Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر و فلسطین پر مظالم ، UNO اور OIC کی خاموشی

July 22, 2017January 9, 2019 1 1 min read
UNO
UNO
UNO

تحریر : حفیظ خٹک
200 سے زائد ممالک کی بین الاقوامی نمائدہ تنطیم اقوام متحدہ (UNO) ہے ، اور اسی تنظیم میں تمام اسلامی ممالک میں ممبران ہیں ۔ لیکن یہ بدقسمتی بھی مسلمانوں کے حصے میں آئی ہے کہ آج تلک اس تنظیم نے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدگی سے کوئی بھی وملی اقدام نہین اٹھایا ہے۔ عیسائیوں کے معاملات ہوں یا یہودیوں کے ، ہندوﺅں کے ہوں یا کسی بھی اور رنگ و نسل کے ، اس یو این او نے ہمیشہ سے منافقت کا مظاہرہ کیا ہے اور آج تلک کسی بھی مسلمانیت کے مسائل کو حل کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ چند مخصوص ممالک کو خوش کرنے کیلئے اس یو این او کے پاس نہ کوئی اصول یا نہ ہی ضوابط ، نہ راستے ہیں اور نہ ہی متعین راستے ۔ سلامتی کونسل میں پانچ مستقل ممبرز ہیں کہ جو اپنے نوعیت کے ، اپنے مفاد و مقاصد کے مطابق ہر معاملے کو حل ہوتے ہوتے یا پھر نہ حل کرنے کی غرض سے ویٹو کر دیتے ہیں۔ امریکہ ہو یا روس ، چین ، برطانیہ ہو یا پھر فرانس ہر ملک اپنے ایک بلاک بنائے ممالک پر مہربان بھی ہوتے ہیں اور ناراض بھی ۔ اپنے مفادات کیلئے یہ ممالک بھی مانفقانہ کردار اداکرتے ہیں۔

اپنے اور اپنے حامی ممالک کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بسا اوقات اسی مقصد کیلئے ویٹو کی پاور استعمال کرتے ہیں اور بسا اوقات نہیں بھی کرتے۔ کشمیر اور فلسطین سمیت متعدد ایسے مسائل ہیں جو آج تلک سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ نے حل نہیں کئے ہیں یا دوسرے لفظوں میں انہیں حل ہونے انہی ویٹو پاور ممالک نے اپنا کردار نفی میں ادا کیا ہے۔ روس بھارت کا ہم خیال و ہمنوا ہے اسی لئے اس نے آج تلک کشمیر کے مسئلے کو حل ہونے میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے بھارت کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے۔ اسی طرح فسلطین کا معاملہ بھی ہے ۔ فلسطین جہاں بیت المقدس ،قبلہ اول موجود ہے اس میں اس وقت تو حالت یہ ہے کہ مسلمانوں کو نمازوں کی ادائیگی تک سے روک دیا گیا ہے۔ دو ہفتوں سے وہاں نماز جمعہ تک ادا نہیں کرنے دی گئی ہے۔ لیکن اس معاملے پر بھی یہ اقوام متحدہ ،یہ سلامتی کونسل خاموش ہے ، کیونکہ وہاں پر ایک جانب اگر مسلمان ہیں تو دوسری جانب یہودی ہیںاور امریکہ و روس سمیت فرانس تک یہودیوں کے ظاہرَ اور پس پردہ حمایتی ہیں۔

اسی وجہ سے آج تک ان رویوں سے کشمیر اور فلسطین کے معاملات حل نہیں ہوئے ۔ ہزاروں بلکہ لاکھوں انسانوں کا شہادتیں ہوچکی ہیں، ایسے ہی زحمیوں کی تعداد ہے اور اسے بھی بڑھ کر دیگر مستقل مظالم کا ، انسانیت سوز مظالم کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جو کہ نصف صدی سے زیادہ مدت گذرنے جانے کے باوجود تاحال جاری ہے۔ نام نہاد انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اووز کیلئے بھی یہ مقام باعث شرم ہے کہ انہوںنے آج تلک ان معاملات پر قدم کیونکر نہیں اٹھائے ۔ کیوں ان مسائل کو جوں کا توں رہنے دیا ۔ ان کی انسانیت سوزی ، انسانیت کیلئے احترام کے جذبے کیا یہاں ختم ہوگئے ہیں؟ کیا انہیں مظلوم مسلمان کہیں نظر نہیں آئے یا آتے ہیں ؟ آخر کیونکر انہوںنے ہمیشہ بے وجہ کی خاموشی اختیار کئے رکھی ہے؟

اس کے ساتھ ہی قابل شرم کا مقام ہے اسلامی ممالک کی تنظیم OICکیلئے بھی جنہوں نے نام کی تو اسلامی ممالک کیلئے تنظیم بنارکھی ہے لیکن اس کا کام کچھ بھی نہیں ہے ، صرف نام ہے اور نام کے نام پر بھی یہ اسکے تمام عہدیداران خاموش ہیں اور خاموشی کی تصویر بنے ہوئے ہیں ۔ ان ممالک نے بھی آج تلک کشمیر اور فلسطین سمیت کسی بھی غیر اسلامی ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر کوئی آواز نہیں اٹھائی ہے۔ جبکہ غیر اسلامی ممالک یہ بات بخوبی جاتے ہیں کہ اگر ان ممالک نے اپنی خاموشی کو ختم کیا اور واقعتا عملی اقدامات کی جانب بڑھنا شروع کیا تو پھر ان کا کیا حال ہوگا؟ اس لئے وہ یہ چاہتے ہیں کہ یہ مسلمان ممالک آپس میں ہی الجھے رہیں ، ان کے حکمران اپنی حکومتوں کے شور و غل میں دھنسے رہیں اور اپنی ملک سے باہر دیکھنے کا کسی کو بھی موقع نہ ملے۔ بس اسی بناءپر غیر مسلم ممالک نے اپنی سازشیں بنااور پھیلا رکھی ہیںاور بڑے اچھے انداز میں وہ سب اپنے منصوبوں پر کامیابی کے ساتھ عمل پیرا ہیں۔

کشمیر یوں کی آواز قیام پاکستان سے تاحال جاری ہے اور یہ آزاد ی کی آواز جدوجہد آواز اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ اسے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔ گذشتہ برس برہان وانی کی شہادت کے بعد اس سفر جہاد میں شدت آچکی ہے جس کا اظہار بھارت متعدد بار اپنے انداز میں اور پاکستان کے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی صورت میں عملاَ کر چکا ہے ۔ بے جا فائرنگ اور کشمیریوںپھر انسانیت سوز تشدد کے باوجود اقوام متحدہ اور او آئی سی تک کے کانوں پر کشھ بھی نہیںرینگا ہے۔ قابل شرم اور قابل مذمت ہے یہ بات ان دونوں اداروں سمیت ان ممالک کیلئے جو انسانیت کے حقوق کی بات کرتے ہیں اور صرف باتیں ہی کرتے ہیں۔ انہیں اس صورتحال سمیت عام صورتحال میں اپنے ممالک کے مظالم نہ نظر آتے ہیںاور نہ ہی وہ ان پر کچھ کہنا یا سننا چاہتے ہیں۔ تاہم وہ بھی اب اس نقطے کو سمجھ گئے ہیں کہ بھارت انتہا درجے کا ظالم ہے اور وہ اپنے جیسے ظالم ملکوں کی مدد حاصل کرکے کشمیریوں کی آواز کو دبانا چاہتا ہے۔ تاہم کشمیری عوا م کی جانب سے انفرادی و اجتماعی دونوں صورتوں بھارت سے آزادی کا معاملہ تیزی سے آگے کی جانب بڑھایا جائیگا ۔ اس صورتحال میں جلد وہ وقت وہ لمحات بھی آجائیں گے کہ جب بھارت صرف کشمیر نہیں بلکہ بھارت میں موجود تمام علیحدگی کی جماعتوں کو اپنے قابو میں نہیں پائے گا اور یہ بھارت ، اکھنڈ بھارت کا خواب ہی دیکھتا رہہ جائیگا۔

یہ بھارت یہ نہیں رہے گا ، جس طرح روس کا حال ہوا اس سے بھی بڑھ کر حال اس بھارت کا ہوگا۔ ان شاءاللہ شہر قائد سمیت ملک بھر میں عوام کشمیر ہو یا دنیا کے کسی بھی خطے میں مسلمانون کے ساتھ رونما ہونے والے مظالم ،ان پر اپنے انداز میں احتجاج و مذمت ضرور کرتے ہیں۔ اس بات کا بھی علم بھارت سمیت دیگر تمام ان ملکوں کو ہے جوکہ پاکستان کو اپنے مذموم مقاصدکے حصول کیلئے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ سب ہی یہ بات جانتے ہیں کہ پاکستانی قوم کس قدر جذباتی قوم ہے۔ شہر قائد میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں قابض اسرائیلی حکومت کی نئی پابندیوں کے خلاف جمعہ کے روز کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کا انعقاد اہل کراچی نے اپنی دینی غیرت و حمیت کے اظہار کے لیے کیا تھا۔ اسی تناظر میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے بھی اپیل کی گئی تھی کہ وہ اسرائیل کی نئی پابندیوں اور نمازیوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات کے خلاف اپنے اپنے شہروں میں صدائے احتجاج بلند کریں۔ یو این او اور او آئی سی سمیت دنیا بھر کے ممالک جانتے ہیں کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر کس قدر مظالم ڈھارکھے ہیں ۔ فلسطینی قوم کی اس اپیل پر لبیک کہتے ہوئے اہل کراچی نے پریس کلب کے باہر اس احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے اس مظاہرے میں صحافیوں، سماجی کارکنوں، مذہبی تنظیموں کے کارکنان سمیت عام شہریوں نے بھر پور شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی قوم پر غاصب اسرائیلی حکومت کے مظالم اور مسجد اقصیٰ پر عائد کردہ نئی صہیونی پابندیاں ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ مظاہرین نے مسجد اقصیٰ اور ارض مقدس سے اپنے دینی رشتے کو اجاگر کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔اپنے مطالبات کی منظوری اور اس جانب سب کی توجہ دلانے کیلئے مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے، جن پر ’لبیک یا اقصیٰ‘ اور ’مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کی ہے و دیگر نعرے درج تھے اور ان نعروں کا وہاں مظاہرین نے پر انداز میں پرشگاف انداز میں نعرے لگاکر اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ مسجداقصیٰ کے باہر قابض اسرائیلی فوج پر کیے گئے ایک فدائی حملے میں 2صہیونی اہل کاروں کی ہلاکت اور تینوں فلسطینی فدائین کی شہادت کے بعد اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ کو 2 روز کے لیے بند کردیا تھا۔ بعد ازاں اتوار کے روز جب مسجد میں اذان اور نماز کی اجازت دی گئی، تو اس سے قبل حرم قدسی کے تمام دروازوں پر سیکورٹی کے نام پر اسرائیل نے الیکٹرونک گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز اور کیمرے نصب کردیے تھے۔ فلسطینی قوم نے ان اقدامات کو سیکورٹی کے نام پر مسجد اقصیٰ پر صہیونی تسلط کی سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے مسجد اقصیٰ کے باہر احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔ ان کے اس احتجاج میں شہر قائد کے شہریوں نے بھر پور انداز میں ان کا ساتھ دیا اور یہ ساتھ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ اسرائیلی قبلہ اول پر کی جانی والی اس طرح کی حرکات و سکنات کا خاتمہ نہیں کر دیتی۔ وطن عزیز کے تمام ذرائع ابلاغ میں ان دنوں ایک ہی سب کا موضو ع ہے اور سبھی ٹی وی چینلز واخبارات اس ایک مسئلے کی جانب متوجہ ہیں۔

OIC
OIC

سپریم کورٹ میں جاری مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد اب قوم کو اس کے فیصلے کا انتظار ہے تاہم اس سے قطع نظر کشمیر یوں کا بھارت کے خلاف جہاد بھی جاری ہے اور اسی طرح فیلسطینیوں کی جدوجہد بھی جاری ہے ۔ ان سمیت دین کیلئے ملک و ملت کیلئے جہاں بھی کاوشیں ہو رہی ہیں وہ جاری و ساری ہیں اور کامیابیوںتک جاری رہی گی تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت سمیت ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں کشمیر و فلسطین سمیت جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے ، اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور ان مظالم کو ختم کرنے کیلئے عمل اقدامات کریں ۔ یو این او کو ایک جانب رکھتے ہوئے او آئی سی کو ہی جگانے کی کوشش کریں تاکہ اسے بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو اور وہ کام جو اس نے ابھی تک نہیں کیا تھا اسے وہ پورا کرنے کیلئے آگے بڑھیں اور مظلوم مسلمانوں کو انسانیت سوز مظالم سے نجات دلوائیں ۔ یہ ان کیلئے بہتر ہے اگر وہ اس نقطے کو سمجھیں۔

تحریر : حفیظ خٹک
:(hafikht@gmail.com)

Share this:
Tags:
occupied Kashmir OIC opposition palestinians uno خاموشی فلسطین مظالم مقبوضہ کشمیر
Asif Sohail Khokhar
Previous Post شریف فیملی ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کئی جھوٹوں میں پکڑی جا چکی ہے، آصف سہیل کھوکھر
Next Post بدین کی خبریں 22/7/2017
Badin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close