
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر سمیت چار اعلیٰ افسروں کے خلاف پہلگام کے ہیلتھ سنٹر میں تعینات ایک نرس پہلگام کے ہیلتھ سنٹر میں تعینات ایک نرس کیساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ سرینگر کے شہید گنج تھانے میں متاثرہ نرس کی شکایت پر درج کیا گیاہے۔
