
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں انتہاپسند یہودیوں نے عیسائیوں کے مرکزی آرتھوڈوکس چرچ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی جبکہ چرچ کی اندرونی و بیرونی دیواروں پر توہین آمیز کلمات لکھے اور ایک راہبہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
عیسائیوں اور مسلمانوں نے یہودیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
