
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی پولیس نے عرب مخالف انتہا پسند نسل پرست گروپ سے تعلق رکھنے والے آٹھ یہودیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا سامری نے گزشتہ روز کو ان گرفتاریوں کی اطلاع دی ہے اور بتایا ان یہودی حملہ آورں نے اایک سکول کے جماعت اول کے کمرے کو نذرآتش کردیا تھا۔
