Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی شکست

March 7, 2014March 7, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Pakistan, India Cricket Match
Pakistan, India Cricket Match

زمانہ گزر اپنا تو کرکٹ سے لینا دینا ختم ہو چکا۔ کیونکہ دنیا میں زندگی انتہائی مختصر ہے تو دوسری طرف کرنے کو اور اتنے کام ہیں کہ ان کا ارادہ ہی باندھ لیا جائے تو کرکٹ کے لئے سوچنے کی بھی فرصت نہیں رہتی۔ لیکن ڈھاکہ میں نے والے پاکستان و بھارت کے کرکٹ میچ نے تو اپنی جانب کھینچ ہی لیا۔ بھارت پاکستان سے ہارا تو پاکستانیوں کے ساتھ کشمیری عوام بھی بھارت کی شکست پر خوشی منانے میں سب سے آگے تھے۔ اسی خوشی میں ایک کشمیری ذبح ہو ا تو بیسیوں کو بھارت نے غدار قرار دے کر حق تعلیم سے محروم کرنے کی پوری کوشش کی۔جو بھی ہو ایک بات تو ہزراہا مرتبہ کی طرح ایک بار پھر نکھر کر سامنے آ گئی کہ کشمیری قوم آج بھی خون کے دریا پار کر کے پاکستان پر فدا اور بھارت پر ہرلحظہ ہر لمحہ صرف نفرین بھیجتی ہے۔ یہ دو قومی نظریہ بھی کسی ایسے فولاد سے بنا ہے کہ جو کبھی کمزور ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔

پاکستان میں کتنے لوگ تھے جنہوں نے کوشش کی کہ کشمیری پاکستان کو بھول جائیں۔ پاکستان بھارت ایک ہو جائیں لیکن ایسا سوچنے والوں کے ہمیشہ صرف رسوائی ہی ملی ہے۔ کشمیری قوم بھی نجانے کس خمیر سے بنی ہے کہ بھارت کے سامنے نہ جھکتی ہے اور نہ اس کی پاکستان سے محبت میں کمی آتی ہے۔ یہ اسی کشمیری قوم کا اعزاز و افتخار ہے کہ بھارت 27 سال سے اپنے ترکش کے تیر آزما کر ان کے خلاف نامراد ہی ٹھہرا ہے۔ دنیا کی تاریخ میں اتنے محدود رقبے پر اتنی بھاری اور اتنی لمبی فوجی تعیناتی نہیں ملتی جس کا منظر دنیا 27 سال سے مقبوضہ وادی کشمیر میں دیکھ رہی ہے۔ بھارت کل تک دعوے کر رہا تھا کہ کشمیرکی تحریک آزادی اب دم توڑ چکی ہے لیکن اب اسی بھارت کا یہ حال ہے کہ اس نیمقبوضہ کشمیر میں ہر روز بڑھتی جہادی سرگرمیوں اور جہادی معرکوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے گزشتہ ہفتے نئی دہلی میں بڑا سکیورٹی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس وزیر دفاع اے کے انٹونی کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک کی دفاعی سکیورٹی ایجنسیوں کے علاوہ بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان بھی شریک ہوئے۔

میٹنگ کی اہمیت کے پیش نظر بھارت کی خفیہ ایجنسی آئی بی کے سابق سربراہ کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ اس میٹنگ کے بعد وزیراعظم کو جو رپورٹ جاری کی گئی اس میں کہا گیا کہ کشمیری مجاہدین کی بڑی تعداد کنٹرول لائن پر داخلے کے لئے تیار ہے جسے روکنے کے لئے مسلح افواج کو چوکس کیا جائے، کنٹرول لائن پر حفاظتی انتظامات مزید سخت کئے جائیں مقبوضہ کشمیر میں فوجی سرگرمیاں بڑھائی جائیں۔ اس اجلاس کے دوران آئی بی کے سابق سربراہ کے اس بیان کو بھی بہت اہمیت ملی کہ افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کی واپسی کے بعد وہاں برسرپیکار مجاہدین لامحالہ کشمیر کا ہی رخ کریں گے اس لئے بھارت کو اس حوالے سے آنکھیں کھولنا ہوں گی۔

India
India

بھارت میں یہ اجلاس اس لئے منعقد ہوا کہ کنٹرول لائن سے متصل ضلع کپواڑہ کے علاقہ لولاب کے جنگلات میں بھارتی فوج نے لشکر طیبہ کے 7 مجاہدین کو شہید کرنے کادعویٰ کیا تھا۔ اس واقعہ کے بعد کپواڑہ میں پولیس اسٹیشن پر ہزاروں لوگوں نے حملہ کر کے ان نوجوانوں کے اجساد خاکی جبراً چھین لئے تھے جنہیں بھارتی فوج خفیہ دفنانا چاہتی تھی۔ ان شہداء کے جنازوں میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جو آزادی کے حق اور بھارت کے خلاف مسلسل نعرے بازی کرتے رہے۔ اس واقعہ کے بعد کپواڑہ میں کئی دن مسلسل کرفیو نافذ رہا توکشمیری عوام کرفیو توڑ کر مظاہرے کرتے رہے۔ اس دوران درجنوں کشمیری زخمی تو متعدد گرفتار بھی ہوئے۔ اس واقعے کے خلاف 28 فروری جمعہ کے روز ساری مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال بھی ہوئی توہر جگہ مظاہرے ہوتے رہے جبکہ بھارتی فورسز کشمیریوں کو دبانے کے لئے حسب روایت مار دھاڑ کے ہی حربے آزماتی رہیں۔

یہ بات تو سبھی کے علم میں ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی حکام تواتر سے یہ الزامات دھرا رہے ہیں کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کی بڑی تعداد دیکھنے کی تیاری میں ہے۔ پاکستانی فوج پر الزامات عائد کئے جاتے ہیں کہ وہ مجاہدین کو کور فائر دے کر ”دراندازی” میں مدد دیتی ہے۔ پاکستان میں 43 جہادی کیمپ متحرک ہیں۔ 3 ہزار تک مجاہدین کنٹرول لائن کے قریب تیار بیٹھے ہیں۔ یعنی بھارت اس کوشش میں ہے کہ وہ تحریک آزادی کو پاکستان کے کھاتے میں ڈال کر اس سے جان چھڑائے حالانکہ یہ اس کی سرے سے بھول اور غلطی ہے۔

آخر کیا وجہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے آٹھ لاکھ ریگولر فورسز متعین کر رکھی ہیں۔ ہر ہفتے ہڑتال ہوتی ہے ۔روزانہ گرفتاریاں، روزانہ آنسو گیس شیلنگ، روزانہ مظاہرے، فائرنگ شہادتیں ہوتی ہیں۔ یہ سب تو صرف اور صرف کشمیری عوام خود کر رہے ہیںجن کے خلاف بھارت ہمیشہ نامراد ٹھہرا ہے۔

ہر روز تیزی سے بدلتے حالات و تحریک میںبڑھتی حرارت کے بعد تو اپنے بچائو کے لئے بھارت کو کشمیر پالیسی بدلنا ہی پڑے گی۔ بھارت کو اب دیکھ لینا چاہیے کہ مقبوضہ کشمیر میں جہاں ایک طرف ہر روز بڑھتے جہادی معرکے اس کی فوجوں کے لئے مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں توتما م تر چالوں کے باوجود کشمیریوں کی سیاسی اور عوامی تحریک دونوں میں ہر روز تیزی آ رہی ہے۔

بھارت کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ ایک طرف دعوے کرتا ہے کہ تحریک آزادی کمزور ہو کر ختم ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے لیکن دوسری طرف وہ ہر روز اپنی فوجی طاقت میں نہ صرف اضافہ کرتا ہے بلکہ حریت رہنمائوں کو بھی چھوڑنے پر تیار نہیں۔ سید علی شاہ گیلانی سالہاسال سے گھر پر قید ہیں۔ ڈاکٹر قاسم فکتو کی 14 سالہ قید مکمل ہوئے 6 سال گزر چکے ہیں لیکن بھارت انہیں رہا کرنے پر تیار نہیں۔ ان کی اہلیہ آپا آسیہ اندرابی کشمیر کی تحریک آزادی کا استعارہ بن چکی ہیں۔ مسرت عالم ساڑھے تین سال سے بھارتی جیلوں میں ہیں۔

میرواعظ عمر فاروق، یاسین ملک اور شبیر شاہ سمیت سبھی حریت رہنما ایک دن آزاد تو 2 دن قید میں ہوتے ہیں۔ جناب شبیر شاہ کی توآدھی سے زیادہ زندگی جیلوں میں گزری ہے۔اس کے علاوہ سات ہزار سے زائد دیگر کشمیری بھی برسہا برس سے قید و بند کی تمام تر سختیاں جھیل رہے ہیں۔ بھارت نے طاقت و سیاست کا ہر حربہ آزما کر دیکھ لیا لیکن کشمیریوں کو زیر نہ کر سکا۔ اب وہ ہمیشہ کی طرح اس کو پاکستان کے کھاتے ڈال کر اپنی جان چھڑانا چاہتا ہے۔ حالانکہ معاملہ بالکل صاف اور واضح ہے کہ یہ ساری تحریک کشمیریوں کی اپنی ہی شروع کردہ ہے جس پر وہ ہر روز پہلے سے زیادہ سرگرمی سے چل رہے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں کے معرکوں میں شہید ہونے والے مقامی کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد کے بعد تو بھارت اور دنیا کی اس معاملے میں آنکھیں کھل جانی چاہیں۔

بھارت کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ان کے ہاں دنیا میں سب سے زیادہ 100 سے زائد آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ ان میں سے کشمیر کی تحریک ہی سب سے زیادہ طاقتور اور سرگرم ہے۔ بھارت کو ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اپنے سارے اتحادیوں سمیت افغانستان سے نکل رہا ہے، مسئلہ کشمیر کا حل نکالنا ہو گا۔ بھارت کے پاس اس حوالے سے بہترین موقع ہے کہ وہ اس تحریک کو کشمیری عوام کی تحریک ہی سمجھ کر اپنے اس حق خودارادیت کے وعدے کو پایہ تکمیل تک پہچائے جس کا وعدہ اس نے خود 1948ء میں اقوام متحدہ میں جا کر کیا تھا۔

بھارت یہ جانتا ہے کہ افغانستان میں امریکہ سے برسرپیکار جہادی طاقتیںاب فارغ رہنے کے بجائے جلد کشمیر کا رخ کریںگی تو تحریک کا رخ یکسر تبدیل ہو گا۔ اس کا اندازہ انہیں گزشتہ سال کے معرکوں حالیہ خونریز جھڑپوں سے ہو جانا چاہئے۔ افغان مجاہدین اگر کشمیر پہنچے تو بھارت کے لئے بچائو کا کوئی راستہ نہیں ہو گا۔حالیہ بڑھتے معرکے بھی بھارت کے لئے ایک الارم ہے۔ 27 سال کا منظر نامہ سامنے رکھنے کے بعد تو نظر یہی آتا ہے کہ دن رات دفاعی کانفرنسز منعقد کرنے، افواج الرٹ کرنے، ظلم و ستم بڑھانے اورپاکستان پر الزامات لگانے سے آج تک بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہوا اور مستقبل میں بھی اس حوالے سے وہ کوئی امید نہ رکھے۔ اس سے پہلے معاملہ کہ کشمیر سے آگے۔ بڑھے، بھارت کو کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی مرضی پر چھوڑ دینا چاہئے۔

کشمیر کی تحریک آزادی کے لئے بدلتے مثبت پہلوئوں کو سامنے رکھ کر پاکستانی حکومت اور عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت پر اس بہترین وقت میں دبائو میں اضافہ کریں۔ تحریک آزادی کی ہر سطح پر مدد و حمایت کریں۔ تاکہ کشمیریوں کو یہ احساس ہوکہ وہ تنہا نہیں اور ان کی تحریک جلد منزل مقصود پر پہنچنے والی ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
defeat India occupied Kashmir بدترین بھارت رسوائی شکست مقبوضہ کشمیر
Total Siyapaa
Previous Post علی ظفر کی ’ٹوٹل سیاپا‘ آج سے سنیما گھروں میں
Next Post پنجاب میں بارش کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ
Cold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close