Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ مہم

March 25, 2014March 25, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Yasin Malik
Yasin Malik

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی آئین کے تحت الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور کشمیری قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی، پانی، سڑک اورنوکری کے دام فریب میں نہ آئیں اور بھارت واسکے گماشتوں کی سازشوں کا شکار ہونے کی بجائے اپنے شہداء کے مقدس لہو کی پاسداری کرتے ہوئے ہر حال میں بھارتی الیکشن سے دور رہیں۔یٰسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی آئین کے تحت ہونے والے الیکشنوں کا مسئلہ جموں کشمیر کی مستقبل سازی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ بھارت اوراسکے حواری ان الیکشنوں کو ہمیشہ کشمیریوں کے مفادات اور خاص طور پر تحریک آزادی کے خلاف استعمال کرتا آیا ہے اور بحیثیت ایک زندہ قوم ہمیں انہیں یہ موقع فراہم نہیں کرنا چاہئے۔

اس لئے ہم نے آج سے الیکشن بائیکاٹ کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے جس کے تحت مختلف شہروں میں جلسوں اور اجتماعات کا انعقاد کیاجارہا ہے۔ اس حوالہ سے مہم چلاتے ہوئے پمفلٹ بھی تقسیم کئے جارہے ہیں اور عوامی رائے عامہ ہموار کی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر حریت رہنماؤںکے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاری شروع ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر پولیس نے سینکڑوں حریت پسند رہنماؤں اور کارکنوں کی فہرست مرتب کر لی جنہیں ممکنہ طور گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی اس حوالے سے مقبوضہ کشمیر پولیس کی اعلی سطحی میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ 376 مشکوک افراد پر پابندی عائد کی جائے گی جبکہ 957 ایسے افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ پر عمل کیا جائے گا بتا۔ 376 افراد پر آئندہ پارلیمانی انتخابات کے دوران سخت نظر گزر رکھی جا رہی ہے اور ان کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندی عائد کی جائے گی۔

ان غیر ضمانتی وارنٹوں کی فہرست میں سب سے زیادہ مزاحمتی جماعتوں کے کارکنوں اور لیڈران کی تعداد ہے جبکہ سیکورٹی کے لحاظ سے مشکوک افراد بھی اس لسٹ میں شامل ہے بتایا جاتا ہے کہ آنے والے دنوں کے دوران ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر ان نوجوانوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے جن کے بارے میں حکومت اور انتظامیہ کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ وہ آئندہ انتخابات کے دوران رخنہ ڈال سکتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات بائیکاٹ کے لئے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے حریت رہنماؤں اور گرپوں کے مابین مشاورت شروع ہو چکی ہے ۔ اس سلسلے میں حریت کانفرنس کے تینوں دھڑون کے علاوہ لبریشن فرنٹ کے سینیئر لیڈران کی رائے لی جا رہی ہے معلوم ہوا کہ الیکشن بائیکاٹ مہم کے معاملے پر میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی والی حریت کانفرنس کو اعتماد میں لینے کے لئے اس گروپ کے ساتھ رابطہ قائم کیا گیاہے مزاحمتی خیمے کی طرف سے ممکنہ طور پر مشترکہ الیکشن بائیکاٹ مہم چلانے کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اس حوالے سے مثبت اور منفی نتائج کا بھی احاطہ کیا جا رہا ہے اس بارے میں حریت کانفرنس ( ع ) کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے میڈیا کو بتایا کہ آزادی پسند خیمے کا یہ اصولی موقف ہے کہ وہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ اظہار رائے یا استصواب رائے کا متبادل تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ مزاحمتی لیڈر شپ میں روز اول سے ہی جموں کشمیر میں کرائے جانے والے ہر طرح کے انتخابات کو مسترد کیا ہے۔

آزادی پسند لیڈر شپ کے مابین اس بات پر مکمل اتفاق رائے ہے کہ انتخابات جموں و کشمیر کے عوام کی رائے جاننے کا صحیح اور موثر ذریعہ نہیں ہے۔ اسی لئے مزاحمتی لیڈر شپ لوگوں کو انتخابی عمل سے دورہنے کی تلقین کرتی رہی ہے ۔ سید علی گیلانی والی حریت کانفرنس نے پہلے ہی لوگوں کو الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا پیغام دیا ہے جبکہ شبیر احمد شاہ کی سربراہی والی حریت کانفرنس نے گزشتہ دنوں شمالی کشمیر کے حاجن علاقہ سے باضابطہ طور اپنی الیکشن بائیکاٹ مہم کا آغاز کر دیا اور اس کے ساتھ لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے حالیہ دنوں میں عوامی جلسوں کے دوران واضح کیا کہ جو لوگ مین سٹریم لیڈران کے کہنے پر اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے وہ کشمیری عوام کی قربانیوں اور رواں مزاحمتی جدوجہد کے ساتھ دغا بازی کے مرتکب ہو جائیں گے الیکشن بائیکاٹ مہم کے بارے میں حریت جموں و کشمیر کے قائد شبیر احمد شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس حساس معاملے پر جملہ مزاحمتی لیڈر شپ کا ایک رائے اور ایک جت ہونا لازمی ہے تاکہ عوام تک ایک واضح پیغام پہنچایا جا سکے۔

Kashmir
Kashmir

حریت کانفرنس جموں کشمیر الیکشن بائیکاٹ کی حامی ہے اور اسی وجہ سے ہم لوگوں نے لوگوں کو اس عمل سے دور رہنے کی پہلے ہی تلقین کی ہے اس دوران میڈیا کو معلوم ہوا کہ حریت کانفرنس جموں و کشمیر میں شامل ایک سینئر مزاحمتی لیڈر محمد اعظم انقلابی نے مشترکہ اور مربوط الیکشن بائیکاٹ مہم کے لئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی غرض سے مختلف مزاحمتی گروپوں اور جماعتوں کے لیڈران کے ساتھ صلاح مشورہ شروع کیا ہے قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں محمد اعظم انقلابی نے جہاد کونسل سربراہ سید صلاح الدین کی طرف سے دی گئی الیکشن بائیکاٹ مہم کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے عوام پر زور دیا کہ وہ مین سٹریم جماعتوں اور لیڈران کے بہکاوے میں آ کر اپنے ووٹ کا استعمال نہ کر کے الیکشن بائیکاٹ کو کامیاب بنائیں۔ایک طرف الیکشن کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے تو دوسری طرف امریکی پالیسی سازوں نے اوبامہ انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے امریکی صدر کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے تاکہ جنوبی ایشیاء میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے کو روکا جا سکے جبکہ بھارت اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مزید کشیدہ ہونے سے بچایا جا سکے۔

کشمیر مسئلے کو اہم قرار دیتے ہوئے پالیسی سازوں نے کہا ہے کہ اس دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لئے بڑی طاقتوں نے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات نہیں اٹھائے تو برصغیر میں حالات کافی بد سے بدتر ہو سکتے ہیں اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جنوبی ایشیاء کے کئی ملکوں میں امریکی ناراضگی میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ مسائل کا حل نہ ہونا ہے۔

تھنک ٹینکس کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ کو چاہئے کہ وہ افغانستان اور کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور پاکستان اور بھارت کو اپنے حل طلب مسائل کو نپٹانے کے سلسلے میں نزدیک لانے میں اپنا رول خوش اسلوبی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ خطے میں تشدد کے خاتمے کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے امریکہ اس سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کے حل کے لئے ہونے والے مذاکرات کی نہ صرف حوصلہ افزائی کرے بلکہ اس سلسلہ میں اپنے آئیڈیاز بھی دے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
campaign occupied Kashmir yasin malik مقبوضہ کشمیر مہم
Electricity
Previous Post بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
Next Post گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ٹیچرایجوکیٹرز کے ٹرینگ کی اختتامی تقریب

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close