Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اوگرا نہیں حکومت عوام کی دُشمن ہے

April 2, 2018 0 1 min read
Ogra
Ogra
Ogra

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اَب یہ کوئی ضروری تو نہیں کہ حکمرانو اور سیاستدانوں کی طرح ہر پیٹ بھرے کو ہی ڈکار آئے،اکثرپاکستا نی عوام کو تو خالی پیٹ بھی ڈکاریں آتی ہے مگراِس پرہمارے حکمران اور سیاستدان یہ سمجھتے ہیں کہ یہ اِن کی طرح پیٹ بھرے عوام کی ڈکاریں ہیں دراصل عوام کو اکثر مہنگا ئی کی وجہ سے خالی پیٹ رہنے کے باعث ڈکاریں آتی ہیں یہ حقیقت ہے کہ سرزمین پاکستان میں غربت اور بھوک و افلاس کے خاتمے اور عوام الناس کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے جو کام اور اقداما ت حکومتوں کو کرنے کے تھے وہ تو حکومتوں نے کئے نہیں جو آیااس نے مزے سے حکومت کی قومی خزا نے سے مزے لوٹے اللے تللے کئے اور کمر پر ہاتھ صاف کرکے چلتابنا یہی وجہ ہے کہ ستر سالوں سے حکمران تو امیر سے امیر تر ہوگئے اور بیچارے محب وطن عوام غریب سے غریب تر ہوتے چلے گئے اِس بنا پر غریبی اور امیری کا جتناواضح فرق پاکستان میں نظر آتاہے اُتنا تو شائد؟؟ اِس فرق کو کوئی تو ختم کرتا مگر کسی نے کبھی اس جانب توجہ ہی نہیں دی اور کو ئی سول حکمران دیتا بھی کیوں ؟ یہی تو اِ ن کی اقتدار کی بنیاد اور سیاستدانوں کی سیاست کی بڑی وجہ ہے مگر آج جب مُلک کے غریبوں اور مفلوک الحال عوام کے آنسو صاف کرنے اور اِنہیں غاصب و قا بض حکمرانوں سے حق دلانے کے لئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سپہ سالارِ غریبان وطن بن کر سا منے آرہے ہیں تو ماضی و حال اور مستقبل کے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اِن کے چیلے چپاٹے نمابیوروکریٹس پر پاگل پن کے دورے پڑ رہے ہیں اور یہ چیختے چلاتے پھر رہے ہیں کہ یہ(چیف جسٹس میاں ثاقب نثار) جو کام کر رہے ہیںیہ کام تو حکومت کے کرنے کے ہیں شخصیات اورادارے اپنے حدود میں رہ کر کام کریںاور اِس طرح یہ لوگ چیف جسٹس کو عوام کا رائٹ حق دلانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے اَب چیل کی طرح چیختے چلاتے پھر رہے ہیں ۔سوچیں کہ آج اگروفاق و صوبائی حکومتوں کے مرکزی اور ضلعی اداروں میں تعینات حکمرانوں اور سیاستدانوں کے چیلے چپاٹے بیوروکریٹس ایمانداری اور نیک نیتی سے عوامی مسائل حل کررہے ہوتے اور عوام کو اِن کے تمام بنیادی حقوق ترجیحی بنیادوں پر پہنچارہے ہوتے اور سالانہ ترقیاتی بجٹ بنیادی عوامی ضروریات زندگی جیسے پینے کے صاف پانی اور عوام کے علا ج و معالجہ کے قائم سرکاری مراکز پر ادویات کی فوری فراہمی کے لئے خرچ کئے جارہے ہوتے تو آج نہ غریب صاف پانی سے محروم رہتے اور نہ سرکاری اسپتالوں میں دن بھر اپنے علاج کے لئے ٹھوکریںکھاتے اِدھر اُدھر بھٹک رہے ہوتے اور میرے پیارے مُلک پاکستان کے بیچارے معصوم و محب وطن غریب عوام سرکاری اسپتالوں میںاِس طرح سسک سسک کر ایڑیاں رگڑرگڑ کر حکومتی بے حسی کے باعث نہ مر رہے ہوتے۔

آج حکومت نے غریبوں کے مسائل حل کرنے اور اِنہیں اِن کے بنیادی حقوق نہیں دیئے ہیں تب ہی توچیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو عوام کی فلاح و بہبود اور اِن کی بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کے لئے اپنا کردار اداکرناپڑرہاہے تواَب اِن کے اِس عوام دوست کردار سے سبھوں کے دماغ خراب ہورہے ہیں۔اِس لئے کہ اگلے متوقعہ الیکشن سر پر ہیں حکمران یہ سمجھ رہے ہیں کہ آج اگر عوا می مسائل حل ہوگئے اور انہیں تمام بنیادی حقوق میسر آگئے تو پھر اِنہیں ووٹ کون دے گا یہی سوچ کر نہ تو پہلے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے عوامی مسائل کے حل کی جانب پہلے کبھی سنجیدگی سے توجہ دی ہے اور نہ ہی اِن کا اگلی صدی تک ایسا کرنے کا کوئی نیک ارادہ ہے اِن مُلک پر اقتدار کے پچاریوں کا خیال یہ ہے کہ عوامی مسائل بڑھا ئے جا ئیں اور عوام کو ان میںاتنا گرفتار کردیاجائے کہ ہم اِن کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے جائیںاور عوام کو ہم جیسا کہیںیہ ہمارے مطابق ویسا کریںاور بس اِسی چکر میںاُلجھا کر عوام رکھا جائے ۔

بہر کیف ،آج اِس بات پر پورا یقینا کرنا پڑے گا کہ حکومت ہی عوام کی دُشمن ہے کو ئی دوسراذیلی حکومتی ادارہ عوام کا اِتنابڑا دُشمن نہیں ہے جتنا کہ حکومت ہے،پچھلے دِنوں اوگرا نے ماہ اپریل کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے جو سمری حکومت کو ارسال کی تھی اِس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوںمیں 5روپے76پیسے کمی کی واضح سفارش کی گئی تھی مگر آج یہ بڑے افسوس کے ساتھ کہناپڑرہا ہے کہ نواز شریف کے شاگرد ِ خاص وزیراعظم شاہد خاقان عباس نے خالصتاََ اپنی خصلت اور فطرت کے مطابق تجارتی پوائنٹ آف ویو کو مدِ نظررکھتے ہوئے آج پیٹرول کی قیمت میں اونٹ کے منہ میں زیرہ جتنی کمی کرکے حاتم طا ئی کی قبر پر لات ماردی اِس طرح انہوں نے پچھلے کئی ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بے لگام کئے جا نے والے اضافے کے باعث مسلسل مہنگائی کے بوجھ تلے دبتے چلے جا نے والے عوام کوبڑی آسا نی سے یہ خوش خبر سُنا دی کہ ن لیگ کی عوام دوست حکومت نے عوا می مشکلات اور پریشا نیوںکا احساس کرتے ہوئے پیٹرول اور ہا ئی اسپیڈڈیزل کی قیمتوں میں2روپے7پیسے کمی کا اعلان کردیاہے جس سے عوام میں خوشحالی کے کئی نئے باب کھلیںگے اور غریب عوام کے کاندھے پر پڑنے والا مہنگا ئی کا بوجھ بڑی حد تک کم ہوسکے گا اِس حکومتی اقدام سے مُلک کے غریب عوام کا ن لیگ کی حکومت پر اعتماد بحال ہوگا اور اگلے متوقعہ انتخابات میں ن لیگ کو بھاری اکثریت سے کامیا بی کے امکانات روشن ہو ں گے۔

دہت تیرے کی اُونٹ کے منہ میں زیرہ جتنی کمی اور اپنی اگلے الیکشن میں کامیا بی کے اِتنے بڑے بڑے دعوے تو بہ توبہ ہمارے وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جتنی کمی کی ہے آج اتنے پیسے تو ایک فقیر بھی بھیک میں نہیںلیتا ہے وہ بھی منہ کھول کر 20/10روپے کا سوا ل کرتا ہے اور جب اِسے مطلوبہ رقم مل جاتی ہے تو یہ دوچار دعا ئیں دیتاہے اور آگے بڑھ جات ہے مگرہمارے وزیراعظم نے تو عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںصرف 2روپے 7پیسے کمی کرکے جیسی بھیک دی ہے یہ اِن کی سخاوت تو نہیں البتہ اِنہیں بخیل ہوناثابت کررہاہے اور ساتھ ہی عوام سے دُعاوں کے ساتھ ساتھ اپنی جماعت ن لیگ کے لئے ووٹ دینے کی بھی اُمید باندھ رکھی ہے نہ صرف یہ بلکہ حکومت نے یہ بھی جتنا دیاہے کہ جیسے اِس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ جو کمی کی ہے اِس نے عوام پر بہت بڑا احسان کردیاہے اَب دیکھتے ہیں کہ ن لیگ کی آئی سی یو میں آکسیجن لگی وقت نزع میں سانس لیتی حکومت کا مہنگا ئی سے پریشان حال عوام پر کیا جانے والایہ احسان بھی کتنے عرصے تک قائم رہتا ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
enemy government OGRA politicians public Rulers اوگرا حکومت دشمن سیاستدانوں عوام
Education System
Previous Post مخلوط نظام تعلیم
Next Post عوامی قائد بھٹو کی کرشماتی شخصیت
Zulfiqar Ali Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close