کرنا مطلب مزید دشمن پیدا کرنا ہے لیکن امریکہ نے خود ہی پاکستان، افغانستان اور عراق میں فوجی آپریشن شروع کیا ہو ا مطلب امریکہ چاہتا ہے کہ اس کے دشمن بڑ جائیں۔

Military Operation
Military Operation

اگر امریکہ امن پرست ہے تو ایک دہائی سے اسلامی ریاستوں پر فوجی آپریشن کر کے دشمنی کیوں مول رہا ہے۔ رہی بات زمینی کاروائی کی تو امریکہ جدید ٹیکنالوجی کے بَل پر اسلامی ریاستوں سے جنگ لڑ رہا ہے مگر ناکام ہے۔ اسے پتہ ہے ایک سچا مسلمان دس کافر کے برابر ہے۔ تو فضائی سہارا لئے کر ڈرون حملے کر کے حد ف پورا کر یگا ۔ جو کہ درحقیقت ڈرون حملے امریکا کے لئے پاکستان بھر میں بلکہ عالم دنیا میں شدید نفر ت کا باعث ہے۔باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” افغانستان میں القاعدہ کے اہم رہنماؤں پر حملے 2014ء کے آخر تک جاری رہیں گے اس کا کہنے کا مطلب ہے کہ جو جو افغانستان کی بات کریگا وہ القاعدہ کا اہم رہنماء ہے جسے قتل کیئے بغیر افغانستان سے واپس نہیں جائیگا۔باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ انھوںنے کہا امریکا کو آزادی کی قیمت کا اندازہ ہے۔نائن الیون میں دہشت گردوں کا گروہ امریکا پر حملہ اور ہوا۔اسامہ کو اس کے انجام تک پہنچایا جا چکا ہے۔

امریکہ 10برسوں سے دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ۔اسامہ کی موت سے امریکا محفوظ ہو گیا ۔اب جنگ کا دور ختم ہو نے والا ہے۔القاعدہ کے ساتھ جنگ کے مثبت نتائج سامنے آئے۔” امریکہ خود آزاد ہے تو آزادی کا مزا چکھ رہا ہے ۔ ہر ظالم کو زوال نصیب ضرور ہوتا ہے۔ اگر امریکہ آزادی کی قدر کرتا ہے تو افغانستان ، عراق پر قبضہ کیوں؟ اور فلسطین و مقبو ضہ کشمیر انڈیا و اسرائیل کی قبضہ پر خاموش کیوں؟ انڈیا اور اسرائیل میں اپنی فوج نہیں بھیجتی ؟ نائن الیون مطلب امریکا پر ایک بار حملہ ہوا ہے تو امریکہ ہزار بار کیوں حملے کر رہا ہے ؟ اگر اب اسامہ کی موت سے امریکہ محفو ظ ہے تو مزید جنگ کو کیوں جاری رکھا ہوا ہے؟باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” دہشت گردوں کے خلاف ہم نے بھی اپنی کچھ اخلاقیات ترک کر دیں۔

U.S.
U.S.

صارفین حضرات! اوبامہ نے درست کہا ہے کہ دہشت گردی کی خلاف جنگ میں اخلاقیات ترک کر دیں واقعی میں امریکا کی جنگ میں ہزاروں بے گنا ہ معصوم بچے شہید ہوئے ہیں ،خواتین ، بوڑھے بھی شہید ہوئے ہیں۔ مساجد اور اسکولز بھی متاثر ہوئے ہیں۔اسلامیات اور اخلاقیات کی دائرے میں ایک بے گنا ہ کی قتل پوری انسانیت کا قتل ہے تو امریکا نے ایک نہیں بلکہ لاکھوں بے گناہوں سے نائن الیون کا عیوض لے لیا ہے۔ امریکا نے تمام اخلاقی حدود پار کر دیئے ہیں۔باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” القاعدہ کی قیادت افغانستان اور پاکستان میں شکست کے قریب ہے ، شدت پسند شام اور لبیا میں جمع ہو گئے ہیں۔القاعدہ کی شاخیں کئی ممالک میں کام کر رہی ہیں۔” وقت ہی بتائے گا کہ کون شکست کھا گیا ہے۔

الیکن امریکا نے شام اور لبیا میں اپنے مظالم کو چھپانے اور وہاں بھی ڈرون حملوں کے لئے انٹرنیشنل ڈیفنس یونیو رسٹی کے طلباء و طالبات سے جھوٹ بول کر ان کی دلی حمایت کے لئے شدت پسندوں کو لبیا و شام کی طرف دھکیل دی ہے۔ درحقیقت لبیا و شام میں مسلمانوں کو زندہ جلا کر کو ئلہ کرنے والے شدت پسند نہیں بلکہ امریکہ فوجی ہیں۔باراک اوبامہ کہتے ہیںکہ ” پاکستانی حکومت نے اسامہ کے خلاف آ پریشن میں تعاون کیا ” اس میں حقیقت ہے کہ حکومت پاکستان نے اسامہ کے خلاف آپریشن میں امریکا کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ جو مشرف کی غلطی ہے کہ ڈرون حملوں کی اجازت نامہ اور امریکا دوستی کو وسیع کر دیا جس کی سز ا ہم بھگت رہے ہیں۔

امریکی صدر کی تمام بیانات میںجھوٹ اور تضاد ہے۔امریکاکے ڈرون حملے غیر قانونی ہیں۔اس کا جنگ عالم اسلام سے ہے ۔ اور امریکی جنگ ایک غیر اخلاقی جنگ ہے جس کی تصدیق خود ہی پانے باتوں کر گئے ہیں۔ پاکستان ایران اور افغانستا ن مل کر امریکا کا منہ توڑ جواب دیں تو تمام اسلامی ریاستوں میں امریکہ قبضہ ختم ہوگا اور لبیا جیسے ممالک میں معصوم بچوں کو زندہ جلانے کا سلسلہ بھی ختم ہو جائیگا۔

Asif Long
Asif Long

تحریر : آصف لانگو
03003802786

Share this:
Tags:
drone attacks obama terrorist آصف لانگو اوبامہ دہشت گرد ڈرون حملے
Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب سے ہزاروں بھارتی شہریوں کی ملک بدری کی تیاریاں
Next Post گجرات کی خبریں 24.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close