Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا نظام انصاف

January 7, 2015 0 1 min read
COURT
COURT
COURT

تحریر۔روہیل اکبر
فوجی عدالتوں کی ضرورت نہ پڑتی اگر ہمارے ادارے اپنی اپنی سمت اور دائرہ کارکے اندررہتے ہوئے کام کرتے مگر بدقسمتی سے ہمارے اداروں کے اندر بیٹھے ہوئے مفاد پرست افسران نے اپنی ترجیحات بدل لی پسند اور ناپسند کے بعد رشتہ داریاں اور پھر دوستیاں ان سب چیزوں نے پاکستان کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے قانون پر اگر عمل ہورہا ہے تو صرف بے چارے غریب اور لاچار پر ہورہا ہے جنہوں نے ملک کا اربوں روپے کا نقصان کیا قرضے ہڑپ کیے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں وہ کل بھی سکھی تھے

آج بھی خیریت سے ہیں بلکہ انکے ارد گرد درجنوں سیکیورٹی کے اہلکار تعینات ہیں انکے سر میں درد بھی ہو تو وہ اپنا علاج کروانے باہر بھاگتے ہیں جبکہ یہاں غریب علاج اور دوائی کے بغیر مر بھی رہا ہو تو کسی کو کوئی پروا نہیں غریب انسان کسی نہ کسی طریقے سے پیسے اکٹھے کر بھی لے تو اسے کوئی ضمانت نہیں ہوتی کہ وہ جو دوائی کھا رہا ہے وہ ایک نمبر ہے یا دس نمبر کیونکہ ہمارے شہروں میں بیٹھے ہوئے انسان دشمن عطائیوں نے علاج کے نام پر شہریوں کو لوٹنے کا ٹھیکہ بھی لے رکھا ہے جبکہ ان عطائیوں کو جعلی ادویات فراہم کرنے والے جگہ جگہ اپنی ذاتی فیکٹریاں لگائے ان عطائیوں کو جعلی اور گھٹیا ادویات فراہم کررہے ہیں

اکثر عطائی ڈاکٹر انسانوں کو وہ ٹیکے لگاتے ہیں جو جانوروں کے لیے تیار کیے جاتے ہیں کیا ہمارے شہروں میں بیٹھے محکمہ صحت کے اہلکاروں کو معلوم نہیں ہے کہ کس گلی کس محلہ اور کس دیہات میں کتنے عطائی کھلے عام اپنی پریکٹس کر رہے ہیں کسی بھی شہر کے ایک عام شہری کو بھی یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسکے گلی محلے میں کون کیا کررہا ہے مگر حکومتی اہلکار جوہر ماہ غریب عوام کا لاکھوں روپے ہضم کرجاتے ہیں انکو توفیق نہیں ہوتی کہ وہ جرائم کی ان نرسریوں کو ختم کرسکیں کیا اس کام کے لیے بھی ہمیں فوج کی ضرورت پڑے گی کہ وہ آکر ہمیں ان جعل سازوں سے بچائیں کیونکہ ہمارے عدالتی نظام کی خرابیوں کے باعث فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں آچکا ہے جہاں ملک دشمن اور انسانیت کے نام پر دھبہ بننے والے افراد کو سخت سزائیں دی جائیں گی فوجی عدالتوں کے بعد اب ملک کے دوسرے تمام محکموں کو بھی اپنا قبلہ درست کرلینا چاہیے جہاں جہاں خامیاں موجود ہیں

انکو دور کرکے عوام کے حقوق کا تحفظ کیا جائے بلخصوص ہمارے صحت کے شعبہ میں بہت سا کام ہونے والا ہے ہمارے سرکاری ہسپتالوں میں بہت سی ڈاکٹروں کی سیٹیں خالی پڑی ہوئی ہیں انہیں فوری طور پر مکمل کیا جائے ملک میں عطائی ڈاکٹروں اور انکو تحفظ فراہم کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے اور ایسے ایجنٹوں کے خلاف بھی سخت آپریشن کیا جائے جو ادویات کے نام پر زہران عطائیوں کے زریعے بانٹ رہے ہیں کرپشن اور لوٹ مار نے جس طرح ہمارے دوسرے محکموں کو کھوکھلا کررکھا ہے اسی طرح محکمہ صحت میں بھی لوٹ مار کا بازار گرم ہے شہروں میں بیٹھے ہوئے ڈرگ انسپکٹر وں کے زیر سایہ نشہ کی گولیاں اور انجیکشن سرعام فروخت ہورہے ہیں

Imran Khan
Imran Khan

ہمارے پولیس اسٹیشنوں کی سرپرستی میں جواء اور نشہ کی محفلیں سرعام سجتی ہیں پہلے تو رات کو ڈاکو اور چور اپنا کام کیا کرتے تھے اب دن کے اجالے میں بھی وارداتیں رکنے کا نام نہیں لے رہی پہلے اسلام آباد جیسا خوبصورت شہر ان چوروں اور ڈاکوؤں سے محفوظ تھا اب یہاں بھی لاہور اور کراچی کی طرح لوٹ مار کا بازارگرم ہے اور حکمران ہیں وہ اپنی انا کی جنگ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں لاہور کے حلقہ 122 پر اب سیاست شروع ہو چکی ہے ایک طرف سردار ایاز صادق کے حامی ہیں تو دوسری طرف عمران خان بدستور اپنی ضد پر قائم ہے اس حلقے سے جیت کر ایک تو اسلام آباد کے ایوانوں میں گم ہو گیا ہے تو دوسرا بنی گالا کے محل میں رہ گئی

بات عوام کی ان کی زندگیوں میں نہ پہلے کوئی تبدیلی آئی تھی نہ اب کچھ تبدیل ہوا ہے پہلے بھی عوام کے لیے حالات خراب اور ملکی خزانہ خالی تھا وہی صورتحال اب بھی برقرار ہے اگر دیکھا جائے تو سب کچھ جوں کا توں ہے پچھلے پانچ سال بھی لوگوں نے بغیر بجلی ،گیس اور امن کے گذارے اب بھی سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں بارشوں میں ابلتے ہوئے سیوریج ہیں بجلی ،گیس اور امن پہلے تھا نہ اب ہے کراچی جیسا مصروف شہر جو دن بدن تنگ اور چھوٹا ہوتا جارہا ہے جہاں پورے ملک کے بے روزگار لوگ قسمت آزمائی کے لیے آتے ہیں یہاں پر بھی حالات کسی کے قابو میں نہیں ہیں کبھی فوج کو بلا لیا جاتا ہے تو کبھی رینجر کو دعوت دی جاتی ہے

ہمارے اپنے ادارے سیاسی طور پر تباہ کردیے گئے ہیں اگر کوئی فرد اپنے ادارے میں رہتے ہوئے اچھا کام کرنا بھی چاہے تو اسے وہاں پر موجود بیٹھا ہوا مافیا اچھا کام کرنے نہیں دیگا اس لیے اس کرپشن زدہ نظام کا حصہ بن جائیگا یا پھر اس سے بغاوت کردیگاپاکستان میں بغاوت کرنے والے نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ موجودہ نظام کا حصہ بننے والے زیادہ افراد ہوتے ہیں کیونکہ یہاں پر حکومت کی طرف سے تو کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کی جاتی اپنی مدد آپ کے تحت ہی ہر کام کرنا پڑتا ہے

ہمارے ہاں انصاف کا نظام بھی اتنا سست ہے کہ بعض اوقات مدعی پارٹیاں عدالتوں کی بجائے اپنا حساب کتاب خود ہی چکا دیتی ہیں اسی لیے تو کبھی لاہور جیسے شہر میں پانچ سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا کر پھانسی دیدی جاتی ہے تو کبھی 2 سال کی معصوم کلی کو مسل دیا جاتا ہے اگر ہمارا نظام انصاف مضبوط ہوتا تو کسی میں جرم کرنے کی اتنی جرئات ہی نہ ہوتی کرپشن زدہ معاشرہ اور اداروں کا آپریشن کرنے کے لیے ہر شہر میں بلا تفریق فوجی عدالت قائم کردی جائے جو ایک محدود مدت میں میں فیصلہ سنا دے تاکہ افسردہ قوم کو کوئی تو کوشخبری ملے ۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر۔روہیل اکبر

03004821200

Share this:
Tags:
justice medicine officers pakistan preferences security system ادویات افسران انصاف پاکستان ترجیحات سیکیورٹی نظام
Previous Post ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
Next Post چین: بازی گر نے 72 گھنٹے مسلسل سٹیل کی تار پر کرتب دکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا
Steel Wire Stunt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close