Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

5 اکتوبر یوم شہدائے تھوراڑ

October 4, 2017 0 1 min read
5 October
5 October
5 October

تحریر : سردار اصفہان شوکت تھوراڑوی
5 اکتوبر یوم شہدا تھوراڑ ہر سال آتا ہے لیکن اُس ملی جذبے کے ساتھ منایا نہیں جاتا جس طرح دیگر دنوں کو منایا جاتا ہے کیونکہ اس دن 36 شہدائوں نے اپنی تھوراڑ کی عظیم سرزمین پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا ۔ کیونکہ اس دن کی مناسبت سے اس طرح کا جوش و خروش پایا نہیں جاتا جسطرح باقی دنوں میں نظر آتا ہے ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس میں حکومت کی بڑی بے حسی ہے ۔ کیونکہ جس طرح یہ دن منانے کا حق ہے اُس طرح یہ دن نہیں منایا جاتا اور حکومتی سطح پر کوئی سرکاری تعطیل کا اعلان نہیں ہے تھوراڑ کی سرزمین کو یہ اعزاز حاصل ہے5 اکتوبر 1947 کو ڈوگرہ سامراج اور ہندو فوج ساز و سامان کے ساتھ تھوراڑ پہنچی جس کے مقابلے میں تھوراڑ کے عظیم شہدائوں اور مجائدوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دشمن کی فوج کو دندان شکن شکست دی اگر ڈٹ کر مقابلہ نہیں کیا جاتا تو ڈوگرہ فوج کا جو پروگرام تھاکہ منگ کی عظیم دھرتی میاں سردار سبز علی خان اور سردار ملی خان نے 1832 ء میں اپنے ساتھیوں سمیت زندہ کھالیں کھنچوا کر تحریک آزادی کشمیر کا آغاز کیا اور پھر یہ پروگرام تھا کہ مسلمانوں کو گھروں میں نظر بند کر کے زندہ جلا یا جائے گا لیکن تھواراڑ کے مقام پر مجاہدین اور 36 شہدا نے ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کی وجہ سے ہندو فوج پسپائی پر مجبور ہوئی یوں تو 5 اکتوبر کی شام تک 36 آدمی اپنی جانوں کا نظرانہ قوم کے لیے پیش کر چکے تھے جن میں ایک خاتون مائی حسین بی بی بھی شامل تھی لیکن جب حوالدار باقر خان نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا تو اس کی جسدخاکی کو دیکھ کر ہندو فوج شش و پنج میں پڑھ گئی یہ تو پختون لباس میں ملبوس ہے اس کے بعد حوالدار باقر کی ایک ٹانگ اور گردن کاٹ کر اپنے انڈین کمانڈر کے پاس لے گے یہ دیکھو یہ تو
پٹھان ہیں ان سے ہم مقابلہ نہیں کر سکتے۔

مورہ سنگھ نے تھوراڑ سکول کی سرکاری عمارت کے ساتھ غار میں چھپ کر بہت سے مسلمانوں کو شہید کر ڈالا ۔5 اکتوبر کی شام کو 36 آدمی تھوراڑ کی سرزمین پر شہید ہو چکے تھے زیادہ تر ہندوئوں کو مسلمانوں نے شہید کر ڈالا کیونکہ ڈوگرئوں نے مسلمانوں سے ہتھیار چھین لیے تھے اور اس کے بعد یہ پروگرام تھا کہ مسلمانوں کو گھروں میں بند کر کرکے زندہ جلایا جائے گا مگر یہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا آدھی رات کو جب کیپٹن حسین خان کا خط ڈی آر کے ذریعے مولانا عبدالعزیز تھوراڑوی کے پاس پہنچا تو اُنہوںنے وہ خط پڑھ کر لوگوں کو سنایا جس میں لکھا تھا کہ ڈوگروں اور ہندوئوں کی فوج جدید ہتھیاراور امینیشن سے لیس ہے جسکا مقابلہ ہم سامنے سے نہیں کر سکتے نہ ہمارے پاس اتنے جدید ہتھیار ہیںاور نہ ہی کسی قسم کا اسلحہ لہذا تھوراڑ سے آگے جہاں تک یہ جا سکیں اُنھیں جانے دیں کچھ آدمی اُن کی طرف فائر کرتے رہیں تاکہ وہ یہ نا سمجھیں کہ یہاں پر کوئی نہیں ہے ۔

5 اکتوبر کی صبح کے قریب جب ڈوگرہ فوج چِل کے مقام پر پہنچی تو ویری لائٹ تھوراڑ کیطرف لگائی تو اُن کو شہید گلہ تھوراڑ کے مقام پر کچھ لوگ نظر آئے اُسکے بعد مولانا عبدالعزیز تھوراڑوی نے یہ اعلان کیا کہ اگر کوئی یہاں رہنا چاہتا ہے تو رہے اور پے درپے فائرنگ کرتا رہے باقی لوگ منگ میں لفٹینٹ محمد افسر سے مل جائیں تو جب یہ اعلان ہوا تو وہاں سے لوگ مولانا صاحب کے اعلان پر لبیک کہ کر ادھر اُدھر ہو گئے اسکے بعد وہاں صرف چار آدمی رہے ۔ ہندو فوج نے پھر ویری لائٹ جلائی تو یہ چار آدمی نظر آ گئے جب وہ کلنگ زون پر پہنچے تو اُنھوں نے فائرنگ شروع کر دی جس سے حوالدار باقر خان شہید ہوا اور دوسرا آدمی میرا نانا غازی محمد قاسم خان ولد ہنس خان (کھمنی،شمالی کانچری) زخمی ہو گئے اور فائرنگ بند ہونے کے چند لمحوں بعد ڈوگرہ فوج وہاں پہنچ گئی حوالدار باقر کی لاش وہاں پڑی تھی اُس کو دیکھ کر ہندو فوج نے کہا کہ ہم ان پٹھانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ثبوت کے طور پر اُس کی ٹانگ اور گردن لے گئے اور اپنے کمانڈر کو بتایا کہ ہم ان پٹھانوں کے ساتھ مقابلہ نہیں کر سکتے اللہ کے فضل و کرم سے ہندو فوج کے عزائم کمزور ہو گئے اور وہ واپس جانے پر مجبور ہو گئے اور اُنہوں نے واپسی کا رُخ کر لیا ہندو فوج آگے بھاگتی رہی اور مسلمان مجاہدین اُن کا تعاقب کرتے رہے لیکن وہ پیچھے کہیں بھی مڑ کر لڑائی کا فیصلہ نہ کر سکے جب تک کیپٹن حسین خان زندہ رہے ہندو فوج کیپٹن حسین کے ڈر سے بھاگتی رہی جب کیپٹن حسین خان شہید ہوئے تو دشمن کو خبر ملی تو وہ وہاں ہی رُک گئے آج بھی وہاں پر رکے ہوئے ہیں ۔

جسے لائن آف کنڑول کہتے ہیں یوں تھوراڑ کی اس عظیم دھرتی پر 36 مردوں اور ایک خاتون مائی حسین بی بی نے جام شہادت نوش کیا اس سب میں مائی حسین بی بی کا بڑ اکردار ہے جو مجاہدین کو کھانے پینے کے ساتھ ساتھ زخمیوں کو پانی پلاتی اور اسلحہ بھی فراہم کرتی رہی لیکن یہ سب ہونے کے باوجود تھوراڑ کی عظیم دھرتی کو ڈوگرئوں اور دشمنوں سے آزاد تو کرا لیا گیا اور تھوراڑ کے لوگوں پر جو قرض تھا وہ انکے شہداوں اور غازیوں نے اتار دیا لیکن آج بھی شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے تھوراڑ کی عظیم دھرتی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک برتاجا رہا ہے جیسے شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کہتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے ۔ آج بھی ہمیں ان جیسے لوگوں کی ضرورت ہے جو 1947 میں اپنے جانوں کو اپنی دھرتی ماں کے لیئے پیش کرتے تھے۔

لہذا میری حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سے اپیل ہے کہ تھوراڑ کے اس عظیم دن یوم شہدائے تھوراڑ کے نام سے عام تعطیل کا اعلان کیا جائے تاکہ اسکو جس طرح بنانے کا حق حاصل ہے اسکو اسی طرح منایا جائے اور سب جماعتوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تمام نظریات کو بالائے طاق رکھ کر عظیم و شان دن منائے جیسا کہ اس کا حق ہے ۔

جو لوگ شہید ہوئے ان میں تھوراڑ سے حوالدار باقر خان ولد سجاول خان ، سپاہی شاکر خان ولد سجاول خان ،سپاہی سیدل خان ولد پہند ا خان ،سپاہی سردار خان ولدخان ولی خان، سپاہی موصول خان ولد سنگی خان ،مسماة حسین بی بی زوجہ گلا ب خان، سپاہی محمد ارشادولدمہدی خان ،سپاہی صلابت خان ولد محمد عالم خان ،سپاہی میر محمدولد حسین خان ،حوالدار مختار خان ولد سمندر خان ۔سپاہی شاہ محمد خان ولد محمد عالم خان ،سپاہی محمد اکرم خان ولدمظفر خان ،لانس نائیک مکھن خان ولد سردار خان ، نڑ سے جو لوگ شہید ہوئے ان میں حوالدار قابل خان ولد ناصر خان ،حوالدار محمد قاسم خان ولد فتح علی ، نائیک شیر احمد ولددفتر خان، سپاہی مٹھا خان ولدغلام خان ،حوالد افسر خان ولد محمد شیر خان،سپاہی ہنس خان ولد پہندا خان ،نائیک فیروز خان ولد مصاحب خان ،نائیک اختیار خان ولد فیروز خان، سپاہی محمد خان ولدنواب خان ،سپاہی سخی محمد خان ولد حشمت خان، سپاہی محمد شیریف خان ولد ٹھو ٹھوں خان ۔ اندروٹ سے جو لوگ شہید ہوئے ان میں سپاہی ہاشم خان ولدحشمت خان،سپاہی حسن خان ولد حیدر خان ۔ سپاہی قاسم شاہ ولدملک شاہ،نائب صوبیدار نواب شاہ ولد حسن شاہ ،پاچھیوٹ سے جو لوگ شہید ہوئے ان میں سپاہی قاسم خان ولد فضل خان ،سپاہی فتح عالم خان ولد صفدر علی خان ،سپاہی لطیف خان ولدفرمان علی شاہ ،سپاہی بگھو خان ولد عبداللہ خان ،لانس نائیک پیر محمد خان ولدمدا خان،نائیک رحمت خان ولدخان محمد خان (رہاڑہ)، نائیک خان محمدولدسمندر خان (ٹائیں )،سپاہی طلح محمد خان ولد غریب خان (بلاڑی )ان میں بعض ایسے بھی ہیںجو گمنام سپاہی کی مانندہیں۔

غم نہیں مجھ کو اپنے بجھنے کا
بجھ رہاہوں میں روشنی دے کر

Sardar Asfhan Shouket Thorarvi
Sardar Asfhan Shouket Thorarvi

تحریر : سردار اصفہان شوکت تھوراڑوی

Share this:
Tags:
beat Mujahideen october اکتوبر شکست مجاہدین منایا
Sleep
Previous Post ملے فرصت تو گہری نیند سو لوں
Next Post دنیا سے پولیو کے خاتمہ میں اساتذہ، والدین اور خواتین کا کردار بڑا اہم ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم
Rotary Club Mubarak School

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close