Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قربانی اور کانگو وائرس

September 7, 2016 0 1 min read
Qurbani
Qubani
Qubani

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
شکر الحمداللہ ! ہم انسان اور مسلمان ہیں ، لفظ ”قربانی”عربی زبان کے لفظ”قربان” سے ما?خوذ ہے جس کا لغوی معنی ہے ایسی چیز جس کے ذریعہ اللہ کا تقرب حاصل کیا جائے چنانچہ القاموس المحیط میں ہے۔القربان: معناہ ما یتقرب بہ الی اللہ۔ (القاموس المحیط ص١٨٣) اور المعجم الوسیط میں ہے۔معناہ ما یتوصل بہ الی اللہ (المعجم الوسیط ص٧٣٢) اور اصطلاح شرع میں اس ذبیحہ کو کہا جاتا ہے جو اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کے لئے کیا جائے۔ قربانی ہر اس مسلمان پرواجب ہے جوعاقل،بالغ، آزاداورمقیم ہونیز ضرورت اصلیہ کے علاوہ دیون سے فارغ نصاب کا مالک ہو۔قربانی جس طرح صاحب نصاب مردوں پر واجب ہے اسی طرح صاحب نصاب عورتوں پر بھی واجب ہے۔

وجوب قربانی کے لئے مال پر سال کا گزرنا یا تجارتی ہونا شرط نہیں ہے۔حتی کہ اگر کوئی شخص قربانی کے تین دنوں میں سے آخری دن بھی بقدر نصاب مال کا مالک ہو جائے اس پر بھی قربانی واجب ہے۔ازل سے ہی شیطان کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ دین اسلام سے لوگوں کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، آج کل ”کانگو وائرس ” کا جو چرچا ہے وہ بھی مسلمانوں اور مومنوں کو اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے سے روکنے کا ایک نہانہ ہے کہ ” کانگو وائرس ” پہلے قربانی اور پھر کانگو وائرس پر بات کرتا ہوں !

قربانی کے متعلق اللہ تعالی کا وجوبی حکم قرآن پاک میں موجود ہے۔اللہ تعالی کا ارشاد ہے ”فصل لربک وانحر(سورةالکوثر)پس اپنے رب کے لئے نماز پڑھئے اورقربانی کیجئے۔
احادیث میں قربانی کے بہت سے فضائل بیان کئے گئے ہیں۔حدیث میں ہے کہ قربانی کے دنوں میں اللہ تعالی کو سب سے پسندیدہ عمل جانور کی قربانی ہے۔قربانی کے جانور کے ہر ہر بال،سینگ اور کھر کے عوض بھی نیکیاں ملتی ہیں۔

عن عائشة رضی اللہ تعالی عنھا قالت،قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:ماعمل ابن آدم من عمل یوم النحر احب الی اللہ من اھراق الدم و انہ لیاتی یوم القیمة بقرونھا و اشعارھا و اظلافھا و ان الدم لیقع من اللہ بمکان قبل ا?ن یقع بالا?رض فطیبوا بھا نفسا (رواہ الترمذی و ابن ماجہ)

Qurbani Janwar
Qurbani Janwar

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ذو الحجہ کی دسویں تاریخ یعنی عید الاضحی کے دن فرزند آدم کا کوئی عمل اللہ تعالی کو قربانی سے زیادہ محبوب نہیں ہے۔اور قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں اور بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گا اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ تعالی کے یہاں قبول ہو جاتا ہے۔پس اس کو خوشدلی سے انجام دو۔

ایک حدیث میں ہے جس کے راوی حضرت زید بن ارقم ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اصحاب نے عرض کیا:یا رسول اللہ ان قربانیوں کی حقیقت اور تاریخ کیا ہے؟آپ نے فرمایا یہ تمہارے والد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔(یعنی سب سے پہلے ان کو اللہ تعالی کی طرف سے اس کا حکم دیا گیا اور وہ کیا کرتے تھے۔ان کی اس سنت اور قربانی کے اس عمل کی پیروی کا حکم مجھ کو اور میری امت کو بھی دیا گیا ہے)ان صحابہ نے عرض کیا پھر ہمارے لئے ان قربانیوں میں کیا اجر ہے؟آپ نے فرمایا قربانی کے جانور کے ہر ہر بال کے عوض ایک نیکی۔

انہوں نے عرض کیا تو کیا اون کابھی یہی حساب ہے؟(اس سوال کا مطلب تھا کہ بھیڑ،دنبہ
اور مینڈھا جیسے جانور جن کی کھال پر گائے،بیل یا بکری کی طرح کے بال نہیں ہوتے بلکہ اون ہوتا ہے۔توکیاان اون والے جانوروں کی قربانی کا ثواب بھی ہر بال کے عوض ایک نیکی کی شرح سے ملے گا؟)آپ نے فرمایا ہاں:اون یعنی اون والے جانوروں کی قربانی کا اجر بھی اسی شرح اور اسی حساب سے ملے گا۔کہ اس کے بھی ہر بال کے عوض ایک نیکی ملے گی۔(مسند احمد و سنن ابن ماجہ)حدیث شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ خود حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہمیشہ قربانی کی،صحابہ کرام اور تمام مسلمانوں کا بھی معمول قربانی کرنے کا رہا ہے۔

Qurbani
Qurbani

ترمذی شریف کی ایک حدیث میں ہے۔ ان رجلا سا?ل ابن عمر عن الا?ضحیة ا?واجبة ھی؟ فقال ضحی رسول اللہ ۖوالمسلمون فا?عادھا علیہ،فقال:ا?تعقل؟ضحی رسول اللہ ۖوالمسلمون (ترمذی) ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن عمر سے سوال کیا کہ کیا قربانی واجب ہے؟تو جواب میں حضرت عبد اللہ بن عمر نے فرمایا کہ حضور اقدس ۖ نے اور سارے مسلمانوں نے قربانی کی ہے۔اس شخص نے دوبارہ سوال کیا کہ یہ واجب ہے یا نہیں؟حضرت عبد اللہ بن عمر نے فرمایا کہ تجھے عقل ہے؟ حضور اقدس ۖ نے اور تمام مسلمانوں نے بھی قربانی کی ہے۔مطلب یہ ہے کہ جب حضور ۖ اور تمام مسلمانوں کا معمول قربانی کرنے کا ہے تو تم بھی قربانی کیا کرو۔حدیث شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں دس سال قیام فرمایا اور ہر سال آپ نے قربانی کی۔عن ابن عمر قال:ا?قام رسول اللہ ۖبالمدینة عشر سنین یضحی (ترمذی)حضرت عبد اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال مدینہ منورہ میں قیام فرمایا اور ہر سال آپ نے قربانی کی۔

حضرت انس بن مالک جو سرکار دو عالم ۖ کے خادم خاص تھے وہ اپنا اور سرکار دوعالم ۖ کا معمول بقرعید کے دن کا بیان کرتے ہیں کہ قال:کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یضحی بکبشین و ا?ناا?ضحی بکبشین (بخاری)نبی کریم ۖ دومینڈھوں کی قربانی کیا کرتے تھے اور میںبھی دو مینڈھوں کی قربانی کرتا ہوں۔بخاری و مسلم شریف میںحضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیاہی و سفیدی مائل رنگ کے سینگوں والے دو مینڈھوں کی قربانی کی،اپنے دست مبارک سے ان کو ذبح کیا اور ذبح کے وقت ”بسم اللہ واللہ اکبر”پڑھا۔میں نے دیکھا کہ اس وقت آپ اپنا پاو?ں ان کے پہلو پر رکھے ہوئے تھے۔اور زبان سے بسم اللہ و اللہ اکبر کہتے جاتے تھے۔(رواہ البخاری و مسلم)

خبر یہ ہے کہ محکمہ صحت پنجاب، سندھ بلوچستان ، کشمیر گلگت، خیبر پختون خان میں
عیدالاضحیٰ کی آمد سے پہلے پاکستان بھر میں کانگو وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے چند مقامات پر کانگو وائرس کے کیس سامنے آئے ہیں۔

ملک کے مختلف حصوں سے کانگو وائرس میں مبتلا افراد کی نشاندہی کے بعد طبی ماہرین نے عوام کو قربانی کے لئے جانوروں کی خریداری میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے کچھ مقامات میں کانگو وائرس کی موجودگی کے بعد ملک بھر میں اس وائرس کے خاتمے کے لئے ایک طرف تو جانوروں پر سپرے کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے اور دوسری طرف عوام کے آگاہی کے لیے ابلاغ عامہ کا سہارا بھی لیا جارہا ہے، کیوں کہ احتیاطی تدابیر سے اس وائرس سے پھیلنے والے کانگو بخار سے مکمل نجات اور ممنکنہ ہلاکتوں میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ کانگو بخار ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ یہ وائرس مویشیوں کے جسموں پر چپکے رہنے والے کیڑے یا چیچڑی (جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کیڑا، جسے ہائی لومہ بھی کہتے ہیں) میں پایا جاتا ہے۔ یہ وائرس ایک جانور سے دوسرے جانور اور جانوروں سے انسانوں تک منتقل ہوتا رہتا ہے۔ یہ وائرس متاثرہ مویشی یا انسان کے خون یا رطوبت سے بھی پھیل سکتا ہے۔ ان کے مطابق، ”اگر یہ ہائی لومہ کسی انسان کو کاٹ لے تو وہ انسان فوری طور پر کانگو بخار میں مبتلا ہوجاتا ہے، جوکہ ایک خطرناک بیماری ہے۔”

Congo Virus
Congo Virus

مویشیوں کی منڈیوں میں بیوپاریوں اور گاہکوں کو زیادہ احتیاط سے کام لینا چاہیے کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں کانگو وائرس آسانی کے ساتھ نقل و حرکت کر سکتا ہے۔ ویٹرنری شعبہ سے تعلق رکھنے والے، مویشی پالنے والے، خرید و فروخت میں شامل اور مذبح خانوں میں کام کرنے والے افراد کو ترجیحی بنیادوں پر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے، ”ننگے ہاتھ سے چیچڑی کو ہاتھ نہ لگایا جائے، بچوں کو جانوروں کی منڈی میں لے جانے سے گریزکیا جائے اور منڈی جاتے وقت ہلکے رنگ کے کپڑے پہنے جائیں تاکہ کپڑوں پر رینگتی چیچڑی نظر آسکے۔”کانگو بخار کی علامات مریض بخار، سر درد، منہ میں چھالے بننا، پیٹ میں دائیں طرف بالائی حصے میں تکلیف اور بھوک کے خاتمہ کی شکایت کرتا ہے۔ ڈینگی اور کانگو وائرس کی علامات تقریبا ایک جیسی ہیں لیکن مریض کی ہسٹری سے اس اصل بیماری کا پتہ چلایا جاسکتا ہے جبکہ احتیاط ہی اس بیماری کا واحد علاج ہے۔

گزشتہ دنوں کوئٹہ میں مزید ایک خاتون کی کانگو وائرس سے ہلاکت کی وجہ سے رواں سال کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں کانگو کے ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اکثر مریضوں میں اس کی تشخیص ہی نہیں ہو پاتی۔
پاکستان کی 70 فیصد آبادی دہیاتوں میں رہائش پزیر ہیں جبکہ 70فیصد سے 80 فیصد دیہاتی ایسے ہیں جن کا پیشہ جانوروں ( مال مویشی ) کو پالنا ہے ، 10 فیصد ایسے بھی دیہاتی ہیں جو جانوروں کی پرورش تو نہیں کرتے مگر ذندگی کو دھکا دینے کے لئے ”مال مویشی ” گھر پر رکھتے ہیں ، تا کہ دودھ چائے کی ضرورت پوری ہو سکے ۔

پاکستان کی بیس 200000000 آبادی میں اگر 10 مریض ( سرکاری اعدادو شمار) کے مطابق ہوں تو یہ ”آٹے میں نمک ” بھی نہیں بنتا۔ پھر میڈیا پر اس کی تشہیر اور بریکنگ نیوز کی سمجھ عقل میں نہیں آتی، لگتا ہے کچھ قوتیں ایسی ہیں جو مکمل شیطان کے زیر اثر ہے۔ وہ شیطانی قوتیں ہمیں اللہ اور اللہ کے پیارے نبی حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ اسلام اور حضرت اسمعیٰل علیہ اسلام کی سنت ادا کرنے سے دور کرنے کے لئے ” کانگو وائرس ” کا رونا دھونا وہ بھی عید قربان کے موقع پر کر رہے ہیں ، دعا ہے اللہ پاک سب مسلمانوں کو سنت ابراہیمی ادا کرنے کی توفیق دے اور جو لوگ سنت ابراہیمی کو ادا کر رہے ہیں ان کی قربانیوں کو قبول و منظور فرمائے ( آمین )

Dr Tasawar Husin Mirza
Dr Tasawar Husin Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
God Muslim offering Satan اللہ شیطان قربانی کانگو وائرس مسلمان
Family System
Previous Post اصل میں بوجھ کیا ہے
Next Post فیصل آباد سماجی رہنما ذیشان احمد کی شادی کی تقریب کا گروپ فوٹو
Zeeshan Ahmed Wedding Group Photo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close