Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرکاری ہسپتال یا مقتل گاہیں؟

October 27, 2018 0 1 min read
Hospital
Hospital
Hospital

تحریر : نسیم الحق زاہدی

ہمارے ملک کا یوں تو ہر شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے مگر ہسپتالوں کے حالات تو بد سے بھی بدترین ہیں۔ وطن عزیز کے چاروں صوبوں میں سے کسی بھی شہر’ علاقے کے سرکاری ہسپتال میں چلے جائیں وہاں پر مریضوں کا برا حال ہی نظر آئے گا۔ جبکہ غریب مریض ہسپتال میں علاج کروانے کے بجائے موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ نہ ادویات ملتی ہیں اور نہ ہی ڈاکٹرز توجہ دیتے ہیں ِفنڈز کی کمی کا رونا رویا جاتا ہے اور غریب مریضوں کو تڑپنے و مرنے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ وارڈز کا یہ عالم ہے کہ ایک ہی بیڈ پر دو دو مریض لیٹے دکھائی دیتے ہیں۔ طویل انتظار کے بعد ڈاکٹر چیک اپ کے لئے آتا ہے ساتھ ہی دوائیوں کا ایک پرچہ تھما دیا جاتا ہے۔ اب ایک حالات کا شکار غریب جو سرکاری ہسپتال میں علاج و معالجے کے لئے آیا ہے وہ کہاں جائے۔ پرائیویٹ و نجی ہسپتال میں وہ علاج کروانے کی سکت نہیں رکھتا۔ مجبوراً اسے سرکار ی شفاخانے کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ جہاں ادویات ناپید’ ڈاکٹرز ندارد،اگر کوئی جان لیوا مرض لاحق ہے تو ڈاکٹرز لاکھوں کا خرچ بتا کر مریض کے لواحقین کو جیتے جی مار دیتے ہیں۔

ہسپتالوں میں پرچی کیلئے بھی قطار میں کھڑا ہونا ہے ایک عذاب سے کم نہیں۔جان لیوا مرض کے لئے اگر آپریشن کرنا ضروری ہے تو پہلے سے ہی آپریشن کروانے والے مریضوں کی طویل فہرست موجود ہوتی ہے اورے چارے مریض کو دو سال کا ٹائم دیکر ٹرخا دیا جاتا ہے۔ مجبوراً بہت سے مریضوں کے لواحقین اپنا سب کچھ بیچ کر پرائیویٹ ہسپتالوں کارخ کرتے ہیں، ڈاکٹر کی بڑی فیسوں کا بندوبست کرتے ہیں اور مہنگے علاج کے لئے منتیں کرتے نظر آتے ہیں۔ کسی بھی سرکاری ہسپتال میں داخل ہوں تو آپ کو سرکاری معالج گاہ کے مرکزی دروازے پر ہی ننگے فرش پر باہر گراؤنڈ میں مٹی پر بیٹھے موت و زندگی کے درمیان پھنسے ہوئے مریضوں کے پیاروں کے اداس چہرے دکھائی دیتے ہیں۔ جو نہ جانے ملک کے کسی گوشے’ کونے سے اپنے بیٹے’ بھائی یا بیوی اپنے شوہر’ بھائی اپنی بہن’ شوہر اپنی بیوی’ بچے اپنے والدین میں سے ایک کو یا پھر کوئی ماں یا باپ اپنے بچے کو لیکر صحت یابی کی امید پر سینکڑوں کلومیٹر کی مسافت طے کرکے یہاںآتے ہیں۔ خاص طور پر دل اور دماغ کے خطرناک امراض کے لئے ہسپتالوں کی شدید کمی ہے۔ لاہور جیسے شہر میں صرف ایک کارڈیالوجی ہسپتال ہے یہاں پر غریب مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ دور دراز سے مریضوں کی بڑی تعداد اسی ہسپتال میں آتی ہے۔

ایمرجنسی کا برا حال ہے کہ ایمرجنسی کی حالت میں لائے گئے مریضوں کے لئے بیڈ تک میسر نہیں ہوتا۔ انہیں وہیل چیئر پر بٹھا کر ہی ڈرپ لگوا دی جاتی ہے یعنی انہیں بیمار ہونے یا پھر یہاں آنے کی سزا دی جاتی ہے۔ یا پھر انہیں مفلسی غریبی کی سزا ملتی ہے کہ وہ کسی بڑے نجی ہسپتال میں کیوں نہیں جاتے۔ وہاں جانے لاکھوں روپے خرچ کرے اور اپنے لئے صحت خرید لیں۔ ان سرکاری ہسپتالوں میں تو ان سے ایسا ہی سلوک ہو گا ۔سرگنگارام کے اندر گائنی یونٹس، ایمرجنسی مقتل گاہ سے کم نہیں لیڈی ڈاکٹرز کی فرعونیت کا عالم یہ ہے کہ خواتین کے ساتھ جانوروں سے بہتر سلوک کیا جاتا دوران ڈلیوری خواتین جب دردزہ سے جب بلبلا اٹھتی ہیں تو انکے منہ پر طمانچے مارے جاتے ہیں اور ساتھ بے ہودہ نازیبا الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔چلڈرن ہسپتالوں کی حالت کا کیا کہنا ایک عزیز نے واقعہ بناتے ہوئے کہا ان کے بچے کو بخار چڑھا ہوا تھا۔ گھر میں دوائی دینے سے کچھ افاقہ نہ ہوا تو وہ اسے شہر کے بڑے سرکاری ہسپتال کے بچہ وارڈ میں لے گئے۔ ان کا پانچ سالہ بچہ بخار میں تپ رہا تھا۔

ایمرجنسی وارڈ میں گئے تو اندر ایک نرس اور جونیئر ڈاکٹر گپوں میں مصروف جونیئر ڈاکٹر نے تو بچے کو دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ نرس نے ناگواری سے کہا کہ بچے کو گھر جا کر بخار کا شربت پلا دیں۔ اس نرس کو بتایا کہ بچے کو اسی شربت کی ایک خوراک دی تھی مگر بخار کم نہیں ہوا۔ اس پر نرس صاحبہ نے کہا کہ بچے کے کپڑے اتار دیں اور اسے ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔ ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سے ڈاکٹر اور نرس کی موجودگی میں بیٹے کو پٹیاں بھی خود کیں پھر بھی ڈاکٹر نے کوئی توجہ نہیں دی تو ہم غصے میں اپنے بچے کو اسی شدید حالت میں شہر کے ایک نجی ہسپتال میں لے گئے۔ یہ ہیں ہمارے مسیحا اور ہسپتالوں کی گڈگورننس’ اخبارات آئے روز ایسی خبروں سے بھرے ہوئے ہیں کہ فلاں دیہات’ ضلع’ علاقے’ شہر میں ڈاکٹر نے ڈلیوری کے لئے آئی عورت پر توجہ نہیں دی اور اسے دروزہ کی حالت میں باہر نکال دیا۔ مجبوراً عورت نے ہسپتال دروازے پر بچے کو جنم دے دیا۔

ہمارے حکمرانوں کا فرض بنتا ہے کہ وہ حکومتی پالیسیوں کی ترجیحات میں ہسپتال کی گڈگورننس کو پہلے نمبر پر رکھیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں علاج و معالجے’ تعلیم یہ دو واحد شعبے ہیں جن کو پہلی ترجیح دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یورپین سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج’ ادویات اور بہتر نگہداشت کی جاتی ہے۔ہمارا حکمران طبقہ بھی اپنے علاج کے لئے یورپ اور امریکہ کا ہی رخ کرتا ہے اور علاج بھی سرکاری خزانے سے کہا جاتا ہے۔ یعنی عوام کے پیسوں کو اپنی صحت پر لٹایا جاتا ہے۔ اعلیٰ شان مہنگے ترین ہسپتالوں میں نامور ڈاکٹروں سے علاج کرواتے ہیں ادھر جن کے ووٹوں سے وہ برسراقتدار آتے ہیں وہ سرکاری ہسپتالوں ایڑیاں ایڑیاں رگڑ کر جان دے دیتے ہیں۔ مگر کسی بھی حکمران کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی’ جس کو بھی وزارت صحت کا قلمدان ملتا ہے۔ آغاز میں دوسروں پر اپنا رعب جمانے اور میڈیا کی سرخیوں میں چھپانے کے لئے دھڑا دھڑ رات کے 2 بجے بھی ہسپتال کا دورہ کرتا ہے۔

سرکاری ہسپتال کا آپریشن تھیٹر’ ادویات حتیٰ کہ کچن’ باتھ روم بھی چیک کئے جاتے ہیں۔ مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی جاتی ہے۔ انہیں نئی امید دلائی جاتی ہے کہ فکر نہ کریں آپ کو سرکاری طور پر بہترین علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے چھوٹے سٹاف میں سے ایک دو ملازمین کو معطل بھی کر دیا جاتا ہے۔ چند دن بعد وہ ہسپتال مفت و بہتر علاج کے لئے کئے گئے وعدے میں قصہ پارینہ بن جاتے ہیں اور مریضوں کے نصیب میں وہی سسکنا ہی آتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ دنوں سرکاری ہسپتالوں کے دورے بھی کئے وہاں ملنے والی تمام تر سہولیات کا جائزہ لیا اور حکومت وقت کو خوب لتاڑا گیا۔ چیف جسٹس کے دوروں سے وقتی طور پر تو انتظامیہ حرکت میں آگئی تھی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کئے جائیں تاکہ مفلسی و غربت سے ستائی ہوئی عوام کو علاج و معالجے کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
country patient ڈاکٹرز سرکاری ہسپتال لواحقین مریض ملک
Shahrukh Jatoi
Previous Post چیف جسٹس کے حکم پر شاہ رخ جتوئی لانڈھی جیل سے ڈیتھ سیل منتقل
Next Post جاری منصوبوں کی تکمیل، عوام سے محبت کی دلیل
Pakistan Developed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close