Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آف شور کمپنیاں اور آپ کا شور مجھے کیوں نکالا

September 30, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آف شور کمپنیاں اور آپ کا شور مجھے کیوں نکا لا؟یقینا اِس میں کچھ نہ کچھ حقیقت تو ضرور ہے مگرآف شور پر آپ کا شور مجھے کیو ں نکا لا؟یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی ہے،سب جا نتے ہیں کہ کچھ ہوتا ہے تو شور ہوتا ہے آف شور کمپنیاں ہیں تو شور ہوا ہے اور اَب اُس شور کو دبا نے کے خاطرہی تو آپ یہ شور بلند کررہے ہیں کہ مجھے کیو ں نکا لا ؟پا نا ما تو بنیا دی بہا نہ تھا اصل میں نشا نہ ا قا مہ ہی تھا کیو نکہ ہا تھی کو کسی اور سے اتنا خطرہ اور خوف نہیں ہوتا ہے جتنا کہ ہا تھی چیونٹی سے ڈرتا ہے اور آج آف شور کمپنیوں کے ہا تھی کے لئے اقا مہ ہی ناک میں دم کئے ہوئے ہے اور اَب جس پر آپ ( استا د الکرپشن) کو نا اہل قرار دیا گیاہے۔اِس پر اَب آپ لا کھ اپنی نا اہلی پر چیخیں چلا ئیں مگر دوسری طرف اٹل حقیقت یہ بھی ہے کہ نا اہلی کے لئے پا نا ما نہ سہی اقا مہ ہی نکل آیا تو کیا ہوا؟؟ تب ہی تو کہا جا تا ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوتا ہے تو کچھ ہوتا ہے اور جو ہوا درست ہوا ہے،اَب اِس ہونے پہ ا ستا د الکرپشن کچھ بھی کر لیں یا کہہ لیں مگر اِن کے ساتھ اِس درپیش صورتِ حال میں اِن سمیت سب کو بس یہ بات ضرور ذہن نشین رکھنی ہوگی کہ” جب اللہ ہی جِسے ذلت دینا چا ہئے تو پھر 2018ءکا الیکشن بھی کیا کرسکتاہے؟؟جِسے سا ری دنیا مل کر بھی عزت دینی چا ہئے تو کیا ہوتا ہے؟ جب تک کہ ا للہ رب العزت کسی کو عزت نہ دے تو کو ئی کچھ نہیں کرسکتا ہے۔

پچھلے دِنوں این آر او(نو ریٹرن آف پا کستان کا کہہ کر مُلک سے جا نے والے) آخر کا رسا بق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیرخزا نہ مسٹراسحاق ڈاراچانک پورے تزک و احتشام کے ساتھ وطن واپس آگئے ہیں جس سے مُلکی سیاست میں ایک مرتبہ پھر نہ رکنے والی تلا طم خیزی پیدا ہو گئی ہے اور مُلک کے طولُ ارض میں سیا سی درجہ حرارت سوا نیزے پر آئے سورج کی طرح گرم ترین ہوگیا ہے نہ صرف یہ بلکہ نواز و اسحاق تو نیب عدالتوں کا سا منا کرنے کے لئے بھی سینہ سپرد ہیں تا ہم دونوں ایک ایک با رنیب کورٹ میں پیش بھی ہو گئے ہیں جبکہ وزیرخزا نہ اسحا ق ڈارپر تو اسلام آ باد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائداثا ثوں کے نیب ریفرنس میں فردجرم بھی عائد کردی ہے ، فرد جرم میں مختصر مدت میں دولت میں 91 گنااضا فہ ، منی لا نڈرنگ اور بے نا می جا ئیدادوں کے الزامات شا مل کئے گئے ہیں جس پرکمر ہ عدالت میں اسحا ق ڈار نے صریحاََصحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات بے بنیاد ہیں، عدالت میں ثا بت کروں گا(اَب کو نسی عدالت میں کیا کیا ثا بت کریں گے یہیں کردیں اور جان چھڑا ئیں) کہ تمام اثا ثے آمدن کے عین مطابق ہیں تاہم اسحا ق ڈار کی نیب عدالت میں پیشی سے قبل مسلم لیگ (ن) کے قا ئد و سا بق وزیرراعظم محمد نوازشریف بھی اپنے خاندان کے خلاف دائرتین ریفرنسز میں منگل26ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہو ئے تھے جہاں اِن سے کیا پوچھاگیا؟اور اِنہوں نے کیا جواب دیا یہ بھی سب کے سا منے آچکاہے تا ہم عدالت نے اِن پر فردجرم عائد کرنے کے لئے پیر 2اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے،قصہ مختصر یہ کہ پیر اور دو اکتو بر بھی کوئی زیادہ دور نہیں ہے یہ وقت اور دن و تاریخ بھی جلد ہی آہی جا ئے گی اِس کے بعد دیکھتے ہیں کہ کون کتنا بڑا تیراک ہے اور کون حالات سے مقا بلہ کرتے ہوئے کنا رے لگتا ہے اور کون ڈو ب جا تا ہے مگر یوں محسوس ہوتا ہے کہ اِس مرتبہ کو ئی نہ کو ئی ایسی تاریخ ضرور لکھ دی جا ئے گی جو مُلک اور قوم کی درست سمت متعین کردے گی اور سب کرپشن سے پاک پاکستان کو لے کر آگے بڑ ھیں گے نہیں تو پھر؟؟۔آج جس طرح نیب عدالت سے فردِ جرم عائد ہو نے کے بعد اسحاق ڈار کا چہرہ اداس لگ رہا تھاایسا تو کبھی نہیں تھا اِن کی یہ حالتِ زار دیکھ کردلاورفگار بہت یاد آئے ایسا لگتا ہے کہ جیسے مرحوم دلاورفگار نے بہت پہلے اپنے مُلک کے ایسے ہی کرپٹ حکمرا نوں اور سیاستدا نوں کے لئے یہ قطعہ کہا تھا کہ”حاکم رشوت ستاں،فکرِگرفتاری نہ کر…کررہا ئی کی کو ئی آسا ن صُورت،چھوٹ جا …میں بتا و ¿ںتجھ کوتدبیررہا ئی،مجھ سے پوچھ…لے کے رشوت پھنس گیا ہے،دے کے رشوت چھوٹ جا … “ اَب فیصلہ کچھ بھی ہو مگر ایسا نہ ہو کہ پھر کوئی شکوہ ایساکرے جیسا کہ یہ کررہے ہیں .!!

مگر یہاں سب سے زیادہ جو غور اور توجہ طلب بات اور پہلو یہ ہے جیسا کہ ن لیگ کے خود اندر باہر کے سیاسی مخالفین اور بعض جید تجزیہ اور تبصرہ نگاروں کا قوی خیال یہی تھا کہ اپنی نا اہلی کے فیصلے کے بعد دیدہ دانستہ اپنے گرد گھیرا تنگ ہوتا دیکھ کر خواہ کسی بھی بہا نے نو ریٹرن آف پاکستان کا کہہ کر جا نے والے اَب کیسے ؟اچا نک مُلک واپس آگئے ہیں؟ اِس سارے عمل میں بھی یقینا کو ئی نہ کو ئی این آر او ایسا ضرور شاملِ حال ہے جو ٹھیک ہے کہ آج پسِ پردہ ہے مگر آج نہیں تو کل ضرور سا منے آجا ئے گا اورتب یہ بھی دنیا کو لگ پتہ جا ئے گا کہ نوازشریف اور اسحاق ڈار کی یوں اچا نک اور یکدم سے وطن واپسی کی ڈیل اور گیم کے پیچھے کو ن کون سے باطن عناصر کیو ں کر شا مل تھے۔بہر حال،آج مُلکی سیاست میں جو کچھ بھی ہورہاہے یقینا اِس کے پسِ پردہ ایسے حقا ئق ضرور کارفرما ہیں جو ہما رے اپنے ہی کئے کا نتیجہ ہیں،اِس پر لا کھ کو ئی یہ کہے کہ پاکستان اور پاکستا نی عوام کو جس صورتِ حال کا سا منہ ہے یہ کسی کی سازش ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہے۔

اِس سا رے عمل میں کسی کی سازش بھلا کیوں کر ہو سکتی ہے جب ہم خود اپنے ہی ہا تھوں اپنے ہی خلاف سازشیں کرنے لگیں تو پھر کو ئی ہماری تباہی پر کیوں سازش کرے گا؟ آج مُلکِ پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہاہے اور آنے والے دِنوں ہفتوں مہینوں اور سا لوں میں اندرونی اور بیرونی طور پر معا شی و اقتصادی اور سیاسی اور اخلاقی طور پر جیسی بھی بڑی چھوٹی تبدیلی یا تبدیلیاں رونما ہوں گیں اِن کے ہم خود ہی ذمہ دار ہوں گے کیو ں کہ ہم ہوں یا ہما رے حکمران یا منتخب نما ئندے سب ہی نے ہمیشہ اپنی ناک اور اپنے مفادات سے آگے کبھی مُلک اور قوم کی فلاح و بہبود اور ترقی و خوشحالی سے متعلق پکا اور سچا پاکستا نی ہو کر کبھی کچھ نہیں سوچا ہے یہی وجہ ہے کہ آج سب اپنے مفادات کی ایک آدھی انچ پر محیط اینٹ کی تعمیر کی گئی مسجدکو بچا نے کے لئے بھاگتے پھر رہے ہیں آخر ایسا کب تک چلتا رہے گا؟ آج یہ سوال نوجوان نسل اپنے حکمر انو، سیاستدانوں اور اپنے قومی اداروں سمیت اپنی قوم کے بزرگوں سے بھی پوچھ رہی ہے مگر افسوس ہے کہ کسی کے پاس اپنی نوجوان نسل کے پوچھے گئے اِس سوال کا ایک رتی برابر بھی تسلی بخش جوا ب نہیں ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
elections honor Offshore Companies truth آف شور کمپنیاں الیکشن حقیقت عزت
Muharram
Previous Post ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس اور مجالس، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Next Post مسلمان اپنے بچوں کو دین و دنیا کی اعلیٰ تعلیم دلوائیں: سید عرفان احمد
Syed Irfan Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close