Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ الیکشن

April 11, 2014April 11, 2014 0 1 min read
Kashmir
Election Commission of India
Election Commission of India

بھارتی الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق انڈیا کے مختلف صوبوں کی طرح مقبوضہ جموں کشمیر کی بعض نشستوں پر بھی انتخابات ہوئے ہیں’ دوسرے لفظوں میں اگر ہم یہ کہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی الیکشن کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے تو غلط نہیں ہو گا۔ بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے سات اپریل سے بارہ مئی تک کا الیکشن شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق دس اپریل کو بہار، چھتیس گڑھ اور ہریانہ کی طرح جموں کشمیر کی بعض نشستوں پر بھی انتخابات ہونا تھے۔

بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق ہندوستانی عوام کے منتخب کردہ 543 ارکان جن میں 131 نشستیں شیڈولڈ کاسٹ اور قبائل کیلئے مختص ہیں پر مشتمل نئی لوک سبھا یکم جون کو وجود میں آجائے گی جس کے بعد کسی بھی پارٹی کو حکومت سازی کیلئے 272 نشستوں کی ضرورت ہو گی۔ انتخابات میں 81 کروڑ 45 لاکھ افراد یعنی یورپ کی مجموعی آبادی سے زیادہ افرادکے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ یہ انتخابات 9 مرحلوں میں 12 مئی کو مکمل ہوں گے جس کے بعد توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ 16 مئی کو انتخابی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ لوک سبھا کے انتخابات کے ساتھ ہی آندھرا پردیش ، اڑیسہ اور سکم کے انتخابات بھی ہوں گے۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے انتخابی عمل میں ووٹروں کی سہولت کیلئے 9 لاکھ 30 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے جہاں ووٹ ڈالنے کیلئے مشینیں استعمال کی جائیں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں ماضی میں ہونے والے انتخابات کا جائزہ لیا جائے تو ان کی تاریخ قتل و غارت گری، دھوکہ بازی اور ظلم و جبر سے عبارت ہے۔ یہ الیکشن کشمیریوں کیلئے میٹھے زہر کی مانند ثابت ہو ئے ہیں۔حالیہ انتخابات جس کے کئی مراحل ابھی باقی ہیں’ کے شروع ہونے سے قبل مقبوضہ کشمیر کے پولیس سربراہ مسٹر اشوک پرساد نے دعویٰ کیا تھا کہ انتخابی ڈرامہ کے دوران کسی آزادی پسند کو گرفتار نہیں کیاجائے گا لیکن یہ تمامتر دعوے محض سراب ثابت ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج، سی آر پی ایف، پولیس اور دیگر فورسز کی جانب سے پورے کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں، پکڑ دھکڑ اور ظلم و زیادتیوں کی ایک باقاعدہ مہم شروع کر رکھی ہے جس کے تحت کثیر تعداد میں نوجوانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Kashmir Election
Kashmir Election

حریت پسند کشمیریوں کے گھروں پر مسلسل چھاپے مارے جارہے ہیں۔ معصوم بچوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے اور جس کو چاہتے ہیں زبردستی گھروں سے اٹھا کر پولیس تھانوں میں یہ کہہ کر بند کر دیا جاتا ہے کہ ان کے گھروں سے الیکشن بائیکاٹ پر مبنی لٹریچر اور اشتہارات برآمد ہوئے ہیں۔ شمالی اور جنوبی کشمیر میں گرفتاریوں کی یہ مہم ان دنوں پور ے عروج پر ہے۔ جمعہ کے دن بھی درجنوں نوجوانوںکو گرفتار کیا گیا ہے۔حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی، حریت کانفرنس (ع) کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق،جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یٰسین ملک، فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ، دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی،ظفر اکبر بٹ، نعیم احمد خان و دیگر کی طرف سے الیکشن بائیکاٹ کے حوالہ سے گرفتاریوں کے باوجود بھرپور مہم چلائی جارہی ہے۔اگرچہ صورتحال یہ ہے کہ ریاستی حکومت نے ان کی الیکشن مخالف مہم پر عملا پابندی لگا رکھی ہے اور انہیں لوگوں تک نہیں پہنچنے دیا جارہا مگر اس کے باوجود کشمیریوں کے جذبات دیکھنے کے لائق ہیں اور وہ جوق درجوق الیکشن مخالف ریلیوں میں شریک ہو رہے ہیں۔ بھارتی فورسز اور کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے ان دنوں لوگوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا جا رہا ہے اس سے الیکشن ڈرامہ ایک فوجی آپریشن اور یکطرفہ کھیل ثابت ہو گیا ہے جس کی کوئی اعتباریت اور اہمیت باقی نہیں رہی۔

حریت پسندوں کی گرفتاریوں ‘ سرگرم کشمیری نوجوانوں اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے کیلئے بھارتی فوج کو خاص طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔فوج کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح اس الیکن ڈرامہ کو دنیا کے سامنے ایک کامیاب عمل کے طور پر پیش کیاجائے ۔ لوگوں کو قبل از وقت خوفزدہ کیاجارہا ہے تاکہ وہ مجبور ہو کر ووٹنگ میں حصہ لیں۔مقبوضہ کشمیر میںجاری گرفتاریوںاور پکڑ دھکڑ کے خلاف حریت کانفرنس (گ)کے قائم مقام چیئرمین غلام نبی سمجھی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں حریت کی ممبر تمام تنظیموںکے نمائندگان نے شرکت کی جس میں کہا گیا کہ آزادی پسندوں کے لیے اس وقت کی سب سے بڑی ترجیح الیکشن ڈرامے کے خلاف پُرامن مہم چلانا ہے اس سلسہ میں سب کو یکجان ہوکر اس اہم مسئلے کی طرف توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ جو لوگ اس وقت دوسرے ضمنی مسائل کو اٹھارہے ہیں، وہ شعوری یا غیر شعوری طور اہم قومی مسئلے سے توجہ ہٹانے کے باعث بن رہے ہیں اور ان کی وجہ سے عوام میں بھی انتخابی ڈرامے کے بارے میں ایک ابہام پیدا ہوجاتا ہے۔ حریت کانفرنس اصولی طور جمہوریت کی مخالف نہیں ہے’ البتہ جموں کشمیر میں تعینات ساڑھے سات لاکھ افواج کی موجودگی میں اس عمل کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ حریت کانفرنس (گ) کا یہ موقف بالکل درست ہے ۔مقبوضہ جموں میں دس اپریل کو جو الیکشن ہوئے ہیں ان میں بدترین دھاندلی عمل میںلائی گئی ہے۔ ایک طرف بھارتی فوجی سول کپڑوںمیں ووٹ ڈالتے رہے تو دوسری جانب فہرستوں سے مسلمانوںکے ووٹ ہی سرے سے غائب کر دیے گئے۔راجوری ضلع کے کئی پولنگ مراکزمیں ووٹنگ کے دوران نابالغ بچوں کو دوسرے لوگوں کی ووٹر سلپ کے ساتھ پایا گیا۔ درہال علاقہ میں اٹھارہ برس سے کم عمر بچوں سے ہندو امیدواروں کو ووٹ ڈلوائے گئے۔ یہ خبریں خود بھارتی میڈیانے دی ہیں اور کہا ہے کہ ایسے بچوں سے جب ان کی عمر پوچھی گئی تو وہ وہاں سے لائن چھوڑ کر رفو چکر ہو گئے۔

یہ سب کچھ بھارتی ایجنٹوں، ایجنسیوں اور الیکشن ملازمین کے سامنے ہوتا رہا مگر کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں وہ لوگ جو برسوں قبل فوت ہو چکے ہیں ان کے ووٹ ڈالے جاتے رہے۔ انہی اطلاعات پر راجوری اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوںمیں زبردست جھڑپیں ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔ ہندو انتہا پسند جموںمیں خاص طور پر سرگرم رہے اوراپنے امیدواروں کو کامیاب کروانے کی کوششیں کی گئیں۔جن علاقوںمیں مسلمانوں کے ووٹ ڈالے جانے کا اندیشہ تھا وہاں بہت سے پولنگ مراکزمیں الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں ہی خراب پائی گئیں تاکہ لوگ ہندوئوں کے نمائندوں کے خلاف ووٹ نہ ڈال سکیں۔مقبوضہ جموںمیں بعض علاقے جہاں مسلمان قابل ذکر تعداد میںہیں وہاں مسلمانوں نے شکایات کیں کہ انہیں پولنگ بوتھ ہی نہیںمل سکے۔ اسی طرح ایک سے دوسرے پولنگ بوتھ کے درمیان کئی کئی کلومیٹر کا فاصلہ رکھا گیا تا کہ وہ ووٹنگ میں حصہ نہ لے سکیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ جموں کشمیر کے عوام نے اپنی آزادی کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔

Kashmir
Kashmir

بھارتی پارلیمنٹ کیلئے ہونے والے یہ الیکشن اگرچہ تعمیر و ترقی ، بجلی ،سڑک، پانی ،نوکری اور روز مرہ مسائل کے حل کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان میں کامیاب ہونے والے لوگوں نے ہمیشہ بھارت کے خاکوں میں رنگ بھرے اور کٹھ پتلی حکومتوں نے مقبوضہ کشمیر پر نئی دہلی کے قبضہ کے راستے ہموارکئے ہیں۔جموں کشمیر میں 1947 کے بعد سے ابتک ہونے والے ہر الیکشن ڈرامے کا یہی مقصد ہوا کرتا۔ اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ ان الیکشنوں کو کشمیریوں کے مفادات کی بیخ کنی کے سو کوئی اور نام دیا جا سکتا۔کشمیری قائدین کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ ان الیکشنوں کا مسئلہ جموں کشمیر کی مستقبل سازی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔بھارت اور اسکے کشمیری حواری ان الیکشنوں کو ہمیشہ کشمیریوں کے مفادات اور خاص طور پر تحریک آزادی کے خلاف استعمال کرتے آئے ہیں اور بحیثیت ایک زندہ قوم کشمیریوں کو انہیں یہ موقع فراہم نہیں کرنا چاہئے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
election kashmir occupied Kashmir public الیکشن عوام مقبوضہ کشمیر
Sindh Assembly
Previous Post سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، ایم کیو ایم سمیت اپوزیشن جماعتوں کا فنڈز نہ ملنے پر احتجاج
Next Post ملکی ترقی میں کوئی حصہ نہیں لیا! سعودی شہزادہ مقرن بینکوں پر برس پڑے
Saudi Prince

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close