Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

May 22, 2014May 22, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Pakistan
Pakistan

آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے مُلک پر موقعہ پرستوں اور مفاد پرستوں کا قبضہ ہو گیا ہے، حکمرانوں کی نوسربازی ہویا سیاستدانوں کے روپ میں اِدھر سے اُدھر چھلانگیں مارتے مفادپرست بہر روپوں کا ٹولہ ہو غرض کہ آج مُلک میں زندگی کے جس شعبے میں بھی اُوپر سے نیچے جہاں تک بھی نظرجاتی ہے تو ہر طرف ایسے ہی افراد سب سے زیادہ سرگرم دکھائی دیتے ہیں، جو اپنی ذات اور اپنے مفادات کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے دوسروں کے گلوں پر چھری پھیر رہے ہیں آج اِن کے اِس گھناؤنے عمل ہی کی وجہ سے مُلک میں اکثریت رکھنے کے باوجود بھی اپنے حقوق سے محروم رہنے والا غریب افرادپر مشتمل ٹولہ مسلسل پستی میں گرتا چلا جا رہا ہے۔

جبکہ یہ حقیقت ہے کہ آج کوئی بھی اِس ٹولے کی دادرسی کرنے والا نہیں ہے، آج اِس میں یہ بھی کوئی شک نہیں ہے کہ دراصل اپنے بنیادی حقوق سے محروم مُلک کایہی وہ غریب طبقہ ہے جو ہر پریشانی اور کسمپرسی کے باوجودبھی مُلک سے محبت کرتاہے، آج یہ طبقہ اِسی آس پہ زندہ ہے کہ کبھی نہ کبھی اِسے بھی سارے بنیادی حقوق میسر آئیں گے، اور اِس کی بھی زندگی میں سُکھ نصیب ہوگا، مگر چندمٹھی بھر موقعہ پرستوں اور مفادپرستوں کے ہاتھوں 67 سالوں سے یرغما ل بننے رہنے والا مُلک کا یہ مفلوک الحال طبقہ مُلک پر قابض رہنے والے موقعہ پرستوں اور مفادپرستوں کے لئے بس ایک یہی بدعا کرتا ہے کہ اللہ غریبوں کے حقوق غضب کرنے والے موقعہ پرستوں اور مفادپرستوں کو بھی اِس حال سے ضرورگزارے آج جن حالات اور پریشانیوں سے یہ محروم طبقہ گزررہاہے۔

اگرچہ اِس سے انکار ممکن نہیں کہ موقعہ پرست عناصر کسی بھی زمانے کے کسی بھی معاشرے میں بستے ہوں وہ اپنے مفادات کا سوداکرنے سے کبھی بھی بازنہیں آتے ہیں ، اِنہیں جب بھی موقعہ ملتاہے، وہ اپناہاتھ صاف کرجاتے ہیں ، معاف کیجئے گا..!! موقعہ پرست میں ہوں یا آپ…؟اِس خصلت میں مبتلا افراد ہرجگہہ اور ہر ماحول میں اپنی پہنچان الگ ہی رکھتے ہیں، اپنی اِن خصلتوں کے ہاتھوں موقعہ پرست اور مفادپرست ایسے مجبورہوتے ہیں کہ یہ زمانے اور سماج کے دستوراور آئین کی دھجیاں بکھیردیتے ہیں، اور جب کسی بھی زمانے اور کسی بھی معاشرے کی آہستینوں پلنے والے موقعہ پرست اور مفادپرست عناصر اپنے پر آجائیں تو پھریہ ہرزمانے اور ہرسماج کی ہر دیواراور حدودکو ایسے پھلانگ لیتے ہیں جیسے کہ اِن کے اِس عمل سے کسی کا کچھ نہیں بگڑے گا، حالانکہ موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی جیسے فعلِ شنیع سے جس کا نقصان ہوتاہے یہ تووہیں جانتاہے مگر ایسے میں موقعہ پرستوںاور مفادپرستوں کا کیا ہے…؟

یہ تو اِن کا مشغلہ ہے، جس کو اپناکرموقعہ پرست اور مفادپرست جب اور جس طرح سے چاہیں کچھ بھی کرسکتے ہیں ایسے لوگ اپنے مفادات اور اپنی موقعہ پرستی کی خصلت اور عادت کی وجہ سے اپنے دوست اور بھائی کو بھی دھوکہ دے دیتے ہیں خواہ اِن کے اِس عمل سے کسی کا کچھ بھی بگڑتاہے تو بگڑجائے مگراِن کی ترجیحات بس یہی ہوتی ہیں کہ اِن کے اپنے مقاصدحاصل ہوجائیں۔

یہاں مجھے معاف کیجئے …!میں دل کی بات کہناچاہتاہوں کہ آج کل میرے مُلک میں کچھ ایسے موقعہ پرست اور مفاد پرست عناصر اوراداروں سے وابستہ لوگ بھی ہیں جو اپنی ذات اور اپنے کاموں اور ذمہ داریوں کو جتانے اور دنیا کو بتانے اور دکھانے کے لئے موقعہ پرستی اور مفادپرستی کی خصلت میں ایسے دھنس چکے ہیں کہ اَب اگراِنہیں اِن کی اِن خصلتوں سے علیحدہ کیاگیاتووہ اپنی موت آپ مرجائیں گے،اَب تو اِن کی اِس ذہنی پسماندگی اور اِن کے ایسے رویوں پر ترس آنے لگاہے واقعی موقعہ پرستی اور مفاد پرستی کی خصلت نمادلدل میں غرق ایسے عناصر جن میں حکمران بھی ہیں تو سیاستدان بھی شامل ہیں جہاں یہ لو گ ہیں تو وہیں صحافی حضرات اور زندگی کے دیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی ہیں جو موقعہ پرستی اور مفاد پرستی کی گُھٹی چاٹ کر اِس لت میں ایسے گُھس چکے ہیں کہ اَب وہ اِس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

آج موقعہ پرستی اور مفادپرستی کی سیاست کے حوالے سے جن سیاستدانوں کا نام سرِ فہرست ہے اُن میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان، پی ایم ایل (ن) کے وفاقی منسٹر ریلوے سعد رفیق، خواجہ آصف اور اِن ہی جیسے کچھ ایسے بھی سیاستدان ہیں جو دونوں جانب یعنی کہ وہ اقتدار میں بھی ہیں تو حزبِ اختلاف میں بھی شامل ہیں یہ ایسے سیاستدان ہیں جو کسی نہ کسی حوالے سے اپنی موقعہ پرستی اور مفادپرستی کی سیاست کررہے ہیں اوراِن حوالوں سے کوئی بھی لمحہ میسرآتاہے تو وہ موقعہ پرستی اور مفادپرستی کا فائدہ اُٹھالیتے ہیں۔

اگرچہ آج بظاہر تویہی نظرآرہاہے کہ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل (ن) میں بڑے بڑے اختلافات ہیں اور یہ دونوں جماعتیں کبھی بھی کسی بھی لحاظ سے ایک گھاٹ پر پانی پیناگوارہ نہیں کریں گیں مگر دوسری جانب اِس حقیقت سے بھی انکارنہیں کیاجاسکتاہے کہ اِس کے باوجود بھی اِن دونوں جماعتوں میں موقعہ پرستی اور مفادپرستی کے حوالوں سے بڑی ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

آج اگر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)اور حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے دوران ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیں تو یہ بات پوری طرح عیاں ہوتی نظر آئے گی کہ اِن دونوں ہی جماعتوں نے ایک سال کے عرصے میں کئی مواقعوں پر اپنے مفادپرستی اور موقعہ پرستی سے بہت سے فائدے اُٹھائے ہیں اور اَب ایسابھی لگتااور محسوس ہوتاہے کہ جیسے جیسے وقت آگے کی جانب بڑھتاجائے گااِن دونوں جماعتوں کی موقعہ پرستی اور مفاد پرستی کی خصلت میں پختگی آتی جائے گی۔

ابھی پچھلے ہی مہینے 19 اپریل کی توبات ہے کہ جب مُلک کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے اپنے اُوپر ہونے والے قاتلانہ حملے میں مُلک کے ایک انتہائی حساس ادارے کے سربراہ کو ملوث کرنے کی گردان کی تھی تواُسی دوران حکمران جماعت پی ایم ایل (ن)کے سعدرفیق اور خواجہ آصف بھی موقعہ پرستی کی گنگا میں ایسے غوطہ زن ہوئے تھے کہ اِنہوں نے مُلک کو تحفظ فراہم کرنے والے حساس اداروں پرنہ صرف ایوانوں میں بلکہ میڈیا سمیت پبلک مقامات پر تنقیدیں کرنی شروع کر دیں تھیں اور اِسی طرح عمران خان بھی ہیں آج جنہوں نے موقعہ پاتے ہیں انتخابات میں اپنی ہار کا الزام الیکشن کمیشن پر ڈالتے دیااور کہناشروع کر دیا ہے۔

کہ اگر الیکشن کمیشن صاف شفاف طریقوں سے انتخابات کا انعقاد یقینی بناتااور دھاندلی نہیں ہوئی ہوتی اور مُلک کا ایک نجی ٹی وی چینل دھاندلی کی سپورٹ نہ کرتاتو یقیناجیت اِن کی تھی اور مُلک میں اِن کی اور اِن کی جماعت کی حکمرانی قائم ہوتی …اور آج جب اندرباہر کی کسی سازش کی وجہ سے وہ نجی ٹی وی چینل گرداب میں پھنساہواہے تو مسٹر سونامی یعنی کہ عمران خان ہیں کہ اِنہوں نے اپنی موقعہ پرستی اور مفادپرستی کی خصلت کی وجہ سے اِس نجی ٹی وی چینل کے خلاف محاذ کھل لیا ہے اور اِس طرح عمران خان یہ سمجھ رہے ہیں کہ ” آج اگر اِن کے یوں چیخنے چلانے سے یہ ٹی وی چینل بند کر دیا گیا۔

تو اِن کا سیاسی قداُونچا ہو جائے گا” اور آئندہ آنے والے دِنوں، ہفتوں،مہینوں اور سالوں میں مُلک میں جب کبھی بھی عام انتخابات ہوئے تو پھر جیت اِن کی ہوگی اور مُلک میں اقتداراِن کا ہوگا”تو خان صاحب یہ بات ابھی اچھی طرح سے سمجھ لیں کہ صرف ایک ٹی وی چینل اِن کی ہار کی وجہ نہیں بنااور نہ ہی اِن کی موقعہ پرستی اور مفادپرستی کی وجہ سے چیخنے چلانے سے یہ ٹی وی چینل بندہوجائے گا۔

تو مُلک میں آئندہ اقتدار اِن کا ہوگاتو یہ مسٹرسونامی یعنی کہ عمران خان یہ تمہاری بھول ہے بھائی ابھی اقتدارکے حصول کے لئے تمہیں مزیدسیاسی اور ذہنی پختگی کی ضرورت ہے اَبھی اور محنت کرواور موقعہ پرستی اور مفاد پرستی کی سیاست چھوڑوتو پھر کہیں جاکر اقتدارتمہارے ہاتھ آئے گا، اگرایسے ہی رہے تو پھر کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا، اورآج جو ہاتھ میں ہے وہ بھی نکل جائے گاتوپھر سمجھ گئے ناں….!!کیاکرناہے…؟؟اور ہاں حکمرانوں، سیاستدانوں یہ بات بھی اچھی طرح سُن لوکہ قوم یہ سمجھ چکی ہے کہ جب تک مُلک پر موقعہ پرست اور مفادپرست قابض رہیں گے …مُلک اور قوم ترقی نہیں کرسکیں گے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country occasion people security افراد تحفظ مفاد
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post ایک شام عقیل خان کے نام
Artza Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close