Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیاں

March 13, 2014 1 1 min read
Mumtaz Awan
Indian Military
Indian Military

مقبوضہ کشمیر میں ایسے ہزاروں بد قسمت افر اد ہیں جن کا شمار زندوں میں ہو تا ہے نہ مر دو ں میں۔ انسانی حقوق کے گروپوں کا اندازہ ہے کہ ان کی تعداد آٹھ ہزار سے زائد ہے انھیں بھارتی فوجی اٹھا کر لے گئے اور پھر ان کی کبھی کو ئی خبر نہیں آئی، چو نکہ سر کاری طور پر ان کی مو ت کا سر ٹیفکیٹ بھی نہیں ہو تا جس کے با عث ان کی بیو یو ں کو راشن کارڈ ملتا ہے نہ بینک اکاؤنٹ تک رسائی دی جا تی ہے جس پر انھیں اپنے والدین یا سسر ال کا محتاج ہو نا پڑتا ہے۔

پچھلے بائیس سال کے دوران مقبوضہ جموں کشمیر میں ہلاکتوں اور جبری گمشدگیوں کے حوالہ سے ایک رپورٹ کے مطابق دو ہزار اڑتالیس افراد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ مختلف فورسز نے حراست کے دوران ان پر جسمانی تشدد کیا۔ فوج یا دوسری فورسز کے ذریعے جبری مزدوری کا شکار افراد کی تعداد چھ ہزار آٹھ سو اٹھاسی بتائی گئی ہے۔ مارے گئے یا لاپتہ پانچ سو دو افراد میں سے چار سو ننانوے مسلمان ہیں، دو کشمیری بولنے والے ہندو (پنڈت) ہیں جبکہ ایک سکھ ہے۔ لائن آف کنٹرول کے قریب واقع بارہ مولہ اور کپواڑہ اضلاع میں پچھلے بائیس سال کے دوران سولہ خواتین سمیت چار سو سینتیس افراد مارے گئے جبکہ پینسٹھ افراد لاپتہ ہو گئے۔ کل ہلاکتوں میں سے تین سو بیس کے لئے سرکاری ایجنسیوں کو ذمہ دار بتایا گیا ہے جبکہ کچھ نامعلوم افراد کے سر ہیں ۔صرف ایک لاکھ اکسٹھ ہزار نفوس پر مشتمل پچاس گاوں کی آبادی میں فوج اور نیم فوجی عملہ کی ایک سو پینتالیس تنصیبات ہیں۔ ان میں وسیع رقبے پر پھیلے فوج کے کیمپ بھی ہیں۔

بائیس سرکاری اور غیر سرکاری عمارات بھی فوج یا نیم فوجی عملے کے زیرِ تصرف ہیں۔ یہ فوجی تنصیبات دو ہزار سینتالیس کنال رقبہ زمین پر قابض ہیں اور اس کے علاوہ ستاون ایسے مقامات ہیں جہاں مشتبہ افراد پر جسمانی تشدد کیا گیا۔ ان دیہات میں ستاون ٹارچر مراکز قائم ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میںلاپتہ ہونے افراد کے لواحقین نے برستی بارش کے دوران اپنے لخت جگروں کی باز یابی کا مطالبہ کرتے ہوئے سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران وادی میں گزشتہ 5برسوں کے دوران 10لواحقین کی موت کا انکشاف کرتے ہوئے اے پی ڈی پی کی سربراہ پروینہ آہنگر نے کہا کہ گمشدہ کئے گئے افراد کے اقربا کی موت سے حصول انصاف اور ان کی امیدوں نے بھی دم توڑ بیٹھا۔

People Of Kashmir
People Of Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 23 برسوں کے دوران جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے رشتہ داروں اور لواحقین نے برستی بارش کے دوران سرینگر کی پرتاپ پارک میں ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے اپنوں کی باز یابی کی جائے ۔ گمشدہ افراد کے لواحقین کی تنظیم ‘اے پی ڈی پی ‘ کے جھنڈے تلے بیسوں مرد و خواتین نے سرینگر کی پرتاپ پارک میں خاموش احتجاج کیا جس کے دوران انہوں نے پارک کے ارد گرد بینر اور پلے کارڈ نصب کئے تھے۔ اس موقعہ پر کئی ایک مائوں نے اپنے لخت جگروں کی یاد میں آنسوں بھی بہائے جبکہ کئی ایک خواتین کے اشک بھی خشک ہو چکے تھے اوران کی پتھریلی آنکھوں میں اپنے لخت جگروں کا انتظار صاف جھلک رہا تھا۔اس موقع پر اے پی ڈی پی کی خاتون سربراہ پروینہ آہنگر نے کہا کہ گزشتہ بیس برسوں سے لاپتہ ہونے والے افراد کے اہل خانہ اپنے عزیزوں سے ملنے کے لئے تڑپ رہے ہیں۔ گزشتہ 5برسوں کے دوران ہی 10ایسے افراد نے موت کی چادر اوڑ لی جن کے بچے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے تھے اور یہ نہ صرف ان کی موت ہوئی بلکہ ان کی امیدوں اور حصول انصاف کا جنازہ بھی اٹھ گیا۔ 2009میں مغل ماسی کا انتقال ہوااور اس کے ساتھ ہی اس کی آنکھوں میں وہ حسرت بھی دھری کی دھری رہ گئی ، کہ وہ اپنے لخت جگر کا دیدار ایک مرتبہ پھر کریںگی۔ 5اکتوبر 2013کو ایک اور ماں داغ مفارت لے کر چلی گئی جبکہ حسینہ بیگم کا فرزند سید انور شاہ کو فورسز نے 21جولائی 2000کو سرینگر میں گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ سید انور رنگ سازی کا کام کرتا تھا جس کے دوران اسے گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کیا گیا۔

سید انور کی بیوہ اور والدہ حسینہ بیگم کے علاوہ اس کی بچی بھی گزشتہ 13برسوں سے ان کی تلاش میں ہے تاہم انہیں کوئی بھی پتہ نہیں بتایا گیا اور وہ اپنے بیٹے کو دیکھے بغیر چلی گئی ۔ مہتابہ بیگم ساکنہ کری ہامہ کپوارہ کا فسانہ بھی اس سے جدا نہیں ہے کیونکہ وہ بھی اپنے بیٹے محمد یعقوب خان کی تلاش میں ناکام ہونے کے بعد موت کے اندھیروں میں کھو گئی جبکہ اس کے بیٹے کو 14اکتوبر 1990میں بی ایس ایف نے گرفتارکر کے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا ۔ غلام محمد بٹ ساکنہ چھتہ بل کے بیٹے شبیر حسین کو بھی جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا اور وہ بھی 7جنوری 2014کو جاںبحق ہوا۔ اسی طرح عبدالاحد صوفی ساکنہ دری بل نائد کدل 2012میں اپنے بیٹے کے انتظار میں تڑپتے ہوئے موت کی آغوش میں سو گیا جبکہ اس کے بیٹے بشیر احمد صوفی کو 2003میں اپنے گھر والوں کے سامنے گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں جبری طور پر لاپتہ ہوا ۔شبیر حسین گاسی کو جنوری 2000میں گرفتار کرکے لاپتہ کیا گیا جبکہ ان کی والدہ مسرہ بیگم ساکنہ بوٹ مین کالونی بیٹے کی تلاش کی جدوجہد کے بعد اس دنیا سے چلی گئی جبکہ اسی طرح عابد حسین ڈار کی والدہ حمیدہ پروین کا بھی یہی حشر ہوا جو سال 2012میں جاںبحق ہوئی۔ اسی طرح زونہ بیگم ، محمد جمال بٹ اور حلیمہ بیگم بھی اپنے لخت جگروں کی تلاش کے بعد دلوں میں حسرتیں لئے دنیا سے کوچ کر گئی۔مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں اور اجتماعی قبروں کی آزادانہ تحقیقات کامطالبہ کرتے ہوئے سول سوسائٹی اراکین اور دانشوروں نے جموں کشمیر میں لاگوافسپااورپی ایس اے جیسے قوانین منسوخ کرنے کی حمایت کی ہے جبکہ مقامی حقوق انسانی فورم وائس آف وکٹمز کے وفدنے بھارتی دانشوروں کوریاست کشمیر میں بھارتی فوج،نیم فوجی دستوں اورپولیس ٹاسک فورس کے ہاتھوں ہونے والی سنگین نوعیت کی حقوق انسانی کی پامالیوں سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔ اور انہیں بتایاکہ حکومتی سطح کے انکوائری احکامات یامختلف کمیشنوں کے قیام کامقصد اصل حقیقت کومنظر عام پرلانے کے بجائے خلاف ورزیوں کے واقعات پرپردہ ڈالنا رہتاہے۔

وائس آف وکٹمز کے چیف کوآرڈی نیٹر عبدالرئوف خان نے بتایاکہ ان کے ایک
وفد نے بھارت کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اورخاص طور پر ممبئی میں سول سوسائٹی، دانشوروں، مہاراشٹر یونیورسٹی کے پروفیسر حضرات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔وائس آف وکٹمز کے ڈائریکٹر عبدالقدیر ڈار نے کہاکہ ایک ہفتہ کے دورہ کے دوران سول سوسائٹی کے اراکین اور دانشوروں سے ملاقاتیں بہت مفید رہی ہیں۔بھارتی سول سوسائٹی اراکین نے سال 1990سے فوج اورفورسز کے ہاتھوں ہونے والی اجتماعی ہلاکتوں کے واقعات کی تحقیقات میں سرکار اور متعلقہ حکام کی لاپرواہی پرسخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ارباب حل وعقد نے عدم دلچسپی کارویہ اختیار کرکے ملوث اہلکاروں اورافسروں کوبچانے میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Human Rights Indian military Mumtaz Awan occupied Kashmir انسانی حقوق بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر
Ali Imran Shaheen
Previous Post بھارت کی مصیبتیں
Next Post سیمی نے سماں باندھ دیا، ویسٹ انڈیز کوانگلینڈ کے خلاف 5 وکٹ سے فتح
West Indies, England

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close